2024 Lok Sabha polls & BJP Plan: لوک سبھا انتخابات کیلئے بی جے پی کا بڑا منصوبہ تیار،فروری میں امیدواروں کی پہلی لسٹ ہوگی جاری،160سیٹوں پر خاص نظر
آئندہ لوک سبھا الیکشن کیلئے فی الحال دیگر حربے بھی استعمال کیے جا رہے ہیں، جن میں فروری کے شروع میں، انتخابات کی تاریخوں کے اعلان سے پہلے چند امیدواروں کا اعلان کرنا شامل ہے۔ ذرائع نے یہ بھی کہا کہ یہ حربہ چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش اور راجستھان میں حال ہی میں ختم ہونے والے انتخابات میں بی جے پی کے لیے کارگر ثابت ہوا ہے۔
Subramanian Swamy on Narendra Modi: بی جے پی کے سابق ایم پی سوامی کا دعویٰ – پی ایم مودی نے کی تھی تاخیر، کہا-سپریم کورٹ اور سابق چیف جسٹس کا کریں شکریہ
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما سبرامنیم سوامی نے کہا ہے کہ جب سپریم کورٹ میں رام جنم بھومی کیس اپنے اختتام کے قریب تھا، مودی نے اس میں تاخیر کرنے کی کوشش کی تھی۔
Gautam Adani speaking at Vibrant Gujarat Global Summit 2024: گجرات وائبرینٹ سمٹ میں گوتم اڈانی نے کہا کہ گجرات میں ہم 5 سالوں میں 2 لاکھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کریں گے
گوتم اڈانی نے اس پروگرام میں کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نہ صرف ہندوستان کے مستقبل کے بارے میں سوچتے ہیں ۔بلکہ اس کو ایک نئی پہچان بھی دیتے ہیں۔
Vibrant Gujarat Global Summit 2024:وزیر اعظم نے اگلے 25 سالوں میں ہندوستان کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے کا ہدف مقرر کیا ہے
پی ایم مودی نے کہا کہ وائبرینٹ گجرات سمٹ اقتصادی ترقی اور سرمایہ کاری کے لیے ایک عالمی پلیٹ فارم بن گیا ہے۔ ہندوستان اور متحدہ عرب امارات نے فوڈ پارکس کی ترقی، قابل تجدید توانائی میں تعاون اور صحت کی دیکھ بھال میں سرمایہ کاری کے لیے کئی معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔
Mukesh Ambani on PM Modi: ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین امبانی نے سمٹ کی کامیابی کا سہرا وزیر اعظم نریندر مودی کو دیا
وائبرینٹ گجرات سمٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین امبانی نے سمٹ کی کامیابی کا سہرا وزیر اعظم نریندر مودی کو دیا۔
Vibrant Gujarat Summit 2024: پی ایم مودی نے وائبرینٹ گجرات سمٹ کا کیا افتتاح
گجرات کے وزیر اعلی بھوپیندر پٹیل نے کہا کہ “… میں وائبرینٹ گجرات سمٹ میں 34 پارٹنر ممالک اور 130 سے زیادہ ممالک کے مندوبین کا خیرمقدم کرتا ہوں… پی ایم مودی نے ‘ایک زمین، ایک خاندان، ایک مستقبل’ کا آئیڈیا دنیا تک پہنچایا ہے۔
Maldives: مالدیپ کی حکومت کو ہندوستان سے معافی مانگنی چاہیے تھی، صدر کو وزیر اعظم مودی سے بات کرنی چاہیے تھی: سابق نائب صدر ادیب
تینوں وزراء کی معطلی کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر ادیب نے کہا، "انہیں استعفیٰ دے دینا چاہیے تھا... مزید سخت ایکشن لینا چاہیے تھا اور یہ اتوار کی صبح ہی ہونا چاہیے تھا، لیکن اسے کل رات تک موخر کر دیا گیا"۔
PM Modi Lakshadweep Visit: وزیراعظم مودی کے دورے کے بعد انٹرنیٹ پر چھایا لکشدیپ، 20 سالوں میں پہلی بار سب سے زیادہ کیا گیا سرچ
وزیراعظم نریندرمودی کے لکشدیپ دورے کے بعد مالدیپ حکومت کے وزراء کی طرف سے کئے گئے قابل اعتراض تبصرہ کے بعد تنازعہ گہرا ہوگیا ہے۔
Aditya-L1 Mission: پی ایم مودی نے آدتیہ ایل 1 کی کامیابی پر خوشی کا کیا اظہار، مشن کو کہا سائنسدانوں کی بڑی فتح
پی ایم مودی نے کہا ہے کہ ہندوستان کا سیٹلائٹ آدتیہ ایل 1 15 لاکھ کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے کے بعد سورج کے ہدف تک پہنچ گیا ہے جہاں یہ اس کا بنیادی ہدف تھا۔
Lok Sabha Elections 2024 Survey: بی جے پی کے لئے پی ایم مودی سب سے بڑے اور واحد چہرہ ہیں؟ بھارت ایکسپریس کے سروے میں عوام نے کہی یہ بڑی بات
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے سروے میں ہزاروں لوگوں نے حصہ لیا۔ لوک سبھا الیکشن سے پہلے برسراقتدار بی جے پی کے سب سے اہم چہرے سے متعلق عوام سے ان کی رائے جانی گئی۔