Youth Mahapanchayat in Bhopal: 23 مارچ کو بھوپال میں ہوگی یوتھ مہا پنچایت، وزیر اعلیٰ چوہان نے پروگرام کے فارمیٹ پر افسران سے کیا تبادلہ خیال
بھوپال کے موتی لال نہرو اسٹیڈیم میں 23 مارچ کو دوپہر ایک بجے س 2:30 بجے کی مدت میں ہونے والی یوتھ مہا پنچایت میں 17 سے 35 سال کی عمر کے باصلاحیت نوجوان جمع ہوں گے۔
Madhya Pradesh News: بھوپال گیس سانحہ متاثرین میں شیو راج سنگھ چوہان نے تقسیم کئے لیٹر، کہا- بیک لاگ کے عہدوں کو تیزی سے بھرا جا رہا ہے
مدھیہ پردیش کے وزیرا علیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ کرن بھارتی اسٹاف نرس بھاریا اججا کی بھرتی براہ راست درخواست کی بنیاد پر کی گئی ہے۔ بیک لاگ پوسٹوں میں سے کوئی بھی خالی نہیں رہے گا۔
Accident: سابق وزیراعلیٰ اور کانگریس لیڈر دگ وجےسنگھ کی کار نے موٹر سائیکل کو ماری ٹکر
دگ وجے سنگھ نے کہا کہ متاثرہ کو معمولی چوٹیں آئی ہیں اور اس نوجوان کا اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔
Madhya Pradesh: یکم اپریل سے شراب کی تمام دکانیں بند ہوں گی – سی ایم شیوراج کا اعلان، کہا – نشہ ہے تباہی کی جڑ
سی ایم شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ نشہ تباہی کی جڑ ہے، اسے صرف قانون سے ختم نہیں کیا جاسکتا۔ انہوں نے کہا کہ معاشرے کی شمولیت اور آگاہی سے ہی اس ڈی ایڈکشن مہم کو کامیاب بنایا جا سکتا ہے۔
MP News: سی ایم شیوراج سنگھ چوہان نے خواتین کو دیا بڑا تحفہ، حکومت دے گی ‘لاڈلی بہنا’ اسکیم کے تحت ماہانہ 1000 روپے
چیف منسٹر لاڈلی بہنا یوجنا ریاست میں معاشی خود انحصاری، ان کی صحت اور غذائیت کی سطح میں مسلسل بہتری اور خواتین کو بااختیار بنانے کی سمت میں خاندانی فیصلوں میں ان کے کردار کو مضبوط بنانے کے مقصد سے شروع کی جارہی ہے۔
Madhya Pradesh: لڑکیوں کو ای اسکوٹی فراہم کرنے والی ملک کی پہلی ریاست ہوگی مدھیہ پردیش
شیوراج حکومت کی جانب سے حال ہی میں پیش کیے گئے بجٹ میں کسانوں، خواتین، قبائلیوں اور نوجوانوں پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے کئی اہم اعلانات کیے گئے ہیں۔
Mauganj District: موگنج بنا مدھیہ پردیش کا 53 واں ضلع ، وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے کیا اعلان
وزیر اعلیٰ نے آج موگنج میں عوامی بہبود کے پروگرام میں حصہ لیا۔ انہوں نے مکھیہ منتری جن کلیان (سنبل) یوجنا 2.0 کے تحت ایک کلک کے ساتھ ریاست کے 27 ہزار 310 مزدور خاندانوں کے کھاتوں میں 605 کروڑ روپے کی ایکس گریشیا رقم منتقل کی۔
Madhya Pradesh Budget 2023: کالج ٹاپرس کو اسکوٹی، ایک لاکھ نوکریاں، خواتین کو ہر ماہ 1000 روپئے، شیو راج حکومت نے کیا یہ اعلان
MP Budget 2023: بڑھاپے اور بیوہ پنشن کے تحت، معاشرے کی بوڑھی اور بے سہارا خواتین کو 600 روپئے ماہانہ مالی امداد کے طور پرادائیگی کی جاتی ہے۔
Madhya Pradesh: ہلما کی روایت کو پورے مدھیہ پردیش میں فروغ دیا جائے گا: وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان کا اعلان
مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان جھابوا میں ہلما اتسو اور وکاس یاترا کے اختتامی تقریب میں شامل ہوئے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے کہا کہ قبائلی بھائیوں اور بہنوں کی ہلما روایت ہی دنیا کو گلوبل وارمنگ سے بچا سکتی ہے۔
Madhya Pradesh News: خواتین کو ہر ماہ 1000 روپئے دے گی شیو راج حکومت، وزیر اعلیٰ کی صدارت میں لئے گئے خواتین کی فلاح اور تجارت سے متعلق فیصلے
مدھیہ پردیش میں اب اب صنعتی انڈرٹیکنگ یا صنعتی یونٹ کے ذریعہ سرمایہ کاری کے ارادے کی تجویز کی درخواست آن لائن پورٹل کے ذریعہ مقررہ فارمیٹ میں نوڈل ایجنسی کو دی جائے گی۔