Bharat Express

Madhya Pradesh News

مدھیہ پردیش کانگریس کے تقریباً 50 لیڈران کو انکم ٹیکس سمن موصول ہوا ہے۔ سبھی کو دہلی کے انکم ٹیکس آفس میں بلایا گیا ہے

انتظامیہ کے اعلیٰ ا فسران بھی موقع پر پہنچ گئے ہیں۔ حالانکہ اس فیکٹری کے اندر کتنے لوگ ہیں، اس کی کوئی جانکاری نہیں ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اولین ترجیح فیکٹری میں آگ سے کسی بھی طرح قابو پایا جائے۔

لائین پروجیکٹ کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ چیتا شوریہ کی موت آج دوپہر 3.15 بجے کے قریب  ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ چیتا شوریہ کی موت کی وجوہات پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد سامنے آئیں گی۔

بتایا جا رہا ہے کہ مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کی ایڈمنسٹریٹیو کمیٹی کی میٹنگ اور فل کورٹ میٹنگ میں ان خواتین ججوں کو برخاست کرنے کی سفارش کی گئی تھی۔ اس سفارش کی بنیاد پرمدھیہ پردیش حکومت نے یہ فیصلہ لیا ہے۔

مدھیہ پردیش کے ایک شیلٹرہوم سے غائب ہونے والی یہ سبھی بچیاں مدھیہ پردیش کے سیہور، رائے سین، چھندواڑہ، بالاگھاٹ کے علاوہ گجرات، جھارکھنڈ اور راجستھان کی رہنے والی تھیں۔

انگوریہ پولیس اسٹیشن کے انچارج چندریکا سنگھ یادو نے کہا، ’’رادھیشیام کی موقع پر ہی موت ہوگئی، جب کہ دھیرج کی موت گولی لگنے سے بد نگر اسپتال میں ہوئی۔

کا نگریس پارٹی کے سابق رکن پارلیمنٹ لکشمن سنگھ نے کہا کہ راہل گاندھی صرف ایک ایم پی ہیں اور وہ پارٹی کے دیگر اراکین پارلیمنٹ کی طرح ہیں ۔

مدھیہ پردیش کے گنا ضلع میں بس میں آگ لگنے سے کم از کم 12 افراد کی موت ہوگئی۔ اس حادثے میں زخمی ہوئے کئی مسافروں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

سی ایم ہاؤس سے نکلنے سے پہلے سابق سی ایم شیوراج سنگھ چوہان نے سی ایم ہاؤس میں واقع گائے کے شیڈ کا دورہ کیا۔ وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ پر تعینات سیکورٹی اہلکاروں نے انہیں الوداع کیا۔

وزیر اعلی  موہن یادو نے مدھیہ پردیش میں اسمبلی اجلاس میں گورنر کے خطاب پر شکریہ ادا کیا۔ اس دوران انہوں نے کئی مسائل پر اپنی رائے کا اظہار کیا اور بی جے پی حکومت کے دوران کئے گئے کاموں کا بھی ذکر کیا۔