IPL 2024 Points Table: کلکتہ پوائنٹس ٹیبل میں سرفہرست ہے، وہیں دہلی 9ویں نمبر پر
دہلی نے بھی 4 میں سے صرف 1 میچ جیتا ہے۔ ممبئی نے 3 میچ کھیلے ہیں اور تمام میں اسے شکست ملی ہے۔
MI vs RR Head To Head: ممبئی پہلی جیت کے لیے بے چین، راجستھان رائلز جیت کی ہیٹ ٹرک قریب
آئی پی ایل میں اب تک ممبئی انڈینز اور راجستھان رائلز کے درمیان 28 میچ کھیلے جا چکے ہیں۔ ان میچوں میں ممبئی نے 15 بار جب کہ راجستھان نے 13 بار جیت حاصل کی ہے۔
Hardik Pandya: ہاردک پانڈیا نے آئی پی ایل 2024 سےکیوں لیا بریک! بتائی یہ بڑی وجہ
ہاردک پانڈیا جب سے ممبئی کے کپتان بنے ہیں انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ ہاردک پانڈیانے ممبئی کے سابق کپتان روہت شرما کی جگہ لی ہے۔
IPL 2024: ممبئی انڈینس کی ہار کے بعد عرفان پٹھان نے ہاردک پانڈیا کو بنایا ویلین! کہہ دی یہ بڑی بات
سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف ہاردک پانڈیا کے علاقہ باقی بلے بازوں کی بات کریں تو ایشان کشن نے 13 گیندوں پر 34 رن بنائے۔ روہت شرما نے 216.67 کی اسٹرائیک سے بلے بازی کی۔
MI vs SRH: ممبئی اور حیدرآباد اپنی پہلی سیزن کی جیت کا کررہے ہیں انتظار، میچ شام 7.30 بجے حیدرآباد میں کھیلا جائے گا
ایشان کشن روہت شرما کے ساتھ ممبئی انڈینز کے اوپنر بن سکتے ہیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ ایشان کشن گجرات ٹائٹنز کے خلاف صفر پر آؤٹ ہوئے۔
Mumbai Indians and IPL 2024: پشاور زلمی کے اس گیندباز کو ممبئی انڈینز نے اپنی ٹیم میں کیا شامل
ممبئی انڈینز نے زخمی آسٹریلوی فاسٹ بولر جیسن بہرنڈورف کی جگہ لیوک ووڈ کو اپنی ٹیم میں شامل کیا ہے۔ ووڈ انگلینڈ کے لیے دو ون ڈے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیل چکے ہیں۔ انہیں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ماہر باؤلر سمجھا جاتا ہے۔انڈین پریمیئر لیگ کے بیان کے مطابق لیوک ووڈ 50 لاکھ روپے کی قیمت پر ممبئی انڈینز جوائن کریں گے۔
IPL 2024: جسپریت بمراہ کو 2015 میں ٹیم سے نکالنا چاہتی تھی ممبئی انڈینس؟ روہت شرما نے بنا دیا کیریئر
ہندوستانی گیند باز جسپریت بمراہ نے آئی پی ایل میں کمال کی کارکردگی پیش کی ہے، لیکن ایک رپورٹ کے مطابق، ممبئی انڈینس 2015 میں بمراہ کو ٹیم سے نکالنا چاہتی تھی۔
Women’s Premier League: ڈبلیو پی ایل نہ صرف کرکٹ بلکہ تمام قسم کے کھیلوں میں لڑکیوں کے لیے ایک مثال ہے – نیتا امبانی
ممبئی انڈینز کی مالک نیتا امبانی نے ویمنز پریمیئر لیگ کے حوالے سے بڑا بیان دیا ہے۔
Women Premier League 2024: دہلی کی جیت کے بعد پوائنٹس ٹیبل بن گیا دلچسپ، ویمنز پریمیئر لیگ پوائنٹس ٹیبل میں RCB کہاں ہے؟
اس طرح گجرات جائنٹس کو سیزن کی مسلسل چوتھی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ گجرات جائنٹس اپنی پہلی جیت کا انتظار کر رہے ہیں۔
Hardik Pandya Comeback: آئی پی ایل 2024 سے قبل ہاردک پانڈیا فِٹ ،ہندوستانی شائقین نے لی راحت کی سانس
ہاردک کو ٹورنامنٹ میں ریلائنس 1 کی کمانڈ کرتے دیکھا گیا تھا۔ بھارت پیٹرولیم کارپوریشن لمیٹڈ کے خلاف کھیلے گئے میچ میں ہاردک نے بیٹنگ اور گیند بازی دونوں کیں۔