Bharat Express

Madhya Pradesh News

مرکزی وزیر جیوترادتیہ سندھیا کی والدہ مادھوی راجے سندھیا کا بدھ (15 مئی) کی صبح دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) میں انتقال ہوگیا۔ خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق انہوں نے صبح 9.28 بجے آخری سانس لی۔ وہ پچھلے کچھ دنوں سے ‘وینٹی لیٹر’ پر تھیں۔ وہ گزشتہ …

لوک سبھا الیکشن کے دوران کانگریس کو ایک کے بعد ایک جھٹکا لگ رہا ہے۔ سورت کے بعد مدھیہ پردیش کے اندور میں بھی کانگریس کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ کیونکہ کانگریس امیدوار نے اپنا نام واپس لے لیا ہے۔

آئی جی انیل کشواہا نے بتایا کہ حادثے کے بعد شمیم  کے فرار ہونے کے بعد پولیس نے ان کے بیٹے فہیم کو حراست میں لے لیا ہے۔ ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ وہ اسلحہ ساز فیکٹریوں سے اسکریپ خریدتے ہیں۔

مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے جسٹس جی ایس اہلووالیا کی سنگل بنچ نے کہا کہ اس معاملے میں دونوں ایک طویل عرصے سے شوہر اور بیوی کے طور پر رہ رہے تھے۔ ان دونوں کے رشتے سے ایک بچہ بھی ہے۔

 مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلیٰ اور کانگریس لیڈر کمل ناتھ نے آج تمام قیاس آرائیوں پر بیک لگا دیا ہے۔ ان کے بی جے میں جانے کی قیاس آرائیاں تھیں۔

سابق وزیراعلیٰ کمل ناتھ کے قریبی لیڈر منوج مالوے نے کہا کہ انہوں نے پوری زندگی بی جے پی کے خلاف لڑائی لڑی ہے۔ اب وہ اوران کے بیٹے نکل ناتھ اچانک کانگریس کیسے چھوڑ سکتے ہیں۔

کانگریس کے سینئر لیڈر اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ کے بی جے پی میں شامل ہونے کو لے کر زوردار بحث چل رہی ہے۔ کمل ناتھ نے اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز کانگریس سے کیا تھا۔ کمل ناتھ کو گاندھی خاندان کا قریبی سمجھا جاتا ہے۔

قیاس آرائی کی جا رہی ہے کہ نکل ناتھ کانگریس کا دامن چھوڑ سکتے ہیں۔ حالانکہ یہ ابھی تک آفیشیل طور پرتصدیق نہیں ہوسکی ہے۔ لیکن وہ پارٹی سے ناراض بتائے جا رہے ہیں۔

مدھیہ پردیش بی جے پی کے صدر وی ڈی شرما نے کہا کہ کانگریس نے بھگوان رام کی توہین کی ہے اور کانگریس میں ایسے لوگ ہیں، جن کو اس سے مایوسی ہوئی ہے۔ ہمیں لگتا ہے کہ انہیں موقع ملنا چاہئے۔

مدھیہ پردیش کانگریس کے تقریباً 50 لیڈران کو انکم ٹیکس سمن موصول ہوا ہے۔ سبھی کو دہلی کے انکم ٹیکس آفس میں بلایا گیا ہے