Mani Shankar Aiyar on Gandhi family: گاندھی خاندان نے میرا سیاسی کریئر بنایا بھی اور بگاڑا بھی،پارٹی صرف ایک غلطی سے 2014 کا انتخاب ہار گئی:منی شنکر ائیر
تجربہ کار کانگریس لیڈر نے کہا کہ آپ نے دیکھا، 2012 میں ہمارے لیے دو آفتیں رونما ہوئیں، ایک یہ کہ سونیا گاندھی بہت بیمار ہوگئیں اور ڈاکٹر منموہن سنگھ کو چھ بائی پاس سرجری سے گزرنا پڑا۔ اس لیے ہم حکومت کے سربراہ اور پارٹی کے سربراہ کی حیثیت سے معذور ہو گئے۔
Lok Sabha Elections 2024: اگرپاکستان کے پاس ایٹم بم ہے تو کیا ہم پاک مقبوضہ کشمیر چھوڑ دیں: امت شاہ
امت شاہ نے کہا، 'منی شنکر ایئر اور فاروق عبداللہ کہتے ہیں کہ پاکستان کی عزت کرو کیونکہ ان کے پاس ایٹمی بم ہے۔ پاک مقبوضہ کشمیر نہ مانگو۔ راہل بابا، ایٹمی بم سے ڈرنا ہے تو ڈرو، ہم ڈرنے والے نہیں۔ پاک مقبوضہ کشمیر بھارت کا ہے اور ہم اسے لیں گے۔
Mani Shankar Aiyar on Pakistan: سیم پترودا کے بعد منی شنکر ائیر کا متنازعہ بیان، کہا- پاکستان کے پاس ہے ایٹم بم، عزت دے ہندوستان، بڑھ سکتی ہیں کانگریس کی مشکلیں
مسکولر پالیسی کے سوال پر ائیر نے کہا کہ ان کے مسلز کہوٹہ (راولپنڈی) میں پڑے ہیں اور اگر کوئی غلط فہمی ہو جائے تو ہم اس کی حفاظت نہیں کر سکیں گے۔
Delhi Police Lodge FIR Against Suranya Aiyar: دہلی پولیس نے منی شنکر ایر کی بیٹی سورنیا ایئر کے خلاف درج کی ایف آئی آر، آر ڈبلیو اے نے گھر چھوڑنے کو کہا
دہلی پولیس سائبر کرائم سیل کو اپنی شکایت میں کہا تھا کہ ’’سورنیا ائیر نے 20 جنوری 2024 اور دیگر تاریخوں کو فیس بک، یوٹیوب اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر قابل اعتراض بیانات پوسٹ کیے تھے۔
Israel-Palestine Conflict: فلسطینی سفارت خانہ پہنچے منی شنکر ایئر، دانش علی اور کے سی تیاگی سمیت یہ لیڈران، فلسطینی عوام کے تئیں دکھایا اتحاد
اسرائیل کے ذریعہ فلسطین کے خلاف ہو رہی کارروائی سے متعلق فلسطین کے تئیں اتحاد دکھانے پہنچے سی پی آئی-ایم ایل کے جنرل سکریٹری دیپانکربھٹا چاریہ نے کہا کہ ہم امن چاہتے ہیں۔