PM Modi Paid Tribute To Karpoori Thakur In Samastipur : سمستی پور سے پی ایم مودی کا انتخابی مہم شروع! بھارت رتن کرپوری ٹھاکر کو پیش کیا خراج عقیدت، کہا- ”این ڈی اے کو ملے گی بھاری اکثریت“
وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو بہار کے سمستی پور سے بی جے پی کی انتخابی مہم کا آغاز کیا۔ مہم کے دوران، انہوں نے کرپوری گاؤں کا دورہ کیا اور ”بھارت رتن“ کرپوری ٹھاکر کو خراج عقیدت پیش کیا۔
Atal Setu Colored Lights Stolen Despite Police Security : بسوہلی اٹل سیتو کی خوبصورتی کو پہنچا نقصان، پولیس کی نگرانی کے باوجود پل پر لگی رنگ برنگی لائٹیں ہوئیں چوری، سیاح مایوس
جموں و کشمیر کے کٹھوعہ ضلع میں بسوہلی اٹل سیتو پر پولیس سیکورٹی کے باوجود رنگ برنگی لائٹیں چوری ہوگئیں جس سے سیاح مایوس ہوگئے ہیں۔ یہ پل اپنی خوبصورتی کے لیے جانا جاتا ہے لیکن چوری کی وارداتوں نے اس کی ساکھ کو نقصان پہنچایا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
PM Modi slams congress: وزیر اعظم مودی نے کانگریس کی ناکامیوں کو بے نقاب کیا، پالیسیوں کی خراب حکمت عملی اور بدعنوانیوں پر تنقید کی
وزیر اعظم مودی نے یو پی اے حکومت کے دوران ہوئی بدعنوانیوں پر کانگریس کو اپنی سخت تنقیدوں کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت میں 50 کروڑ جن دھن اکاؤنٹ کھولے گئے ہیں اور 7.8 فیصد کی ترقی کی شرح کے ساتھ بھارت کو دنیا کی سرِفہرست معیشتوں میں شمار کیا جا رہا ہے۔
India Rivers Emerging AS Highways Of Progress – PM Modi : ’ترقی کی شاہراہوں‘ کے طور پر ابھر رہی ہیں ہندوستان کی ندیاں: وزیر اعظم نریندر مودی
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ہندوستان کی ندیاں ”ترقی کی شاہراہوں“ کے طور پر ابھر رہی ہیں۔ 2014 کے بعد پانچ آپریشنل آبی گزرگاہوں سے بڑھ کر اب ان کی تعداد 30 سے زیادہ ہو گئی ہے، جس سے لاجسٹک اور سیاحت کو فروغ ملا ہے۔
Banking Reforms In India : ہماری حکومت کی ایک دہائی میں ہندوستان ’کمزور پانچ‘ سے ٹاپ 5 معیشتوں میں شامل ہوا: وزیر اعظم نریندر مودی
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ہندوستان 2014 سے پہلے کے ’کمزور پانچ‘ سے گزشتہ ایک دہائی میں اصلاحات کی وجہ سے دنیا کی سب سے ٹاپ پانچ معیشتوں میں شامل ہو گیا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا، ’جب ہم 2014 میں اقتدار میں آئے تو ہندوستان کی نصف آبادی کے پاس بینک اکاؤنٹ نہیں تھا۔ ہم نے 50 کروڑ سے زیادہ جن دھن اکاؤنٹس کھولے۔ ہم نے بینکنگ سیکٹر میں اصلاحات کیں‘۔
India Will Soon Be Free From Maoist Terrorism – Prime Minister Modi : ہندوستان جلد ہی ماؤ نواز دہشت گردی سے ہوگا آزاد، یہ میری گارنٹی ہے: وزیر اعظم نریندر مودی
ماؤ نواز تشدد کو ترقی مخالف قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا، "ماؤ نواز دہشت گردی کا بحران اپنے اختتام کے قریب ہے اور ہندوستان جلد ہی اس خطرے سے آزاد ہو جائے گا۔ پہلے 125 اضلاع متاثر تھے لیکن اب صرف 11 رہ گئے ہیں"۔
PM Modi Meets Sri Lankan PM And Egyptian Foreign Minister : وزیر اعظم نریندر مودی نے سری لنکا کی وزیر اعظم ہرینی امرسوریا اور مصری وزیر خارجہ سے کی ملاقات، کئی امور پر کیا گیا تبادلہ خیال
وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو دارالحکومت دہلی میں سری لنکا کی وزیر اعظم ڈاکٹر ہرینی نیریکا امرسوریا اور مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدلتی سے الگ الگ ملاقات کی۔ دوطرفہ تعلقات کو نئی تحریک دینے اور علاقائی اور عالمی اہمیت کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Centre Orders Judicial Probe Into Leh Police Firing : مرکز نے لیہہ پولیس فائرنگ کی عدالتی انکوائری کا دیاحکم، کے ڈی اے نے سونم وانگچک سمیت گرفتار افراد کی رہائی کا کیا مطالبہ
وزارت داخلہ نے لیہہ شہر میں 24 ستمبر کو ہوئی پولیس کارروائی کی عدالتی تحقیقات کا حکم دیا ہے، جس میں چار شہری ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔ اس کو لے کر وزارت داخلہ نے جمعہ کو ایک نوٹیفکیشن جاری کیا۔
Delhi High Court Imposes Fine On Center : سمیر وانکھیڑے معاملے میں دہلی ہائی کورٹ سے مرکزی حکومت کو بڑا جھٹکا، حقائق چھپانے کے الزام میں لگایا جرمانہ
دہلی ہائی کورٹ نے سابق این سی بی افسر سمیر وانکھیڑے کو ترقی دینے کے حکم کے سنٹرل ایڈمنسٹریٹو ٹریبونل (سی اے ٹی) کے حکم کو چیلنج دینے والی عرضی میں حقائق کو چھپانے پر مرکزی حکومت پر 20,000 روپے کا جرمانہ لگایا گیا ہے۔ جسٹس نوین چاولہ کی سربراہی والی بنچ نے مرکزی حکومت کی عرضی کو خارج کرتے ہوئے یہ جرمانہ لگایا ہے۔
Ahmedabad Recommended To Host 2030 Commonwealth Games : دہلی، ممبئی یا کولکتہ نہیں! 2030 کامن ویلتھ گیمز کی میزبانی کے لیے احمد آباد کو کیوں چنا گیا؟
کامن ویلتھ گیمز 2030: ہندوستان کو سال 2030 دولت مشترکہ کھیلوں کی میزبانی کے حقوق سے نوازا گیا ہے۔ کامن ویلتھ ایسوسی ایشن نے اس کی منظوری دے دی ہے۔ جانیے کون سا شہر گیمز کی میزبانی کرے گا؟





