Terrorist Attack in Pakistan: پاکستان میں پولیو ویکسینیشن ٹیم کی حفاظت پر تعینات پولیس اہلکاروں پر حملہ، ایک افسر جاں بحق، 2 دہشت گرد ہلاک
پاکستان میں سکیورٹی کی صورتحال نازک ہوتی جا رہی ہے کیونکہ گزشتہ چند مہینوں میں سکیورٹی اہلکاروں پر حملوں کی تعداد میں ڈرامائی طور پر اضافہ ہوا ہے۔ صوبہ خیبر پختونخواہ میں خاص طور پر کئی سکیورٹی پوسٹوں، قافلوں اور اہلکاروں پر منظم حملے ہوتے رہے ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر حملوں کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) پر عائد کی گئی ہے۔
Tribal clashes in Pakistan: پاکستان میں سنی اور شیعہ قبائلی تنازعات میں 46 افراد ہلاک، 80 سے زائدزخمی
بدھ کے روز امن معاہدہ طے پا گیا تھا لیکن اس کے باوجود ضلع کرم کی اپر، لوئر اور وسطی تحصیلوں میں مسلح جھڑپیں جاری ہیں۔ علاقے کے مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ دونوں طرف سے ہلاکتوں کی تعداد یقیناً بہت زیادہ ہوگی۔
Pak Army operation in Khyber-Pakhtunkhwa: شمال مغربی خیبر پختونخواہ میں پاکستانی فوج کا آپریشن، 10 دنوں میں 37 عسکریت پسندوں کو کیا ہلاک
فوج نے کہا کہ جاری کارروائیوں سے عسکری گروپوں اور ان کے ساتھیوں کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں امن قائم ہونے اور عسکریت پسندوں کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔
Heavy rains kill 20 in Pakistan: پاکستان میں 24 گھنٹوں کے دوران موسلا دھار بارش سے 20 افراد جاں بحق، اب تک 215 لوگوں کی جا چکی ہے جان
پاکستان میں دریائے کابل، دریائے سندھ اور جہلم کے کیچمنٹ علاقوں میں آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران درمیانی شدت کے ساتھ موسلادھار بارش ہوسکتی ہے۔ حکومت نے طبی خدمات اور راحت کے لیے کل 86 کیمپ لگائے ہیں۔
Five soldiers killed in terrorist attack in Pakistan: پاکستان میں دہشت گردوں کے حملے میں 5 فوجی ہلاک، گروپ نے حملے کی نہیں لی ہے ذمہ داری
بیان کے مطابق علاقے میں موجود دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا جا رہا ہے۔ علاقے کی مکمل چھان بین جاری ہے۔ حملے کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
Mob beats tourist to death: پاکستان میں قرآن کی بے حرمتی پر ہنگامہ، بھیڑ نے ملزم سیاح کو مارنے کے بعد کیا نذرِ آتش
پاکستان کو مذہبی بنیاد پرستی کو روکنے میں بڑے چیلنجز کا سامنا ہے۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کی جانب سے جاری کردہ ایک حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں مذہبی اقلیتوں اور ملک میں مذہبی آزادی کی صورتحال سے بگڑ رہی ہے۔
Pakistan china Relations: پاکستان کے اس علاقے میں چینی شہریوں پر پابندی عائد, کیا پاکستان ڈریگن کا سامنا کرنے کے موڈ میں ہے؟
محکمہ پولیس کی جانب سے ایک خط میں نان چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور پراجیکٹ میں مصروف چینی شہریوں کی حفاظت پر زور دیا گیا۔
Chinese company closed operations in Pakistan: چینی شہریوں پر حملے کے بعد ایک اور چینی کمپنی نے پاکستان میں اپنا کام کیا بند، سیکڑوں مزدوروں کو کام سے نکالا
منگل کے روز خیبرپختونخواہ کے علاقے بشام میں بارود سے بھری گاڑی بس سے ٹکرا گئی تھی جس کے نتیجے میں داسو ہائیڈرو الیکٹرک پراجیکٹ پر کام کرنے والے پانچ چینی شہریوں سمیت چھ افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
Suicide attack in Pakistan’s Khyber Pakhtunkhwa: پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ میں خودکش حملہ، 6 چینی شہری ہلاک
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ میں ایک خودکش حملے میں چھ چینی شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔
Bomb Blast in Peshawar: پشاور میں بم دھماکے میں دو افراد ہلاک، متعدد زخمی، ریسکیو آپریشن جاری
حالانکہ، ابھی تک کسی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے پولیس سے واقعے کی رپورٹ طلب کی ہے۔