Bharat Express

Karnataka Congress

Karnataka Assembly Elections 2023: کرناٹک کی کنک پورہ سیٹ سے ریاستی صدر ڈی کے شیو کمار الیکشن لڑیں گے۔ وہیں ورونا اسمبلی سیٹ سے سابق وزیراعلیٰ سدا رمیا کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔

Congress Survey: ریاستی صدر ڈی کے شیو کمار نے کہا کہ بی جے پی کو پتہ چل گیا ہے کہ ان کی ہندتوا کی کوششیں اس الیکشن میں مدد نہیں کریں گی، کیونکہ لوگ بیدار ہوگئے ہیں۔ اس لئے وہ بدعنوانی کر رہے ہیں۔

 کرناٹک دورے کے تحت مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے پتور میں ایک عوامی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے کانگریس اور جے ڈی ایس پر جم کرتنقید کرتے ہوئے بی جے پی کے حق میں ماحول بنایا۔

کانگریس کے ترجمان رندیپ سرجے والا نے اس معاملے میں ٹویٹ کرکے بی جے پی سے کئی سوال پوچھے ہیں۔ انہوں نے طنزیہ انداز میں کہا، ‘یہ بی جے پی کے وی آئی پی چھوکرے ہیں! آپ کو ایئر لائن سے شکایت کرنے کی ہمت کیسے ہوئی؟