Madhya Pradesh News: لمبے عرصے سے ‘لیو ان’ ریلیشن شپ میں رہنے والی خاتون بھی مینٹیننس الاؤنس لینے کی ہے حقدار ، مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ
مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے جسٹس جی ایس اہلووالیا کی سنگل بنچ نے کہا کہ اس معاملے میں دونوں ایک طویل عرصے سے شوہر اور بیوی کے طور پر رہ رہے تھے۔ ان دونوں کے رشتے سے ایک بچہ بھی ہے۔
بی جے پی میں شامل ہونے کی قیاس آرائیوں پر لگا بریک، کمل ناتھ نے خود دیا بڑا بیان
مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلیٰ اور کانگریس لیڈر کمل ناتھ نے آج تمام قیاس آرائیوں پر بیک لگا دیا ہے۔ ان کے بی جے میں جانے کی قیاس آرائیاں تھیں۔
MP Politics: کمل ناتھ کے ساتھ قریبی لیڈران کی میٹنگ ختم، کانگریس چھوڑنے سے متعلق بڑی بات آئی سامنے
سابق وزیراعلیٰ کمل ناتھ کے قریبی لیڈر منوج مالوے نے کہا کہ انہوں نے پوری زندگی بی جے پی کے خلاف لڑائی لڑی ہے۔ اب وہ اوران کے بیٹے نکل ناتھ اچانک کانگریس کیسے چھوڑ سکتے ہیں۔
اندرا گاندھی نے بیٹا سمجھا، سنجے گاندھی کے لئے جیل گئے، کانگریس نے سی ایم بنایا اور بی جے پی میں شامل ہوں گے کمل ناتھ
کانگریس کے سینئر لیڈر اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ کے بی جے پی میں شامل ہونے کو لے کر زوردار بحث چل رہی ہے۔ کمل ناتھ نے اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز کانگریس سے کیا تھا۔ کمل ناتھ کو گاندھی خاندان کا قریبی سمجھا جاتا ہے۔
کمل ناتھ کے بیٹے ایم پی نکل ناتھ نے کانگریس چھوڑنے کا کردیا اعلان؟ ٹوئٹر بایو سے ہٹایا کانگریس کا نام
قیاس آرائی کی جا رہی ہے کہ نکل ناتھ کانگریس کا دامن چھوڑ سکتے ہیں۔ حالانکہ یہ ابھی تک آفیشیل طور پرتصدیق نہیں ہوسکی ہے۔ لیکن وہ پارٹی سے ناراض بتائے جا رہے ہیں۔
Lok Sabha Election 2024: بی جے پی میں شامل ہوں گے کمل ناتھ؟ ریاستی صدر وی ڈی شرما نے دے دیا بڑا اشارہ
مدھیہ پردیش بی جے پی کے صدر وی ڈی شرما نے کہا کہ کانگریس نے بھگوان رام کی توہین کی ہے اور کانگریس میں ایسے لوگ ہیں، جن کو اس سے مایوسی ہوئی ہے۔ ہمیں لگتا ہے کہ انہیں موقع ملنا چاہئے۔
IT Summon to Congress Leaders: لوک سبھا انتخابات سے پہلے کانگریس کے 50 لیڈروں کو انکم ٹیکس کا سمن، دہلی میں ہونا پڑے گا پیش
مدھیہ پردیش کانگریس کے تقریباً 50 لیڈران کو انکم ٹیکس سمن موصول ہوا ہے۔ سبھی کو دہلی کے انکم ٹیکس آفس میں بلایا گیا ہے
Blast in MP Factory: پٹاخہ فیکٹری میں زبردست دھماکہ سے دہل گیا مدھیہ پردیش کا ہردا، 50 گھروں تک پہنچ گئی آگ، سی ایم نے اٹھایا بڑا قدم
انتظامیہ کے اعلیٰ ا فسران بھی موقع پر پہنچ گئے ہیں۔ حالانکہ اس فیکٹری کے اندر کتنے لوگ ہیں، اس کی کوئی جانکاری نہیں ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اولین ترجیح فیکٹری میں آگ سے کسی بھی طرح قابو پایا جائے۔
Madhya Pradesh News: نمیبیا سے آئے ایک اور چیتے کی موت،پوسٹ مارٹم کے بعد آئے گی چیتا شرویہ کے موت کی اصل وجہ
لائین پروجیکٹ کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ چیتا شوریہ کی موت آج دوپہر 3.15 بجے کے قریب ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ چیتا شوریہ کی موت کی وجوہات پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد سامنے آئیں گی۔
Dismissal of 6 Women Judges in Madhya Pradesh: مدھیہ پردیش میں ایک ساتھ 6 خواتین ججوں کی برخاستگی کا معاملہ، سپریم کورٹ نے لیا از خود نوٹس
بتایا جا رہا ہے کہ مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کی ایڈمنسٹریٹیو کمیٹی کی میٹنگ اور فل کورٹ میٹنگ میں ان خواتین ججوں کو برخاست کرنے کی سفارش کی گئی تھی۔ اس سفارش کی بنیاد پرمدھیہ پردیش حکومت نے یہ فیصلہ لیا ہے۔





