Lok Sabha Election 2024: ‘‘نریندر مودی ‘پردھان منتری’ کم اور ‘پرچارمنتری’ زیادہ ہیں’’، میسا بھارتی کا وزیر اعظم پر سخت حملہ
میسا نے اس لوک سبھا انتخابات میں انڈیا الائنس کی جیت کا یقین ظاہر کیا۔ انہوں نے صحافیوں سے کہا کہ فکر نہ کریں، آپ سب کو 4 جون کو انڈیا اتحاد کے بارے میں اچھی خبر ضرور ملے گی۔
Dhubri Lok Sabha Election 2024: ’’بڑی کوششوں کے باوجود دھوبری میں ہارے گی کانگریس‘‘، آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے سربراہ بدرالدین اجمل کا بڑا دعوی
پرینکا گاندھی واڈرا نے دھوبری میں رقیب الحسین کی حمایت میں مہم چلائی تھی۔ کانگریس لیڈر نے پارٹی امیدوار کے حق میں ووٹ حاصل کرنے کے لیے روڈ شو بھی کیا تھا۔
Lok Sabha Election 2024 Exit Poll: کس کو ملنے جا رہی ہے دہلی کی کرسی؟ آج ایگزٹ پول سے واضح ہوگی تصویر
لوک سبھا الیکشن 2024 کے لئے 6 مرحلوں کی ووٹنگ ہو چکی ہے۔ آج ساتویں مرحلے میں 8 ریاستوں کی 57 سیٹوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے۔ 4 جون کو نتائج آئیں گے۔ اس سے پہلے بھارت ایکسپریس اردو پرآپ کو سب سے درست ایگزٹ پول دیکھنے کو ملے گا۔
Lok Sabha Elections 2024: ووٹ ڈالنے کے بعد کیوں خوش ہوئے مختار انصاری کے بڑے بھائی افضال انصاری، کہی یہ بڑی بات
غازی پور لوک سبھا سیٹ پر صبح 7 بجے سے ووٹنگ شروع ہوگئی ہے۔ مرحوم مختارانصاری کے بھائی افضال انصاری نے اپنا ووڈ ڈاکٹر ایم اے انصاری انٹرمیڈیٹ کالج محمد آباد میں ڈالا۔ وہ آج پہلا ووٹر بننے کے لئے وقت سے پہلے ہی ووٹنگ بوتھ پر پہنچ گئے تھے۔
Lok Sabha elections: لوک سبھا انتخابی نتائج سے پہلے شرد پوار کا بڑا فیصلہ، اس لیڈر کو بنایا نیشنل ورکنگ صدر
پی سی چاکو کیرلہ کی تریشور لوک سبھا سیٹ سے سابق ایم پی ہیں۔ مشکلات کا حوالہ دیتے ہوئے 10 مارچ 2021 کو استعفیٰ دینے تک وہ کانگریس کے رکن رہے۔ چاکو کی طویل سیاسی تاریخ ہے۔ وہ انڈین یوتھ کانگریس کے ریاستی صدر کے طور پر کام کر چکے ہیں اور پارٹی کے اندر مختلف عہدوں پر فائز رہے ہیں۔
Lok Sabha elections: بلیا میں ووٹنگ کے دوران قطار میں کھڑے ایک بزرگ کی موت، یوپی کی 13 سیٹوں پر ہو رہی ہے ووٹنگ
58 سالہ رام بچن چوہان سلیم پور لوک سبھا حلقہ کے پکڑی میں ووٹ ڈالنے گئے تھے۔ وہ اپنے گاؤں چک بہادین میں بوتھ نمبر 257 میں ووٹ ڈالنے کے لیے لائن میں کھڑے تھے۔ وہ اچانک گر کر ہلاک ہو گئے۔
Lok Sabha elections phase 7: بیٹی کے ساتھ لالو کی سیلفی اور کاشی میں سنتوں کا ہجوم، ایسا نظر آیا لوک سبھا انتخابات کا 7واں مرحلہ
وارانسی میں لوک سبھا انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلے کے دوران ووٹ ڈالنے کے لیے سادھو پولنگ بوتھ پر پہنچے۔ یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے گورکھپور میں ووٹ ڈالا ہے۔ کولکاتہ میں بھی اسی طرح ووٹ ڈالنے کے لیے سنت اور بابا بڑی تعداد میں آئے۔
Lok Sabha Elections 2024: مغربی بنگال میں ووٹنگ کے دوران بھیڑ ہوئی مشتعل، تالاب میں ای وی ایم پھینک کرکیا ہنگامہ، پولیس نے بھگایا
عام انتخابات کے آخری مرحلے میں مغربی بنگال کے جنوب 24 پرگنہ کے کلتلی میں اچانک برہم ہوئی بھیڑنے ووٹنگ سینٹرسے ای وی ایم اٹھاکر تالاب میں پھینک دیا۔
Lok Sabha Election: صبح 11 بجے تک 26.30فیصد ووٹنگ، جانئے اب تک کس ریاست میں کتنی فیصد ہوا پولنگ
الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ساتویں مرحلے میں صبح 11 بجے تک کل 26.30 فیصد ووٹنگ ہوئی ہے۔
Lok Sabha Election Phase 7 Voting: ساتویں مرحلے کے لیے ووٹنگ شروع، وارانسی-منڈی سمیت 57 سیٹوں پر ہو رہی ہے ووٹنگ
لوک سبھا انتخابات 2024 کے ساتویں مرحلے میں 5.24 کروڑ مرد اور 4.82 کروڑ خواتین ووٹر حصہ لیں گے۔ اس کے ساتھ ہی 3574 تیسری جنس کے ووٹر ووٹ ڈالیں گے۔