SN Goenka Birth Centenary: وپسنا قدیم ہندوستان کا انوکھا تحفہ، لیکن دنیا اسے بھول چکی ہے،وزیر اعظم مودی
وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو وپاسنا گرو ایس این گوئنکا کی صد سالہ پیدائش کی تقریبات سے خطاب کیا۔
PM Narendra Modi Assam Visit: وزیر اعظم مودی نے آسام کو کامکھیا کوریڈور سمیت 11000 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا دیا تحفہ
ان میں کامکھیا مندر کوریڈور (498 کروڑ روپے)، گوہاٹی میں نئے ہوائی اڈے کے ٹرمینل سے چھ لین والی سڑک (358 کروڑ روپے)، نہرو اسٹیڈیم کو فیفا کے معیارات پر اپ گریڈ کرنا (831 کروڑ روپے) اور چندر پور میں ایک نیا اسپورٹس کمپلیکس (300 کروڑ روپے) شامل ہیں۔
Union Budget 2024: عبوری بجٹ پیش ہونے کے بعد کانگریس صدر ملیکارجن کھڑگے نے کہا- کام چلانے کے لیے ہے یہ بجٹ
بجٹ پیش کرنے سے پہلے، لوگوں کو امید تھی کہ لوک سبھا 2024 قریب ہے اور ایسے میں مودی حکومت ایک اچھا بجٹ پیش کر سکتی ہے، لیکن کئی لوگوں کو اس سے مایوسی ہوئی۔ توقع تھی کہ عبوری بجٹ 2024 میں کسانوں کو تحفہ ملے گا، ٹیکس ادا کرنے والوں کو ریلیف ملے گا اور سرکاری ملازمین 8ویں پے کمیشن کی توقع کر رہے تھے جو پوری ہوتی نظر نہیں آ رہی۔
Union Interim Budget 2024: عبوری بجٹ پر پی ایم مودی کا رد عمل، کہا- ترقی یافتہ ہندوستان کے چار ستونوں– نوجوان، غریب، خواتین، کسانوں کو بااختیار بنائے گا یہ بجٹ
عبوری بجٹ پر پی ایم مودی نے مزید کہا کہ "انکم ٹیکس معافی اسکیم متوسط طبقے کے ایک کروڑ لوگوں کو راحت فراہم کرے گی۔ اس بجٹ میں کسانوں کے لیے اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔"
Budget 2024: اقتصادی سروے کیا ہے؟ جو آج پیش کیا جائے گا، کل آئے گا عام بجٹ، جان جانئے تفصیل
اقتصادی سروے کا عمل 1950 سے جاری ہے۔ اقتصادی سروے پہلی بار مالی سال 1950-51 میں پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا تھا۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ بجٹ سے ایک دن پہلے پیش کیا گیا اقتصادی سروے بہت خاص ہوتا ہے۔
Budget 2024: ’’کچھ لوگ عادتاً شرپسند ہوتے ہیں‘‘، بجٹ اجلاس سے پہلے پی ایم مودی نے اپوزیشن کو دی نصیحت، کہا- لوگوں کو اپنا محاسبہ کرنا چاہئے
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ جب انتخابات کا وقت قریب ہے تو پورا بجٹ نہیں رکھا جاتا، ہم بھی اسی روایت پر عمل کریں گے اور نئی حکومت کے قیام کے بعد مکمل بجٹ کے ساتھ آئیں گے۔
Satnam Singh Sandhu: ستنام سنگھ سندھو کو صدر نے راجیہ سبھا رکن کے لئے کیا نامزد، پی ایم مودی نے دی مبارک
ستنام سنگھ سندھو نے 2001 میں موہالی کے لانڈرا میں چندی گڑھ گروپ آف کالجز (سی جی سی) کی بنیاد رکھی۔
Narendra Modi’s Personal Diary On Death Anniversary Of Mahatma Gandhi: مہاتما گاندھی کی برسی پر پی ایم مودی کی ذاتی ڈائری کے صفحات سوشل مڈ یا پر وائرل
پی ایم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر ایک پوسٹ شیئر کی۔ جس میں انہوں نے لکھا، “میں پوجی باپو کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔
Mann Ki Baat: من کی بات پروگرام میں پی ایم مودی نے کہا- 26 جنوری کی پریڈ خواتین کو بااختیار بنانے کی ایک شاندار مثال ہے
پی ایم مودی نے کہا کہ صرف دو دن پہلے ہم نے 75 واں یوم جمہوریہ بڑی شان و شوکت سے منایا۔ ہندوستانی شہریوں کے بنیادی حقوق کو ہمارے آئین کے تین باب میں تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ تیسرے باب کے شروع میں، ہم بھگوان رام، ماتا سیتا اور لکشمن کی تصویریں دیکھتے ہیں۔
Budget 2024: سرکاری ملازمین کو ملے گی بڑی خوشخبری،300 چھٹیوں کا ہوسکتا ہے اعلان
حکومت لیبر کوڈ کے قوانین میں تبدیلی کے حوالے سے وزارت محنت، مزدور یونین اور صنعت کے نمائندوں کے درمیان کام کے اوقات، سالانہ چھٹی، ریٹائرمنٹ، پراویڈنٹ فنڈ اور پنشن سمیت کئی چیزوں کو بہتر کر رہی ہے۔