Bharat Express

Madhya Pradesh

پروفیسر این آر بھانومورتی، وی سی، ڈاکٹر بی آرامبیڈکر اسکول آف اکنامک یونیورسٹی، بنگلور نے سماجی انفراسٹرکچر کی ترقی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ آج ضرورت ہے کہ باٹم اپ اپروچ پر کام کیا جائے۔

یونیورسٹی آف انڈونیشیا کے انسٹی ٹیوٹ آف اکنامک اینڈ سوشل ریسرچ کے ڈائریکٹر پروفیسر ریاتو کبتھیا نے کہا کہ ہم سب وزیر اعظم نریندر مودی اور ہندوستان کی طرف دیکھ رہے ہیں۔

مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے کہا کہ وزیراعظم مودی 'پرڈراپ مور کراپ' کی اپیل کرکے پانی کے مکمل استعمال کے لئے پرعزم ہیں۔ ان کی قیادت میں ہندوستان ترقی کی طرف گامزن ہے۔

اڈانی گروپ کے پرنو اڈانی نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے کاروبار کرنے میں آسانی کے سلسلے میں مختلف ریاستوں میں مسابقتی ماحول پیدا کیا ہے۔

Pravasi Bharatiya Diwas: وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ دنیا کے مختلف ممالک میں جب ہندوستان کے لوگ ایک کامن فیکٹر کی طرح نظرآتے ہیں تو پوری دنیا ایک ملک کے طور پر نظر آتی ہے۔

Madhya Pradesh News: مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے کہا کہ ریاست میں آئندہ وقت میں سوا لاکھ سرکاری نوکریوں کے لئے بھرتی ہوگی۔ ہرماہ ڈھائی لاکھ نوجوانوں کو روزگار دینے کا ہدف رکھا گیا ہے۔

یہاں 12 سالہ لڑکی نے پولیس کو بتایا کہ ملزم رمیش گلہانے (58) نے اسے پیر کی شام اپنے گھر بلایا تھا۔ لڑکی نے بتایا کہ اس سے پہلے بھی وہ اس کے ساتھ یہ حرکت کرچکا ہے

وزیر اعلیٰ چوہان نے کہا کہ ریاست میں کھیلوں کے لیے موزوں ماحول ہے۔ طالب علم پڑھتے ہوئے کھیلتے ہیں۔ مدھیہ پردیش سے ایسے کھلاڑی سامنے آئے جنہوں نے پورے ملک میں دھوم مچا دی۔ ایم ایل اے اور سی ایم کپ میں مختلف کھیلوں کا اہتمام کیا جاتا ہے

Madhya Pradesh: وزیر اعلیٰ کی موجودگی میں اٹل بہاری واجپائی انسٹی ٹیوٹ آف گڈ گورننس اینڈ پالیسی اینالیسس کے نائب صدر پروفیسر سچن چترویدی نے اختراعات و جدت کو ساجھا کرنے کے لیے مختلف 8 اداروں کے ساتھ مفاہمت ناموں پر دستخط کیے۔

لندن اور یورپ میں برف باری، شمالی ہندوستان بھی سردی کی لپیٹ میں، پہاڑوں پر برف باری، دہلی میں سخت سردی کا انتظار: کشمیر-ہماچل میں پارہ صفر سے نیچے؛ راجستھان کا چورو 5 ڈگری کے ساتھ سرد ترین ہے۔ادھر ہندوستان میں بھی موسم سرما نے دستک دے دی ہے۔ کشمیر اور ہماچل سمیت اونچائی والے علاقوں میں برف باری کے بعد پارہ صفر سے نیچے پہنچ گیا ہے۔ جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں بھی درجہ حرارت گر گیا ہے۔