Bharat Express

Lok Sabha Election 2024

اس کے بعد آر جے ڈی کی حنا شہاب کو 3.31 لاکھ ووٹ ملے اور سی پی آئی (ایم ایل) کے امرناتھ یادو کو تقریباً 74 ہزار ووٹ ملے۔ 2014 کے لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کے اوم پرکاش یادو نے آر جے ڈی کی حنا کو شکست دی تھی۔

مدھیہ پردیش کے وزیر کیلاش وجے ورگیہ کو بی جے پی نے چھندواڑہ ڈویژن کا انچارج بنایا تھا اورانہوں نے یہاں کی لوک سبھا سیٹوں کے نتائج پربڑی پیشین گوئی کی ہے۔

لوک سبھا الیکشن 2024 کے لئے صرف دو مرحلے کی ووٹنگ ہونی باقی ہے۔ ایسے میں اپوزیشن کی طرف سے وزیراعظم عہدے کا کون دعویدار ہوگا، اس سے متعلق سوال ہے۔

سابق مرکزی وزیر جینت سنہا موجودہ وقت میں جھارکھنڈ کے ہزاری باغ لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ہیں اور سابق مرکزی وزیر یشونت سنہا کے بیٹے ہیں۔

جھارکھنڈ کے سابق وزیراعلیٰ ہیمنت سورین جیل میں ہیں۔ زمین گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ معاملے میں ہیمنت سورین کو گرفتارکیا گیا ہے۔

پرینکا گاندھی واڈرا کانگریس کے اسٹار پرچارکوں میں شامل ہیں۔ اپنے بھائی راہل اور پارٹی کے دیگر سینئر لیڈروں کی طرح وہ بھی مختلف ریاستوں میں انتخابی مہم چلا رہی ہیں۔

ہیرنمے چٹرجی کے پی اے تموگھنو ڈے کی والدہ نے بتایا کہ جب پولیس ان کے گھر آئی تو انہوں نے دروازہ نہیں کھولا۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ گھر میں اکیلی تھی جس کی وجہ سے انہوں نے دروازہ کھولنا مناسب نہیں سمجھا۔

ڈمپل یادو نے کہا کہ سماج وادی پارٹی کی حکومت نے اعظم گڑھ کی ترقی میں تعاون کیا ہے۔ آج نوجوان روزگار کے حصول کے لیے سڑکوں پر جدوجہد کر رہے ہیں۔

پولیس نے امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ پیر کے روز سارن لوک سبھا حلقہ میں ووٹنگ کے دن پولنگ اسٹیشن نمبر 318، 319 کے قریب بی جے پی اور آر جے ڈی کارکنوں کے درمیان ہاتھا پائی، بدسلوکی اور پتھراؤ ہوا۔ اسی کا نتیجہ منگل کا واقعہ ہے۔

وزیر اعظم مودی پر کانگریس پر اپیزمنٹ کی سیاست کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کھرگے نے کہا کہ کسی بھی طبقے کے غریب لوگوں کی مدد کرنا اپیزمنٹ نہیں ہے۔