PM Modi extends birthday wishes to Mansukh Mandaviya: پی ایم مودی اور دیگر قائدین نے مرکزی وزیر منسکھ منڈاویہ کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی
ہمارے کارکنوں کی فلاح و بہبود کے لیے ان کی کوششیں بھی قابل ستائش ہیں، جو خود انحصار ہندوستان کی تعمیر میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ایشور انہیں لمبی اور صحت مند زندگی عطا فرمائے۔"
PM Modi’s visit to Bihar: کھلی گاڑی پر سوار ہو کر اسٹیج تک پہنچے پی ایم مودی، بکرم گنج سے ریاست کو دیا 48,520 کروڑ کی سوغات
وزیر اعظم مودی نے سون نگر-محمد گنج کے درمیان 1,330 کروڑ روپے کی لاگت سے ملک بھر میں ریل کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے کے اپنے عہد کے مطابق دیگر پروجیکٹوں کے علاوہ تیسری ریلوے لائن ملک کو وقف کی۔ اس کے علاوہ پی ایم مودی نے بہار کو کئی پروجیکٹوں کا تحفہ دیا۔ اس موقع پر بہار کے گورنر عارف محمد خان، وزیر اعلیٰ نتیش کمار، کئی مرکزی وزراء اور بہار کے وزراء موجود تھے۔
Narendra Modi government gave a gift to farmers: نریندر مودی حکومت نے کسانوں کو دیا تحفہ، خریف کی فصل کی ایم ایس پی میں اضافہ، مودی کابینہ کے 5 بڑے فیصلے
ان منصوبوں کی کل تخمینی لاگت تقریباً 3,399 کروڑ روپے ہے اور یہ 2029-30 تک مکمل کر لی جائیں گی۔ یہ منصوبے ملٹی موڈل کنیکٹیویٹی کے لیے پی ایم-گتی شکتی نیشنل ماسٹر پلان کا نتیجہ ہیں، جو مربوط منصوبہ بندی کے ذریعے ممکن ہوئے ہیں اور لوگوں، اشیاء اور خدمات کی نقل و حرکت کے لیے بلارکاوٹ کنیکٹیویٹی فراہم کریں گے۔
PM Modi In Gujarat Visit Rally: ’جو سندور مٹائے گا، اس کا خود ہی مٹنا طے‘، وزیراعظم مودی نے داہود میں پاکستان کوپھردی سخت وارننگ
گجرات کے داہود میں وزیراعظم مودی نے کہا کہ آج ہم اسمارٹ فون سے لے کرگاڑی اورکھلونا سب کچھ بنا رہے ہیں۔ ہندوستان آج تیز رفتارسے آگے جا رہا ہے۔
Olympic medal, Karnam Malleswari: اولمپک میڈلسٹ کرنم ملیشوری کو رہا ‘ملال’، کہا- ہمارے دور میں پی ایم مودی کیوں نہیں تھے، وہ ہوتے تو چیلنجز آسان ہوتے
پتہ نہیں کیوں میں نے سوچا کہ وہ نہیں آئیں گے کیونکہ عام طور پر وزیراعظم کا شیڈول تھوڑا مصروف ہوتا ہے۔ لیکن، مجھے وزیراعظم کے دفتر سے فون آیا، جس میں بتایا گیا کہ وزیراعظم آپ سے ملاقات کریں گے۔
Pakistan again ‘imitates’ India: گھبرائے پاکستان نے پھر کی بھارت کی ’نقل‘، بلاول بھٹو بیرون ملک ’امن وفد‘ کی کریں گے قیادت
وزیر خارجہ جے شنکر نے جمعرات کو کہا کہ جموں و کشمیر سے متعلق واحد مسئلہ جس پر نئی دہلی اسلام آباد کے ساتھ بات چیت کرنے کو تیار ہے وہ ہے پاکستان کے غیر قانونی طور پر قابض علاقے کے کچھ حصوں کو خالی کرنا۔
Doha Diamond League 2025: دوحہ ڈائمنڈ لیگ میں نیرج چوپڑا نے رقم کردی تاریخ ، پی ایم مودی نے ان کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دی
اس سے قبل ان کا بہترین تھرو 89.94 میٹر تھا، جو انہوں نے 30 جون 2022 کو اسٹاک ہوم ڈائمنڈ لیگ میں تھرو تھا۔ اس بہترین تھرو کے باوجود نیرج چوپڑا کو دوسرے مقام پر اکتفا کرنا پڑا تھا۔
Any attack on Indian soil will be considered as an act of war: دہشت گردی اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے، پی ایم مودی نے دہشت گردی کے خلاف بھارت کی پالیسی کو نئی شکل دی
بھارتی سرزمین پر ہونے والا کوئی بھی حملہ جنگی کارروائی سمجھی جائے گی، پاکستان کی غیر ذمہ دارانہ ایٹمی دھمکیاں بھارت کے دہشت گردی کے خاتمے کے عزم کو متزلزل نہ کر سکیں، بھارت امن کو ترجیح دیتا ہے، لیکن خودمختاری پر کسی بھی حملے کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کا بڑا بیان
Operation Sindoor India Pakistan Ceasefire: ڈی جی ایم او کی میٹنگ سے پہلے، پی ایم مودی کی رہائش گاہ پر اعلیٰ سطحی میٹنگ ختم
اس سے قبل اتوار کی شام بھارتی فوج کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم او) لیفٹیننٹ جنرل راجیو گھئی نے ایک پریس بریفنگ میں بتایا کہ 'آپریشن سندور' کا بنیادی مقصد دہشت گردی کا خاتمہ تھا، جس میں بھارتی فوج کو شاندار کامیابی ملی۔
Operation Sindoor: ’آپریشن سندور‘ کے نام سے فلم کا اعلان سن کر بھڑکے ہوزرس، پروڈیوسر نے مانگی معافی، کہا- ہمارا ارادہ تکلیف پہنچانا نہیں تھا
انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے پروڈیوسر نکی بھگنانی اور ہدایت کار اتم مہیشوری نے کہا کہ ملک کے فوجیوں کی بہادری سے متاثر ہو کر انہوں نے فلم بنانے کا اعلان کیا۔ ان کا مقصد کسی کے جذبات کو ٹھیس پہنچانا یا بھڑکانا نہیں ہے۔





