Stock Market Today: انتخابی رجحانات سے اسٹاک مارکیٹ کو بڑاجھٹکا، سینسیکس 4,389 پوائنٹس اور نفٹی 21,800 کے قریب بند
دوپہر کے وقت سینسیکس 4,131.44 پوائنٹس یا 5.40 فیصد گر کر 72,337.34 پوائنٹس اور نفٹی 1,263.3 پوائنٹس یا 5.43 فیصد گر کر 22,000.60 پوائنٹس پر آگیا۔ این ایس ای نفٹی 1,982.45 پوائنٹس یا 8.52 فیصد گر کر 21,281.45 پر آگیا۔
Sharad Pawar Wrote Letter to Eknath Shinde: لوک سبھا انتخابی نتائج سے پہلے شرد پوار نے سی ایم ایکناتھ شندے کو لکھا خط
شرد پوار نے خط میں لکھا، "خشک سالی کی وجہ سے ریاست میں زندگی درہم برہم ہوگئی ہے۔ پانی کی کمی کی وجہ سے عام لوگوں کو حد سے زیادہ پریشانی ہورہی ہے۔ جانوروں کے لیے پانی اور چارے کی قلت ہے
Lok Sabha Election Exit Poll 2024: ایگزٹ پولز کی کوئی اہمیت نہیں ہے – ممتا بنرجی، غصہ اپنے ہی لوگوں پر نکالا
ممتا بنرجی نے دعویٰ کیا کہ ایگزٹ پول کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ یہی نہیں انہوں نے ایگزٹ پول دکھانے پر میڈیا کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا ہم نے دیکھا ہے کہ 2016، 2019 اور 2021 میں ایگزٹ پول کیسے کرائے گئے تھے۔
MP Exit Poll 2024: کیا انڈیا اتحاد ایم پی میں بی جے پی کو بڑا چیلنج دے سکتا ہے؟ پول آف پولس ڈیٹا نے کردیا حیران
انڈیا اتحاد بھی یہاں اپنا کھاتہ نہیں کھولنے والا ہے۔ CNBC-TV 18 کے ایگزٹ پول میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ مدھیہ پردیش میں بی جے پی کو 26 سے 29 سیٹیں ملیں گی۔جب کہ انڈیا الائنس کو یہاں 0 سے 3 سیٹیں مل سکتی ہیں۔ ریپبلک بھارت کے ایگزٹ کے مطابق مدھیہ پردیش میں بی جے پی کو 26 سیٹیں ملنے کی امید ہے۔ جب کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کو 1 سے 3 سیٹیں ملنے کی امید ہے۔
UP Lok Sabha Election 2024: مغربی یوپی کی یہ 13 سیٹیں ہوں گی گیم چینجر ،انڈیا اتحاد کو ہوگاسب سے زیادہ فائدہ
گزشتہ دو انتخابات کے نتائج کو دیکھیں تو بی جے پی کی ساکھ ایک بار پھر داؤ پر لگ گئی ہے، جب کہ کانگریس کے پاس کھونے کے لیے کچھ بھی نہیں ہے۔ انتخابی تجزیہ کاروں کی مانیں تو اس الیکشن میں مغربی یوپی کی 27 میں سے 13 سیٹوں پر سخت مقابلہ ہے۔
Lok Sabha Elections2024: ڈمپل یادو نے بھوجپوری میں پوری تقریر کی، کہا- ایسے میں ہوشیار رہے کا ضرورت با
اسی سلسلے میں پیر کو قنوج سے رکن پارلیمنٹ اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو کی اہلیہ ڈمپل یادو نے گھوسی لوک سبھا حلقہ کے دوہری گھاٹ میں ایک جلسہ عام سے خطاب کیا۔
Delhi Liquor Policy Case: سپریم کورٹ سے لگا کیجریوال کو بڑاجھٹکا، عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست پر سماعت سے انکار
دہلی کے وزیر اعلی کیجریوال کو 21 مارچ کو ای ڈی نے دہلی کے مبینہ شراب پالیسی گھوٹالے میں منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ کیجریوال نے اپنی گرفتاری کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔
Amit Shah Kushinagar Rally: اکھلیش یادو اور راہل گاندھی کی پارٹیوں کو کتنی سیٹیں مل رہی ہیں؟ الزام ای وی ایم پر لگے گا- امت شاہ
امت شاہنے کہا، "4 جون کو مودی جی، بی جے پی اور این ڈی اے کی جیت یقینی ہے۔" 4 جون کی دوپہر آپ دیکھیں گے کہ راہل بابا کے لوگ پریس کانفرنس کریں گے اور کہیں گے کہ ہم ای وی ایم کی وجہ سے ہارے ہیں۔
Arvind Kejriwal Supreme Court Plea: ڈاکٹروں نے کجریوال کو PET-CTاسکین کرانے کا مشورہ دیا، کیجریوال کا کیٹون لیول بڑھ گیا ہے: آتشی
اے اے پی لیڈر آتشی نے کہا، "اروند کیجریوال نے اپنی عبوری ضمانت میں 7 دن کی توسیع کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔ جب وہ ای ڈی کی عدالتی حراست میں تھے۔ ان کا وزن 7 کلو کم ہو گیا تھا۔" ان کا کہنا تھا کہ "اچانک وزن میں کمی ڈاکٹروں کے لیے تشویش کا باعث ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: یوپی میں 21 فیصد امیدواروں پر سنگین مجرمانہ مقدمات ، چندرشیکھر آزاد پر سب سے زیادہ 36 مقدمات
اگر ہم اعداد و شمار پر نظر ڈالیں تو یوپی میں 80 سیٹوں پر 179 امیدوار ہیں ۔جن کے خلاف سنگین جرائم کے مقدمات درج ہیں۔ جب کہ 34 امیدواروں کے خلاف عمومی فوجداری مقدمات درج ہیں۔