Lok Sabha Elections2024: راجا بھیا نے لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کی حمایت کیوں نہیں کی؟ دھننجے نے ٹھاکر برادری کی ناراضگی پر بھی بات کی
دھننجے سنگھ نے دعویٰ کیا کہ جونپور کی دونوں سیٹیں اچھے فرق سے جیتیں گے۔ کرپاشنکر سنگھ سیاسی طور پر باہر کے آدمی ہیں اور یہاں سے آتے جاتے رہتے ہیں۔ پروگرام میں شرکت کرتے ہیں۔
TMC Advertisement: ٹی ایم سی کے خلاف اشتہار پر ہنگامہ، کلکتہ ہائی کورٹ نے لگائی پابندی، بی جے پی پہنچی سپریم کورٹ
22 مئی کو کلکتہ ہائی کورٹ کی ایک ڈویژن بنچ نے سنگل بنچ کے حکم پر روک لگانے سے انکار کر دیا ،جس میں بی جے پی کو ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ (ایم سی سی) کی خلاف ورزی کرنے والا کوئی اشتہار شائع نہ کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔
Mallikarjun Kharge gave big statement: ملکارجن کھڑگے کا دعویٰ کانگریس اکیلے اکثریت حاصل کرے گی، ملکارجن کھڑگے نے بی جے پی کو بھی بنایا نشانہ
کانگریس کی کارکردگی کے بارے میں ملکارجن کھڑگے نے کہا، 'ہماری کوشش زیادہ سیٹیں جیتنے کی ہے۔ لوک سبھا الیکشن جیتنے کے لیے 273 سیٹوں کی ضرورت ہے، ہمیں اس بار اس سے زیادہ سیٹیں ملیں گی۔
Lok Sabha Elections2024: بی جے پی کی مہم چلانے پر مسلم خواتین کے ساتھ مارپیٹ ،جان سے مارنے کی دھمکیوں کا معاملہ آیا سامنے
یہ معاملہ پریاگ راج کے کریلی علاقے کا ہے، یہاں مسلم کمیونٹی کی درجنوں برقعہ پہنے خواتین گزشتہ کئی دنوں سے بی جے پی سے وابستہ ہیں۔ یہ لوگ الہ آباد سیٹ سے بی جے پی کے امیدوار نیرج ترپاٹھی کے لیے مسلسل مہم چلا رہی ہیں،
Arvind Kejriwal On Amit Shah: سی ایم یوگی کو کیجریوال کا پیغام، امت شاہ نے کہا کہ اے اے پی کے حامی پاکستانی ہیں،توکیا گوا،دہلی ،گجرات اور پنجاب کے لوگ پاکستانی ہیں؟
امت شاہ نے کہا کہ اے اے پی کے حامی پاکستانی ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ دہلی کے لوگوں نے 56 فیصد ووٹ دے کر ہمیں 62 سیٹیں دیں۔ کیا دہلی کے لوگ پاکستانی ہیں؟ پنجاب کے عوام نے ہمیں 117 میں سے 92 سیٹیں دیں۔
Lok Sabha Elections2024: ممبئی میں ووٹ ڈالنے کے لیے پرجوش نظر آئے فلمی ستارے، حاملہ دیپیکا نے کاسٹ کیا اپنا ووٹ
بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون اداکار رنویر سنگھ کے ساتھ آج اپنا ووٹ ڈالنے کے لیے ممبئی کے پولنگ بوتھ پہنچیں۔ اس دوران رنویرسنگھ کو حاملہ دیپیکا پڈوکون کا خاص خیال رکھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔
Lok Sabha Election 2024: پانچویں مرحلے میں اب تک 10.28 فیصد ووٹنگ، راہل گاندھی ،راج ناتھ سنگھ اور ہیما مالنی نے کاسٹ کیا اپنا ووٹ ،جانئے کہاں خواتین ووٹرز کو روکا جا رہا ہےووٹ کاسٹ کرنے سے؟
شمالی 24 پرگنہ کی بیرک پور لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی کے امیدوار ارجن سنگھ اور ٹی ایم سی کے کارکن کے درمیان جھگڑا ہوا۔ ارجن سنگھ نے الزام لگایا کہ ٹی ایم سی کارکنان لوگوں کو لوک سبھا انتخابات کے پانچویں مرحلے کے لیے ووٹ ڈالنے کے لیے گھروں سے باہر نہیں آنے دے رہے ہیں۔
Anil Ambani cast his Vote: انیل امبانی نے ممبئی میں اپنا ووٹ ڈالا، رتن ٹاٹا نے بھی ممبئی کے لوگوں سے اپنے ووٹ کا حق استعمال کرنے کی اپیل کی
ممبئی میں ووٹنگ شروع ہوئے ایک گھنٹہ گزر چکا ہے اور اب تک کچھ مشہور شخصیات نے اپنے ووٹ کا حق استعمال کیا ہے۔ سپر اسٹار اکشے کمار، اداکار و ہدایت کار فرحان اختر اور ان کی بہن زویا اختر نے بھی ووٹ کاسٹ کیا۔
Jairam Ramesh Attacked PM Modi: جے رام رمیش نے وزیر اعظم مودی کو بنایا نشانہ کہا کہ 56 انچ کے سینے میں نہیں ہے ہمت
کانگریس کے سینئر لیڈر جے رام رمیش نے سوشل میڈیا پر لکھا، راہل گاندھی کے خط کو وزیر اعظم کی طرف سے بحث (ڈیبیٹ) کا دعوت نامہ قبول کیے ہوئے پانچ دن گزر چکے ہیں۔ 56 انچ کا سینہ کہلانے والے ابھی تک دعوت نامے کوقبول کرنے کی ہمت نہیں کر پائے۔
PM Modi Nomination: پی ایم مودی نے وارانسی سے تیسری بار پرچہ نامزدگی کیاداخل ، یکم جون کو ووٹ ڈالے جائیں گے
آپ کو بتا دیں کہ پی ایم مودی نے 2014 اور 2019 میں وارانسی سے لوک سبھا الیکشن جیتا تھا اور اس بار وہ تیسری بار یہاں سے الیکشن لڑنے جا رہے ہیں۔ وارانسی میں لوک سبھا انتخابات کے ساتویں مرحلے کے تحت یکم جون کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔