Madhya Pradesh: چیف منسٹر چوہان کی ہدایت پر لینڈ مافیا کے خلاف جاری ہے کارروائی
رتلام میں انتظامیہ کی جانب سے 34 متاثرین کو اراضی کا قبضہ دیا گیا۔
Madhya Pradesh: پیاری بہنوں کے گھر پہنچے سی ایم شیوراج سنگھ چوہان، کہا- نہیں لگانے پڑیں گے دفاتر کے چکر
وزیر اعلیٰ چوہان کے ساتھ بات چیت میں سپنا لوونشی نے بتایا کہ وہ اسکیم سے ملنے والی رقم اپنی بیٹی کی تعلیم پر خرچ کریں گی۔
اگلے سال سے مدھیہ پردیش میں بھوپال پرائیڈ ڈے کے موقع پر رہےگی چھٹی – سی ایم شیوراج
Madhya Pradesh: مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ اگلے سال سے بھوپال پرائیڈ ڈے پر یکم جون سے چھٹی ہوگی۔ تاکہ آنے والی نسل بھوپال کی تاریخ سے واقف ہو سکے، اس مقصد کے لیے بھوپال کی تاریخ پر توجہ مرکوز کرنے والا ایک تحقیقی ادارہ قائم کیا جائے گا۔ …
Mass Marriage in Madhya Pradesh: اجتماعی شادی میں دلہن کو میک اپ کٹ میں تقسیم کئے گئے کنڈوم اور اسقاط حمل کی گولیاں، جم کر ہنگامہ
مدھیہ پردیش کے اس سانحہ سے متعلق محکمہ صحت کے افسرکا کہنا ہے کہ اس کا مقصد نئے شادی شدہ جوڑے کو فیملی پلاننگ کی اہمیت سے روشناس کرانا ہے۔ یہ پورے صوبے میں ہو رہا ہے۔
Unauthorized colonies will be made legal in MP : مدھیہ پردیش میں2022 تک کی تمام غیر مجاز کالونیاں مجاز ہوں گی: شیوراج سنگھ چوہان
حکومت کا مقصد لوگوں کی زندگی کو آسان بنانا ہے۔ وزیر اعلیٰ چوہان نے اس کے لیے شہری ترقی اور ہاؤسنگ محکمہ کو ضروری ہدایات دیں ہیں۔ اب قانونی کالونیوں کے شہری بنک سے قرضہ حاصل کر سکیں گے۔
Madhya Pradesh: چیف منسٹر شیوراج ہیں دور جدید کے شرون کمار –بولے تیرتھ یاتری
زندگی کے یہ لمحات بہت قیمتی ہیں۔ وہ ہماری یادوں میں مستقل ہو گئے ہیں۔ پھندا کے مٹھو لال میواڈا نے کہا کہ ہم نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ ہمیں یاترا کی سعادت بھی ملے گی۔ چیف منسٹر چوہان کا بہت شکریہ۔
Madhya Pradesh: معمر افراد کو ہوائی جہاز سے یاترا پر لے جانے کا میرا خواب ہوا پورا -وزیر اعلیٰ چوہان
وزیر اعلیٰ چوہان نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا تھا کہ ہماری حکومت نے ایسے انتظامات کیے ہیں کہ چپل پہننے والے بھی ہوائی سفر کر سکیں گے۔ مکھیہ منتری تیرتھ درشن یوجنا کے تحت ہوائی جہاز کے ذریعے یاترا کے انتظامات کرنا وزیر اعظم مودی کے ویژن کو سچ کرنے کی ایک کوشش ہے۔ ی
تیرتھ یاتریوں کے لیے ہوائی سفر فراہم کرنے والی ملک کی پہلی ریاست بنی مدھیہ پردیش
چیف منسٹر چوہان 21 مئی کو انڈیگو طیارے کو دکھائیں گے ہری جھنڈی
Madhya Pradesh CM Shivraj Singh Chouhan: مدھیہ پردیش میں بہنیں آتم نربھر ہورہی ہیں ،خاندان اور سماج میں ان کا وقار بڑھ رہا ہے۔ وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان
مکھیہ منتری کنیہ ویواہ/نکاح یوجنا میں لڑکیوں کو ملیں گے 51 ہزار روپے۔ ریاست میں کوئی غریب بغیر زمین کے نہیں رہے گا۔وزیراعلیٰ کا اعلان
Madhya Pradesh: ایم پی میں سی ایم سیکھو-کماؤ یوجنا کو منظوری، سی ایم شیوراج سنگھ چوہان نے کہا – اس اسکیم سے نوجوانوں کو روزگار، ملیں گے ترقی اور ترقی کے نئے مواقع
اسکیم کے تحت کم از کم ایک لاکھ نوجوانوں کو اداروں میں تربیت فراہم کی جائے گی۔ مدھیہ پردیش کے مقامی باشندے، 18 سے 29 سال کے نوجوان، جن کی تعلیمی قابلیت 12ویں یا آئی ٹی آئی یا اس سے زیادہ ہے، اس اسکیم میں اہل ہوں گے۔





