Bharat Express

Mallikarjun Kharge

Parliament Budget Session 2023: راجیہ سبھا اور لوک سبھا میں ہنگامہ جاری ہے۔ گوتم اڈانی اور ہنڈن برگ رپورٹ پر اپوزیشن حکومت پر سخت حملہ کر رہی ہے۔

ہنگامہ آرائی کے باعث دونوں ایوانوں کی کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ اس سے پہلے آج صبح 10 بجے اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ ہوئی

Bharat Jodo Yatra News: راہل گاندھی کی قیادت میں نکالی جا رہی کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا فی الحال پنجاب سے گزر رہی ہے۔ یاترا کا اختتام جموں وکشمیر میں ہوگا۔

 راہل گاندھی نے کہا کہ تنظیم کمزور نہیں ہے، لیکن تمام سیاسی سوالات کھڑگےجی سے پوچھیں وہ پارٹی کے صدر ہیں

Bharat Jodo Yatra: کانگریس کے موجودہ صدر ملیکا ارجن کھڑگے اورسابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر ایک بار پھر سیاسی حملہ کیا ہے۔ انہوں نے وزیراعظم مودی کو جھوٹ بولنے والا اور جمہوریت کو نقصان پہنچانے والا قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی کو شامل کرنے کے لئے پارٹی میں نوجوانوں، خواتین، دانشوروں کو شامل کرنا ہوگا اور بھارت جوڑو یاترا بھی یہی کر رہی ہے، جس کی وجہ سے مخالفین بے چین ہو گئے ہیں۔ہم لوگوں سے اس یاترا میں شامل ہونے کی اپیل کرتے ہیں

پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے دوران راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ملکارجن کھڑگے نے کہا کہ چین ہماری زمین پر قبضہ کر رہا ہے۔ اس مسئلے پر بحث نہیں کریں گے تو اور کس مسئلے پر بات کریں گے۔ ہم ایوان میں اس معاملے پر بحث کے لیے تیار ہیں۔

سونیا گاندھی نے کہا کہ ملک مہنگائی، بے روزگاری، سماجی پولرائزیشن، جمہوری اداروں کا کمزور ہونا اور بار بار سرحدی مداخلت جیسے اہم اندرونی اور بیرونی چیلنجوں کا سامنا ہے۔

جگدیپ دھنکر اپنی کرسی سے اٹھ کر اپوزیشن اور حکمراوں جماعت کی بنچ کی طرف باری باری اشارہ کرانہیں شورمچانے کے بیچ اپنی بات رکھنے کی کوشش کی، لیکن اس کے لئے انہیں کئی بار ایک سکینڈ ایک منٹ کہنا پڑا ،جو سب کے لئے ہے،اس کو بھی آپ لوگ نہیں مان رہے ہیں۔۔۔ہم  لوگوں کاماحول کتنا خراب ہوچکا ہے۔ ۔۔میرا خیال ہے کہ  135 کروڑ لوگ ہم پر ہنس رہے ہیں ۔۔۔سوچ رہے ہیں

راجیہ سبھا کی کارروائی شروع ہوئی تو چیئرمین جگدیپ دھنکھر نے ضروری دستاویزات ایوان کی میز پر رکھ دیئے۔ انہوں نے کہا کہ نو ارکان نے رول 267 کے تحت مختلف مسائل پر بحث کے لیے نوٹس دیے ہیں۔ لیکن ان میں سے کوئی بھی نوٹس قواعد کے مطابق نہیں ہے۔