Bharat Express

Mumbai Indians

پنجاب کنگز کے خلاف ممبئی انڈینز کے گیند باز مقررہ وقت میں اپنا اوور مکمل نہ کر سکے۔ جس کے بعد الزام ممبئی انڈینز کے کپتان ہاردک پانڈیا پر آگیا ہے۔

دونوں ٹیموں کے 6 میچوں کے بعد 4-4 پوائنٹس برابر ہیں تاہم بہتر نیٹ رن ریٹ کی وجہ سے پنجاب کنگس آٹھویں جبکہ ممبئی انڈینس نویں نمبر پر ہیں۔ تاہم آئے جانتے ہیں کہ، اس اہم میچ کے لیے دونوں ٹیموں کی پلیئنگ الیون کیا ہوں گی؟

27 مارچ کو ممبئی انڈینز اور سن رائزرز حیدرآباد کے درمیان آئی پی ایل کا میچ کھیلا گیا۔ یہ میچ مہاراشٹر کے کولہاپور ضلع کے ایک گاؤں میں دیکھا جا رہا تھا اور ممبئی کے روہت شرما کو آؤٹ کرنے پر ہنگامہ ہوا۔

آئی پی ایل کے 25ویں میچ سے پہلے ممبئی انڈینز نے چار میچ کھیلے تھے۔ایک  جیت کے ساتھ ممبئی انڈینز کے صرف دو پوائنٹس تھے اور ممبئی انڈینز پوائنٹس ٹیبل میں آٹھویں نمبر پر ہے۔

ممبئی انڈینس نے ایشان کشن اور سوریہ کمار یادو کی طوفانی اننگوں کی بدولت آرسی بی کو 7 وکٹ سے ہرا دیا ہے۔ مقابلے میں خوب چھکوں کی بارش ہوئی۔

ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز کے درمیان اب تک 33 آئی پی ایل میچ کھیلے جا چکے ہیں۔ ان میچوں میں برتری حاصل کرتے ہوئے ممبئی نے 18 جب کہ دہلی کیپٹلز نے 15 میچ جیتے ہیں۔

نہ صرف روہت شرما بلکہ جسپریت بمراہ اور سوریہ کمار یادو بھی آئی پی ایل 2024 کے بعد ممبئی انڈینس چھوڑ سکتے ہیں۔ روہت شرما کو ایم آئی کے ساتھ 14 سال کا تجربہ ہے، سوریہ کمار یادو کو 9 سال کا تجربہ ہے اور جسپریت بمراہ کو اس ٹیم کے ساتھ 12 سال کا تجربہ ہے۔

دہلی نے بھی 4 میں سے صرف 1 میچ جیتا ہے۔ ممبئی نے 3 میچ کھیلے ہیں اور تمام میں اسے شکست ملی ہے۔

آئی پی ایل میں اب تک ممبئی انڈینز اور راجستھان رائلز کے درمیان 28 میچ کھیلے جا چکے ہیں۔ ان میچوں میں ممبئی نے 15 بار جب کہ راجستھان نے 13 بار جیت حاصل کی ہے۔

ہاردک پانڈیا جب سے ممبئی کے کپتان بنے ہیں انہیں تنقید کا سامنا  کرنا  پڑرہا ہے۔ ہاردک  پانڈیانے ممبئی کے سابق کپتان روہت شرما کی جگہ لی ہے۔