Happy Gandhi Jayanti: گاندھی جی کے تینوں بندر مر گئے
مہاتما گاندھی کی فکر اور ان کے کارناموں کے ساتھ ساتھ ان کے تین بندر بھی کافی مشہور ہیں ۔ یہ تینوں بندر اپنے آپ میں پوری دنیا کو بہت کارآمد پیغام دیتے رہے ہیں لیکن باپو کے ان تینوں بندر کو باپو کے ہی ماننے والوں نے آج مار دیا ہے ۔ اب تینوں بندر مرچکے ہیں۔
Ramesh Bidhuri-Danish Ali Controversy: دانش علی پر نازبیا زبان معاملے سے پارلیمنٹ میں بربا ہنگامہ، معطلی سے بچ جانے والے بدھوری کا فیصلہ اب پریولیج کمیٹی کرے گی،جانیں آگے کیا ہوگا؟
ادھیر رنجن چودھری نے کہا کہ 'پارلیمنٹ کی تاریخ میں کبھی بھی اقلیتی برادری کے کسی رکن کے خلاف ایسے الفاظ استعمال نہیں ہوئے'۔ انہوں نے مزید کہا، 'ایوان کے کام کاج سے متعلق تمام اصولوں کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی گئی ہے۔
پارلیمنٹ کی نئی عمارت:آتم نربھربھارت کے تمناوں کا نیا مرکز
نئی عمارت ملنے کے بعد پرانی عمارت کے استعمال کا سوال بھی مودی حکومت نے سمجھداری سے حل کر لیا ہے۔ حکومت نے پارلیمنٹ کی پرانی اور نئی عمارتوں کو بقائے باہمی کے ساتھ رکھنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرکے عملی اور کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
Women Reservation Bill introduced in Lok Sabha: لوک سبھا میں خواتین ریزرویشن بل کیا گیا پیش، پی ایم مودی نے کہا، متفقہ طور پر منظور ہو بل، خواتین کی طاقت کی شرکت کو بنایا جائے یقینی
پی ایم مودی نے کہا کہ ہمیں تکنیکی طور پر بھی ترقی کرنی ہوگی۔ اب سب کچھ آئی پیڈ پر دستیاب ہوگا۔ شروع میں ممکن ہے کہ کچھ ساتھیوں کو اس میں دشواری کا سامنا کرنا پڑے۔ یہ ڈیجیٹل دور ہے۔ ایسے میں پارلیمنٹ کو بھی اس کا حصہ بنانا ہوگا۔
Women Reservation Bill: کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ مودی جی نے 10 سال کیوں انتظار کیا…’کپل سبل نے خواتین کے ریزرویشن بل پر کہی یہ سخت بات
خواتین کا ریزرویشن بل ایک آئینی ترمیمی بل ہے، جو بھارت میں لوک سبھا اور تمام ریاستی اسمبلیوں میں خواتین کے لیے 33فیصد ریزرویشن فراہم کرتا ہے۔ یہ بل پہلی بار 1996 میں پیش کیا گیا تھا ۔لیکن اب تک پاس نہیں ہو سکا۔
Parliament Special Session 2023: پارلیمنٹ پر حملہ، خواتین اراکین پارلیمنٹ کی تعریف اور سابق وزرائے اعظم کا ذکر، وزیر اعظم مودی کا پرانے پارلیمنٹ میں آخری خطاب
پارلیمنٹ میں پانچ دنوں کا خصوصی سیشن بلایا گیا ہے۔ پیر سے اس نئے سیشن کی شروعات ہوئی ہے۔ اس سیشن میں پارلیمانی سفرپر بحث کی گئی ہے۔
Mayawati On Parliament Session: پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس سے پہلے بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے اٹھائے سوال، کہا- اجلاس میں فوج کی شہادت پر ہو بحث
حکومت کو یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ پارلیمنٹ میں کچھ نئے قوانین یا دیگر مضامین پیش کرے جو ضروری نہیں کہ فہرست ایجنڈے کا حصہ ہوں۔
Supreme Court On Convicted Politicians: سزا یافتہ رہنماوں کیلئے سیاست اور پارلیمنٹ کا دروازہ ہمیشہ کیلئے ہوسکتا ہے بند
مجرمانہ مقدمات میں سزا یافتہ رہنماؤں کو زندگی بھر الیکشن لڑنے سے روکنا پڑ سکتا ہے۔ یہ تب ہو گا جب سپریم کورٹ اپنے امیکس کیوری (عدلیہ دوست)کے مشورے کو قبول کرے گی۔ سیاست کے مجرمانہ عمل کو روکنے سے متعلق ایک درخواست میں ایمیکس کیوری نے عدالت کو مشورہ دیا ہے۔
Mohan Bhagwat Speech: آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت نے ایک بار پھر ”مذہبِ اسلام ” پر دیا بڑا بیان
ملک میں زبان، فرقہ اور سہولیات کے حوالے سے ہر قسم کے جھگڑے ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سبھی کو ہندوستان کے اتحاد اور سالمیت کے لئے کوشش کرنی چاہئے۔ اسلام نے پوری دنیا پر حملہ کیا، اسپین سے منگولیا تک پھیل گیا، رفتہ رفتہ وہاں کے لوگ بیدار ہوئے، انہوں نے حملہ آوروں کو شکست دی۔
New Parliament: نئی پارلیمنٹ کے لیے یوپی کے 900 کاریگروں نے “10 لاکھ گھنٹے” میں قالین تیار کیا
اتر پردیش کے بھدوہی اور مرزا پور اضلاع سے تعلق رکھنے والے بنکروں نے پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے ایوان بالا اور ایوان زیریں کے لیے قالین بنانے میں "10 لاکھ گھنٹے" صرف کیے ہیں۔