Bharat Express

Mumbai Indians

ممبئی انڈینس واحد ٹیم ہے جو اب تک آئی پی ایل 2024 کے پلے آف سے باہر ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ فی الحال 5 ٹیموں کے پاس ٹاپ 4 میں پہنچنے کا موقع ہے۔ دہلی کیپٹلس اور لکھنؤ سپر جائنٹس کے بھی فی الحال CSK کی طرح 12 پوائنٹس ہیں۔

آئی پی ایل 2024 کے 55ویں مقالے میں ممبئی انڈینس کو سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف شاندار جیت ملی ہے۔ ممبئی کی اس جیت کے بعد پوائنٹ ٹیبل کی دوڑ بے حد دلچسپ ہوگئی ہے۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ پوائنٹ ٹیبل کی صورتحال اب کیا ہے۔

آئی پی ایل 2024 کے 51ویں مقابلے میں جمعہ کو کولکاتا نائٹ رائیڈرس نے ممبئی انڈینس کو 24 رنوں سے ہرایا تھا۔ اس مقابلے میں ممبئی انڈینس کے سابق کپتان روہت شرما کو پلیئنگ 11 میں جگہ نہیں ملی تھی۔

ہاردک پانڈیا نے میچ کے بعد کہا، اگر آپ ٹی ٹوئنٹی میچوں میں پارٹنرشپ نہیں بناتے ہیں تو اس سے نقصان ہوتا ہے۔ پہلی اننگز کے بعد پچ قدرے بہتر ہو گئی تھی۔ گیند بازوں نے یہاں اچھا کام کیا ہے۔ یہ ہمارے لیے ایک مشکل دن تھا۔

بی سی سی آئی نے ایک بیان میں کہا، "یہ ان کی ٹیم کا آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کے تحت دوسرا جرم ہے جو سلو اوور ریٹ سے متعلق ہے، جس کی وجہ سے ہاردک پانڈیا پر 24 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔"

یہ بالکل سچ ہے۔ اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ کیسے ہوا، تو آئیے آپ کو تفصیلات سے آگاہ کرتے ہیں۔ جس طرح لوگ بیماری کے علاج کے لیے...

آپ کو بتاتے چلیں کہ ممبئی انڈینز کو شکست دے کر راجستھان رائلز نے پوائنٹس ٹیبل میں ٹاپ پر اپنی پوزیشن مضبوط کر لی ہے۔ اب راجستھان رائلز کے 8 میچوں میں 14 پوائنٹس ہیں۔

پنجاب کنگز کے خلاف ممبئی انڈینز کے گیند باز مقررہ وقت میں اپنا اوور مکمل نہ کر سکے۔ جس کے بعد الزام ممبئی انڈینز کے کپتان ہاردک پانڈیا پر آگیا ہے۔

دونوں ٹیموں کے 6 میچوں کے بعد 4-4 پوائنٹس برابر ہیں تاہم بہتر نیٹ رن ریٹ کی وجہ سے پنجاب کنگس آٹھویں جبکہ ممبئی انڈینس نویں نمبر پر ہیں۔ تاہم آئے جانتے ہیں کہ، اس اہم میچ کے لیے دونوں ٹیموں کی پلیئنگ الیون کیا ہوں گی؟

27 مارچ کو ممبئی انڈینز اور سن رائزرز حیدرآباد کے درمیان آئی پی ایل کا میچ کھیلا گیا۔ یہ میچ مہاراشٹر کے کولہاپور ضلع کے ایک گاؤں میں دیکھا جا رہا تھا اور ممبئی کے روہت شرما کو آؤٹ کرنے پر ہنگامہ ہوا۔