I will be Karnataka CM for full five-year term: میں پورے پانچ سال تک کَرناٹک کا وزیر اعلیٰ رہوں گا: سی ایم سِدارامیا کا اعلان
ڈی کے شیوکمار نے بھی سِدارامیا کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ جب سِدارامیا وزیر اعلیٰ ہیں تو قیادت کے معاملے پر کوئی اختلاف کی ضرورت نہیں۔ تاہم، انہوں نے اپنی حمایت کے ساتھ ایک محتاط لہجہ اختیار کیا اور کہا، "میرے پاس اور کیا آپشن ہے؟ مجھے ان کی حمایت کرنی ہے۔
Modi Govt Announces Relief for Karnataka Mango Farmers: مودی حکومت نے گرتی قیمتوں سے پریشان کرناٹک کے آم کے کسانوں کے لیے معاوضے کا کیا اعلان کیا، وزیر خوراک پرہلاد جوشی نے ادا کیا پی ایم مودی کا شکریہ
مرکزی خوراک، عوامی تقسیم اور صارفین کے امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے کرناٹک میں آم کے کسانوں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی پر مرکزی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔
A girl killed during Goa trip: گرل فرینڈ کو گوا گھمانے کے بہانے ساتھ لے گیا بوائے فرینڈ، بیچ راستے میں کر دیا قتل، اس کے بعد…
پولیس سپرنٹنڈنٹ ورما کے مطابق لڑکا اور لڑکی دونوں گزشتہ کئی سالوں سے رشتہ میں تھے۔ دونوں ایک ہی اسکول میں پڑھتے تھے۔ اس وقت لڑکی ایک اسکول میں کام کرتی ہے اور لڑکا بے روزگار ہے۔ اس قتل کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ تفتیش درست سمت میں جا رہی ہے۔
Amit Shah thanks PM Modi: چھ ہزار کروڑ سے زیادہ کے ریلوے پروجیکٹ کی منظوری کے لیے وزیر داخلہ امت شاہ نے پی ایم مودی کا ادا کیا شکریہ، کہا-متعلقہ ریاستوں کی ترقی کا سفر ہوگا تیز
اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے بدھ کو وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں وزارت ریلوے کے 6,405 کروڑ روپے کے دو پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے۔
Controversy over Kamal Haasan’s statement: کمل ہاسن کے بیان پر تنازع جاری، کرناٹک کے بیلگاوی میں لوگوں کا احتجاج
کنڑ حامی کرناٹک رکشنا ویدیکے کے کارکنوں نے بنگلورو میں کمل ہاسن کی فلم ’ٹھگ لائف‘ کے پوسٹرز کو پھاڑ دیا اور فلم پر ریاست بھر میں ممکنہ پابندی کی وارننگ دی۔ اس سے قبل بنگلورو میں مشتعل لوگوں نے اداکار کی تصویر کو جلا دیا تھا۔ بسویشور نگر پولیس نے اس معاملے کا از خود نوٹس لیا اور بی این ایس کی دفعہ 270 اور 283 کے تحت ایف آئی آر درج کی۔
Kamal Haasan’s comment triggers linguistic row in Karnataka: کنڑہ زبان سے متعلق کمل ہاسن کے بیان پر ہنگامہ اور احتجاج شروع، بی جے پی نے اداکار سے غیرمشروط معافی کا کیا مطالبہ
یہ تنازع کمل ہاسن کی فلم ’ٹھگ لائف‘ کی ریلیز سے چند ہفتوں قبل سامنے آیا، جو منی رتنم کی ہدایت کاری میں 5 جون کو ریلیز ہونے والی ہے۔ پرو کنڑہ تنظیموں نے فلم کے بائیکاٹ کی دھمکی دی ہے، اور کرناٹک کے کچھ تھیٹر مالکان کو دباؤ کا سامنا ہے کہ وہ فلم نہ دکھائیں جب تک کہ کمل ہاسن معافی نہ مانگیں۔
Congress fulfilled all its five major promises in Karnataka: کرناٹک میں کانگریس نے اپنے تمام پانچ بڑے وعدوں کو پورا کردیا،راہل گاندھی نے کیا دعویٰ
راہل گاندھی نے کہاکہ میں نے پارٹی کے سینئر لیڈروں کے سامنے یہ مسئلہ اٹھایا اور کہا کہ کرناٹک میں جس کے پاس بھی زمین ہے اسے مالکانہ حقوق ملنا چاہئے۔ آج کرناٹک حکومت 1 لاکھ خاندانوں کو مالکانہ حقوق دینے جا رہی ہے۔
Karnataka Caste Survey: کرناٹک میں او بی سی ریزرویشن 32فیصد سے 51فیصد تک بڑھانے کی تجویز، حکومت کو پیش کی گی رپورٹ
رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے ذرائع نے دعویٰ کیا کہ درج فہرست ذاتوں اور درج فہرست قبائل کی آبادی بالترتیب 1,09,29,347 اور 42,81,289 ہے۔ زمرہ جات کے لحاظ سے پسماندہ طبقات کی آبادی درج ذیل ہے۔
Karnataka 2nd PUC Result 2025: کرناٹک بورڈ سکینڈ پی یو سی کےریزلٹ کا اعلان، 73.4 فیصد طلبہ کامیاب
ریزلٹ ا سکور کارڈ ڈاؤن لوڈ کریں اور مستقبل کے حوالے کے لیے پرنٹ آؤٹ لیں
FPV virus rages in Karnataka: کرناٹک میں ایف پی وی نامی وائرس کا قہر، 100 میں سے 99 بلیوں کی ہو رہی ہے موت
مہلک ایف پی وی وائرس رائے چور میں بلیوں میں بڑے پیمانے پر پھیل رہا ہے۔ اس انفیکشن سے اب تک سیکڑوں بلیاں مر چکی ہیں۔ یہ وائرس بہت تیزی سے پھیلتا ہے اور اس کا کوئی خاص علاج نہیں ہے۔





