GST 2.0 A Bold Leap Towards Viksit Bharat: جی ایس ٹی 2.0 حکومت کا بڑا معاشی قدم، روزمرہ اشیاء سستی، معیشت کو نئی رفتار ملنے کی امید
ٹیکس نظام میں تاریخی اصلاح، وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں جی ایس ٹی کے نئے ڈھانچے کی منظوری، 5 اور 18 فیصد کے دو بڑے ٹیکس سلیب، 40 فیصد ’سن گڈز‘ کے لیے مخصوص
Mukesh Ambani on GST Reforms: جی ایس ٹی اصلاحات سے صارفین کی مانگ اور تجارت کو رفتار ملے گی: مکیش امبانی
دوسری نسل کی جی ایس ٹی اصلاحات قیمتوں کو کم کریں گی، تعمیل کو آسان بنائیں گی۔ ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ایشا امبانی نےکہا کہ ریلائنس ریٹیل پہلے دن سے صارفین کو جی ایس ٹی کی کم شرحوں کے فوائد پہنچائے گی۔
GST Rate Cut: مودی حکومت نے 12 اور 28 فیصد جی ایس ٹی سلیب ختم کر دی، 22 ستمبر سے نئی شرحیں نافذ، روزمرہ استعمال کی 175 اشیاء کے دام کم، اسٹیشنری اور ادویات مکمل طور پر جی ایس ٹی سےمستثنیٰ
ہماچل پردیش، جھارکھنڈ، کیرالا، پنجاب، تمل ناڈو، تلنگانہ، مغربی بنگال اور کرناٹک سمیت آٹھ اپوزیشن حکومتی ریاستوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اگر جی ایس ٹی میں اس کمی سے ان کے ریوینیو میں کمی آتی ہے تو مرکز اس کا ازالہ کرے۔
’اب ہائیڈروجن بم آنے والا ہے، مودی جی ملک کو چہرہ نہیں دکھا پائیں گے‘، پٹنہ میں راہل گاندھی کا ووٹ چوری پر نئے انکشاف کا اعلان
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے’’ووٹرادھیکاریاترا‘‘ کی اختتامی ریلی میں بڑا انکشاف کیا۔ انہوں نے کہا کہ جب ہم نے مہادیوپورہ میں’ووٹ چوری‘ کی حقیقت کوبے نقاب کیا تو ہم نے ایٹم بم گرایا، لیکن اب ہائیڈروجن بم آنے والا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہائیڈروجن بم کے بعد مودی جی اس ملک کو منہ نہیں دکھا سکیں گے۔
یونیفارم سول کوڈ کے دائرے سے باہررہیں گے آدیواسی، کرن رجیجو نے کیا بڑا اعلان، کہا- قبائلیوں کو اپنی روایات سے جینے کی مکمل آزادی
وزیرقانون کرن رجیجو نے کہا کہ ہم نے واضح طور پر کہا ہے کہ آدیواسیوں کواس سے چھوٹ دی جائے گی۔ آدیواسیوں کو اپنے طریقے سے جینے کی آزادی دی جائے۔ یکساں سول کوڈ شیڈول 6، شیڈول 5، شمال مشرقی اورملک کے دیگرقبائلی علاقوں میں لاگو نہیں ہوگا۔
جمعیۃعلماء ہند کے مجلس عاملہ کااجلاس اختتام پذیر، مولانا ارشد مدنی نے کہا- ہندو-مسلمان کرکے اقتدار تو حاصل کیا جاسکتا ہے، لیکن ملک نہیں چلایا جاسکتا
جمعیۃعلماء ہند کی مجلس عاملہ کے اس اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا ارشدمدنی نے ملک کے موجودہ سیاسی اورسماجی حالات پرسخت تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کے ایک دومسائل ہوں توانہیں بیان کیا جائے، یہاں تو مسائل کا ایک انبارہے، ایک مسئلہ ختم نہیں ہوتاکہ دوسراپیدا کردیا جاتا ہے، ایک تنازعہ ٹھنڈا نہیں ہوتاکہ دوسرا تنازعہ کھڑا کردیا جاتا ہے۔
TMC MP Mahua Moitra on Home Minister Amit Shah: ’’امت شاہ کا سرکاٹ کرٹیبل پررکھ دینا چاہئے…“ ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا پرمتنازعہ تبصرہ کرنے کا الزام
ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا نے مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ کے خلاف قابل اعتراض تبصرہ کیا ہے، جس میں انہوں نے وزیرداخلہ کا سرکاٹ کرمیزپررکھنے کی بات کی ہے۔ یہ بیان مغربی بنگال میں غیرقانونی دراندازی کے حوالے سے دیا گیا ہے۔ مہوا موئترا نے بارڈرسیکورٹی فورسیزکے کردارپربھی سوال اٹھائے ہیں۔ اس بیان کے بعد سیاسی تنازعہ مزید گہرا ہوگیا ہے۔
Record Rs 86,000 Cr allocation for MGNREGA: وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں منریگا کیلئے سب سے بڑی بجٹ منظوری، خواتین کی بڑھتی شراکت اور جدید ڈیجیٹل اصلاحات سے دیہی معیشت کو تقویت
سال 2024-25 میں منریگا کے تحت 290.60 کروڑ یومیہ روزگار پیدا ہوا، جس سے تقریباً 16 کروڑ گھرانے مستفید ہوئے۔ اس دوران 99.79 فیصد گھرانوں کو ان کی درخواست کے مطابق کام فراہم کیا گیا، جس نے بے روزگاری، مہنگائی اور موسمی مشکلات کے دوران ایک مضبوط حفاظتی فریم ورک مہیا کرایا۔
India loses Rs 2.17 lakh crore due to US tariffs: ’اب کی بار ٹرمپ سرکار‘ نعرے کا خمیازہ — امریکی ٹیرف سے ہندوستان کو 2.17 لاکھ کروڑ کا نقصان، کھڑگے نے حکومت سنائی کھری کھری
خارجہ پالیسی کی ناکامی کا خمیازہ اب ملک کو بھگتنا پڑ رہا ہے، کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کا وزیراعظم مودی پر سخت حملہ — کسانوں، برآمداتی صنعتوں اور روزگار پر سنگین خطرات کا الزام
HM Amit Shah Inaugurates Vibrant Villages Workshop & Logo: وزیر داخلہ امت شاہ نے وائبرینٹ ویلیجز پروگرام کے دو روزہ ورکشاپ کا کیا افتتاح، پروگرام کے لوگو کا کیا اجرا
وزیر داخلہ امت شاہ نے زور دیا کہ سرحدی علاقوں کی ترقی صرف انفراسٹرکچر یا فلاحی اسکیموں تک محدود نہیں بلکہ یہ بھارت کی قومی سلامتی کا بھی ایک لازمی حصہ ہے۔





