Bharat Express DD Free Dish

Lok Sabha

Rahul Gandhi News: راہل گاندھی کی لوک سبھا کی رکنیت منسوخ کئے جانے پر راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے ٹوئٹ کرکے کہا کہ لوک سبھا کی رکنیت ختم کرنا تانا شاہی کی ایک اور مثال ہے۔

راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت ختم ہوگئی ہے۔ اب وہ سابق رکن پارلیمنٹ ہوگئے ہیں۔ دراصل لوک سبھا سکریٹریٹ نے راہل گاندھی کی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

راہل گاندھی کے لندن بیان اور دیگر تنازعات کے درمیان پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں راجیہ سبھا اور لوک سبھا کی کارروائی جمعہ کو پورے دن کے لیے ملتوی کر دی گئی۔

لوک سبھا اسپیکر برلا نے ارکان سے نظم و ضبط برقرار رکھنے کی اپیل کی اور کہا کہ ارکان کو ایوان کو کام کرنے دینا چاہئے۔

Budget Session 2023: پارلیمنٹ میں بجٹ سیشن کے چوتھے دن آج بھی ہنگامے کے آثار ہیں۔ اپوزیشن اڈانی کے موضوع پر صدر جمہوریہ کے پاس جانے کی تیاری میں ہے۔ بی جے پی راہل گاندھی سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر رہی ہے۔

بجٹ اجلاس کے پہلے مرحلے میں اڈانی-ہنڈن برگ کا مسئلہ پوری طرح چھایا رہا۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان شدید تکرار

علیحدہ ریاست کے مطالبہ کو دہراتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی منشا کے مطابق علاقے کی ترقی کے لیے بندیل کھنڈ کو الگ ریاست بنایا جانا چاہیے۔

لوک سبھا سکریٹریٹ نے وزیراعظم مودی سے متعلق کئے گئے تبصرہ کی وجہ سے کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کو نوٹس بھیج کر جواب طلب کیا گیا ہے۔

پی ایم مودی نے کہا کہ یہ خوشی کی بات ہے کہ آج ہندوستان کو بھی دنیا کے امیر ممالک کے G-20 گروپ کی سربراہی کا موقع ملا، جو کہ ملک کے لیے فخر کی بات ہے۔

Parliament Budget Session: آج بھی دونوں ایوانوں (لوک سبھا اورراجیہ سبھا) میں ہنگامہ جاری ہے۔ گوتم اڈانی اور ہنڈن برگ رپورٹ پر اپوزیشن نے حکومت پر سخت حملہ کیا ہے۔