Namibian Cheetah Sasha Died: کونو میں نمیبیا سے لائی گئی مادہ چیتا کی موت، ‘ساشا’ کے گردے میں تھا انفیکشن
وزارت جنگلات کے سینئر افسر نے بتایا کہ ساشا بیمار تھی۔ اسے بچانے کی کوشش کی گئی لیکن اس کے بعد بھی اسے بچایا نہ جا سکا۔ اہلکار نے بتایا کہ نمیبیا کے ماہرین بھی اس کام میں ہماری مدد کر رہے تھے لیکن وہ پہلے دن سے ہی کمزور تھی۔
Madhya Pradesh: کمل ناتھ نہیں، جھوٹھ ناتھ ہیں، روز جھوٹے اعلانات کرتے ہیں-سی ایم شیوراج سنگھ چوہان کا بڑا حملہ
وزیر داخلہ شاہ نے کہا کہ چھندواڑہ ان آزادی پسندوں کی سرزمین ہے، جنہوں نے رولٹ ایکٹ کے خلاف مظاہروں، عدم تعاون کی تحریک، جھنڈا ستیہ گرہ، جنگل ستیہ گرہ، ہندوستان چھوڑو تحریکوں میں حصہ لے کر جدوجہد آزادی کو آگے بڑھایا۔
Madhya Pradesh News: شیو راج سنگھ کا بڑا اعلان- 15 اگست تک ہوں گی ایک لاکھ سے زیادہ سرکاری بھرتیاں
مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے کہا کہ نشہ ایک سماجی برائی ہے، اسے ختم کرنا چاہئے۔ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ یکم اپریل سے ریاست میں شراب کے تمام دکانیں بند کردی جائیں گی۔ عوامی مقامات پر شراب پینے پرپابندی ہوگی۔
Shivraj Singh Chouhan: بھوپال میں امر شہید بھگت سنگھ، راج گرو اور سکھ دیو کے مجسمے نصب کیے جائیں گے – سی ایم شیوراج کا اعلان
وزیر اعلیٰ چوہان نے کہا کہ آزادی ہر انسان کا پیدائشی حق ہے۔ 1931 میں آج کے دن شہید بھگت سنگھ، راج گرو اور سکھ دیو کو پھانسی دی گئی تھی۔ وہ ہندوستان کو آزاد دیکھنا چاہتے تھے۔
Shivraj Singh Chouhan: نوجوانوں کی مدد سے ایک نیا اور خود کفیل مدھیہ پردیش بنایا جائے گا – سی ایم شیوراج سنگھ چوہان
وزیر اعلیٰ چوہان شہید بھگت سنگھ، راج گرو اور سکھ دیو کے یوم شہادت پر راجدھانی بھوپال کے موتی لال نہرو اسٹیڈیم میں یوتھ مہاپنچایت سے خطاب کر رہے تھے۔
Madhya Pradesh: کھیلوں کے بغیر زندگی ہے ادھوری ، بھوپال کو بنایا جائے گا کھیلوں کا مرکز – وزیر اعلیٰ چوہان
Madhya Pradesh: مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے بھوپال میں منعقدہ ورلڈ کپ شوٹنگ مقابلے کا افتتاح کیا۔ اس دوران وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ کھیلوں کے بغیر زندگی ادھوری ہے لیکن زندگی خود کھیل ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کھیلوں کو زندگی کا لازمی حصہ بنانے میں مصروف ہیں۔ انہوں …
Madhya Pradesh: مدھیہ پردیش فصلوں کے نقصان کی امدادی رقم کی تقسیم میں سرفہرست ریاست-وزیر اعلیٰ چوہان
Madhya Pradesh: وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ مدھیہ پردیش فصلوں کے نقصان کے لیے امدادی رقم کی تقسیم میں ملک کی سرفہرست ریاست ہے۔ ہندوستان کی دیگر ریاستوں میں کسانوں کو اتنی بڑی رقم فراہم نہیں کی جاتی ہے۔ ریاست میں 50 فیصد سے زیادہ فصلوں کے 100 فیصد نقصان کو …
Shivraj Singh Chouhan: ژالہ باری سے متاثر کسانوں کی آنکھوں میں آنسو نہیں آنے دے گی ریاستی حکومت
Shivraj Singh Chouhan: وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان آج ساگر ضلع کی بینا تحصیل کے گاؤں روسلہ پہنچے اور ژالہ باری سے تباہ ہونے والے کسانوں کے کھیتوں کا معائنہ کیا۔ انہوں نے کسان شری وریندر پٹیل کے کھیت میں تباہ شدہ فصلوں کو دیکھا۔ وزیر اعلیٰ نے گاؤں روسلہ کے کسانوں کو تسلی دی …
Opening Ceremony of Historic Shooting World Cup in Madhya Pradesh: تاریخی شوٹنگ عالمی کپ کے شاندار افتتاحی تقریب کے لئے بھوپال تیار
آئی ایس ایس ایف کے صدر لوسیانو راسی اور ان کی اہلیہ لارا راسی پیر کے روز بھوپال پہنچے۔ کھیل اور نوجوان امور کے وزیر یشودھرا راجے سندھیا نے بھوپال ایئر پورٹ پر ان کا والہانہ استقبال کیا۔
Madhya Pradesh News: شیوراج سنگھ چوہان نے کہا- خواتین کو با اختیار بنانے کے لئے ریاست میں برپا ہو رہا ہے سماجی انقلاب
مدھیہ پردیش کے وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ میری زندگی کا مقصد بہنوں کی فلاح و بہبود ہے۔ بہنوں کے ہونٹوں پر مسکراہٹ ہو تو بھائی کی زندگی کامیاب ہوتی ہے۔