Bharat Express DD Free Dish

L K ADVANI

وزیر اعظم نریندر مودی نے مسلسل 25 سال تک حکومت کے سربراہ کی حیثیت سے خدمات انجام دینے کے موقع پر بی جے پی کے سینئر لیڈر اور سابق نائب وزیر اعظم لال کرشن اڈوانی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور آشیرواد لیا۔

وزیراعظم نے آج صبح اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ بھارتی سیاست پر لال کرشن اڈوانی کا اثر یادگار رہا ہے اور ان کے فیصلے دور اندیش اور عوامی فلاح پر مبنی تھے۔

بی جے پی کے سینئرلیڈرلال کرشن اڈوانی کی طبیعت خراب ہوگئی ہے۔ انہیں دہلی کے اپولواسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

بنچ نے اس درخواست کو کیس میں زیر التوا دیگر درخواستوں کے ساتھ درج کیا۔ سنجیو بھٹ نے گجرات ہائی کورٹ کے 9 جنوری 2024 کے حکم کے خلاف سپریم کورٹ کا رخ کیا ہے

بی جے پی کے سینئر لیڈراورسابق نائب وزیراعظم لال کرشن اڈوانی دہلی کے اپولواسپتال میں داخل ہیں۔ ذرائع کے مطابق، ان کی حالت فی الحال مستحکم ہے۔

اشوک گہلوت نے ٹویٹ کیا، "ہم حکومت ہند کی طرف سے 5 شخصیات کو بھارت رتن دینے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ ہم ان شخصیات کا بے پناہ احترام کرتے ہیں اور ملک کے لیے ان کی خدمات بے مثال ہیں۔

سابق نائب وزیراعلیٰ لال کرشن اڈوانی نے 'بھارت رتن' ملنے پرردعمل ظاہرکیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان نظریات اوراصولوں کا بھی احترام ہے، جن پرمیں نے عمل کرنے کی کوشش کی۔

بی جے پی کے سنیئر ترین رہنما لال کرشن اڈوانی کو بھارت رتن دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے باضابطہ طور پر اس اعلان کیا ہے ساتھ میں پی ایم مودی نے لال کرشن اڈوانی کو فون کرکے بھارت رتن ملنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔