IPL 2024: ممبئی انڈینس اور روہت شرما کا رشتہ ختم ہونا طے، مسلسل بڑھتا جا رہا ہے تنازعہ
روہت شرما کو ممبئی انڈینس نے کپتانی سے ہٹا دیا ہے۔ اب روہت شرما کے ممبئی انڈینس سے الگ ہونے کے حالات بن رہے ہیں۔
IPL 2024: ممبئی انڈینز نے روہت کو اپنے فیصلے سے پہلے ہی کر دیا تھا آگاہ، ہاردک کی کپتانی میں کھیلنے کے لیے راضی ہو گئے تھے ہٹ مین
ہاردک پانڈیا گزشتہ ڈیڑھ سال سے کھیل کے ہر فارمیٹ میں شاندار رہے ہیں۔ اپنی تیز گیند بازی سے وہ ضرورت کے وقت مسلسل وکٹیں لیتے ہیں۔ پچ پر ان کے بلے سے رنز بھی کافی آرہے ہیں۔
Mumbai Indians: شائقین ممبئی انڈینس کا ‘بائیکاٹ’ کرنے پر تلے ہوئے ہیں، کچھ جرسی اور کچھ ٹوپیاں جلا رہے ہیں۔ روہت کو کپتانی سے ہٹانے پر مداح ناراض
روہت شرما کے مداح اب بھی یقین نہیں کر پا رہے ہیں کہ ممبئی نے روہت کو کپتانی سے ہٹا دیا ہے۔ روہت شرما کو کپتانی سے ہٹائے جانے کے بعد سوشل میڈیا پر کئی ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں، جن میں مداح ایم آئی کی جرسی اور کیپ جلاتے نظر آ رہے ہیں۔
Rohit Sharma: ممبئی انڈینس کے بعد کیا روہت شرما بھی ٹیم انڈیا کی کپتانی سے بھی ہوں گےدستبردار ؟ آئی پی ایل کے فیصلے کا بی سی سی آئی پر کتنا اثر پڑے گا؟
ہاردک پانڈیا اگلے سیزن میں ممبئی کی کپتانی کرتے نظر آئیں گے۔ فرنچائز کے اس فیصلے نے سب کو حیران کر دیا۔
IPL 2024: ہاردک پانڈیابنے ممبئی انڈینز کے نئے کپتان ، روہت شرما سے چِھن گئی کرسی
ممبئی نے اپنی آفیشل ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کیا اور پانڈیا کو کپتان بنانے کی خبر شیئر کی۔ ممبئی نے بیان میں لکھا، ''ممبئی انڈینز آج کپتانی میں تبدیلی کا اعلان کر رہی ہے۔ آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا اگلے سیزن میں کپتانی کریں گے
IPL 2024: آئی پی ایل 2024 سے قبل ہاردک پانڈیا کی ممبئی انڈینز میں واپسی
کافی دنوں سے ہاردک پانڈیا کی ممبئی واپسی کی باتیں ہو رہی تھیں لیکن اب اس کی مکمل تصدیق ہو گئی ہے۔
Most Ducks IPL: دنیش کارتک کے نام سب سے زیادہ گولڈن ڈک، روہت شرما کو چھوڑا پیچھے
کارتک آئی پی ایل میں سب سے زیادہ بار صفر پر آؤٹ ہونے والے بلے باز بن گئے ہیں۔
GT vs RCB:کوہلی پر بھاری پڑی گل کی سنچری، بنگلورو کا کھیل ختم… ممبئی پلے آف میں
گجرات کی اس جیت نے رائل چیلنجرز بنگلورو کا پلے آف میں جگہ بنانے کا خواب چکنا چور کر دیا ہے۔
IPL 2023: سوریہ کمار کے طوفان میں اڑگیا بنگلور، میکسویل- ڈوپلیسی کی نصف سنچری پر پھر گیا پانی، ممبئی کی آسان جیت
MI vs RCB Full Match: بنگلور کے 200 رنوں کا پیچھا کرنے اتری ممبئی کی شروعات شاندار رہی۔ ایشان کشن نے آتے ہی بڑے شاٹ لگانا شروع کئے۔ وہیں دوسرے اینڈ پر روہت شرما خاموش رہے۔
IPL 2023: ممبئی نے کپتان روہت شرما کی یوم پیدائش پر دیا جیت کا تحفہ، 1000ویں میچ میں خوب رن برسے
راجستھان رائلس نے 7 وکٹ پر 212 رنوں کا اسکور کھڑا کیا۔ آئی پی ایل کا 1000واں میچ ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ یہ میچ دونوں ٹیموں کے لئے اہم تھا۔