Why should a sister walk barefoot when her brother is a CM:جب بھائی وزیر اعلیٰ ہے تو بہن ننگے پاؤں کیوں چلیں: وزیر اعلیٰ چوہان
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ریاست میں ترقی تیز رفتاری سے ہو رہی ہے۔ عوام کو سڑک، پانی، بجلی جیسی تمام بنیادی سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں۔ ہماری حکومت سماج کے تمام طبقات کی فلاح و بہبود کے لیے کام کر رہی ہے۔ کسانوں کو صفر فیصد سود پر فصلی قرضے فراہم کیے جا رہے ہیں۔
Madhya pradesh cm shivraj singh chouhan: لوگوں کی خوشی ہی میری خوشی اور لوگوں کا غم ہی میرا غم ہے، وزیر اعلی شیو راج سنگھ چوہان کا بیان
وزیر اعلی شیو راج سنگھ چوہان نے کہا کہ پہلے آبپاشی کے نظام کی کمی کی وجہ سے پیداوار کم ہوتی تھی۔ کسانوں کو کھیتی باڑی میں کئی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ اب ہر کسان کے کھیت تک پانی پہنچانے کا کام کئی آبپاشی منصوبوں کے ذریعے کیا جا رہا ہے۔
Gwalior Murder Case: گوالیار میں لڑکی کے قتل کے الزام میں پولیس نے مختلف مقامات سے سات افراد کو کیا گرفتار
افسر نے بتایا کہ دو دیگر ملزمین کو دھولے سے، ایک کو راجستھان کے دھولپور سے، دو کو دہلی سے اور ایک کو مدھیہ پردیش کے ساگر ضلع کے کھرائی قصبے سے گرفتار کیا گیا ہے۔
Husband Wife fight over tomatoes: ٹماٹر کی قمیت میں غیر معمولی اضافہ سے گھر میں تنازعہ،سبزی میں ٹماٹر ڈالنے پر بیوی گھر سے نکل گئی،خاوند نے کہا، اب ٹماٹر نہیں ڈالوں گا
کئی شہروں میں ٹماٹر کی قیمت 200 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ ادھر مدھیہ پردیش سے ایک حیران کن خبر سامنے آئی ہے جہاں ٹماٹر کی وجہ سے میاں بیوی میں جھگڑا ہوا اور بیوی گھر سے چلی گئی
Sidhi Urination Case: سیدھی پیشاب سانحہ کی متاثرہ فیملی نے بھوپال پہنچ کر وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان سے ملاقات کی
وزیراعلیٰ نے پورے حادثہ سے پر متاثرہ فیملی سے مل کر افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ نے متاثرہ شخص دشمت راوت کے پیر دھوکر ان کی عزت افزائی بھی کی۔ وزیراعلیٰ شیو راج نے متاثرہ سے کہا کہ حادثہ سے متعلق ان کا دل مایوس ہے۔
Parvesh Shukla’s house was demolished by a Bulldozer: آدیواسی کے چہرے پر پیشاب کرنے والے پرویش شکلا کا گھر بلڈوزر سے منہدم، سیدھی میں ایسے ہوئی کارروائی
مدھیہ پردیش میں ایک آدیواسی پر پیشاب کرنے والے بی جے پی کارکن کا گھر بلڈوزر سے منہدم کردیا گیا ہے۔ اس کا ویڈیو بھی آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔ وزیراعلیٰ دفتر کی طرف سے کہا گیا کہ ضرورت پڑی تو ماما جی مجرمین کو 10 فٹ نیچے بھی گاڑ دیں گے۔
Madhya Pradesh: سگریٹ پینے والے شخص نے قبائلی کے چہرے پر کیا پیشاب، سی ایم شیوراج نے کہا – مجرم پر لگانا چاہیے راسوکا
وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے ٹویٹ کیا اور کہا ’’سدھی ضلع کا ایک ویڈیو میرے نوٹس میں آیا ہے۔ اس معاملے میں، میں نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ مجرم کو گرفتار کیا جائے اور سخت ترین کارروائی کی جائے۔
Tomato Price: بریف کیس اور ہتھیار لے کر ٹماٹر خریدنے پہنچے کانگریسی لیڈر، کہا لوٹ مار کا ہےخطرہ
ان دنوں سبزی منڈی میں ادرک 300 روپے کلو، مرچ 200 سے 250 روپے کلو، گوبھی 80 روپے، شملہ مرچ 80 روپے، بھنڈی 80 روپے اور پھلیاں 220 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہیں۔ یہی نہیں دھنیا کی قیمت بھی 300 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔
400 کاروں کے قافلے کے ساتھ سائرن بجاتے ہوئے کانگریس میں شامل ہونے پہنچے بی جے پی لیڈر
کانگریس کے سینئر لیڈر کمل ناتھ اور ڈگ وجئے سنگھ نے پارٹی میں واپسی پر بیجناتھ سنگھ کا خیرمقدم کیا۔ بیجناتھ سنگھ کے ساتھ بی جے پی کے 15 ضلعی سطح کے لیڈر بھی کانگریس میں شامل ہو گئے ہیں۔
Madhya Pradesh: سی بی آئی کی ٹیم نے جی ایس ٹی کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ افراد کو رشوت خوری کے الزام میں گرفتار کیا
ریاست مدھیہ پردیش کے جبلپور میں جی ایس ٹی کے ڈپٹی کمشنر اور دیگر چار انسپکٹر کو گٹکھا کاروباری سے سات لاکھ روپیہ بطور رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ۔ سی بی آئی نے ڈپٹی کمشنر کپل کاملے سمیت دیگر چار انسپکٹر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا اور ان سے پوچھ گچھ …





