Kangana Ranaut: کنگنا رناوت نے بنگلہ دیش میں ہندوؤں پر حملوں کے بیچ کہہ دی یہ بڑی بات
شیخ حسینہ کے استعفیٰ کے بعد بنگلہ دیش میں اقلیتی برادریوں پرحملے ہو رہے ہیں۔ لوگ اپنی حفاظت کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔ وہ ہاتھ میں بنگالی ہونے کا پوسٹرلئے ہوئے ہیں۔
Paris Olympics 2024: ونیش پھوگاٹ کی جیت پر کنگنا رناؤت نے مبارکباد کے ساتھ طنز آمیز پوسٹ کیا شیئر
پیرس اولمپک 2024 کے فائنل میں پہلی بار کسی خاتون پہلوان کی انٹری ہوئی ہے اوروہ ہے کہ ونیش پھوگاٹ۔ ان کی جیت پرکنگنا رناؤت نے مبارکباد دی اور ساتھ میں طنز بھی کیا۔ دیگرسیلبس بھی اس جیت پر ردعمل کا اظہارکررہے ہیں۔
We are lucky to be living in Ram Rajya: شیخ حسینہ بنگلہ دیش چھوڑ کر بھارت آئیں تو کنگنا رناوت نے کہا- مسلم ممالک میں کوئی بھی محفوظ نہیں
منڈی لوک سبھا حلقہ سے رکن پارلیمنٹ نے پوسٹ میں مزید لکھا، "مسلم ممالک میں کوئی بھی محفوظ نہیں ہے، یہاں تک کہ خود مسلمان بھی نہیں۔ افغانستان، پاکستان، بنگلہ دیش اور برطانیہ میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے وہ افسوسناک ہے۔
Kangana Ranaut On Rahul Gandhi: سر پر ٹوپی، ماتھے پر تلک… کنگنا نے راہل گاندھی کی ایڈٹ شدہ تصویر شیئر کی، ہنگامہ برپا
اس تصویر میں راہل گاندھی کے سر پر مسلم کمیونٹی کی ٹوپی نظر آرہی ہے، ان کے ماتھے پر ہندو دھرم کا صندل اور تلک لگا ہوا ہے اور ان کے گلے میں کراس بھی ہے۔ اس تصویر کے نیچے لکھا ہے، 'جاتی جیوی جسے بنا جاتی پوچھے جاتی گننا کرنی ہے۔'
Kangana Ranaut: کنگنا رناوت کے انتخاب کو ہائی کورٹ میں چیلنج، کیا منڈی ایم پی کی چلی جائے گی رکنیت؟
خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق یہ درخواست کنور کے رہنے والے آزاد امیدوار لائک رام نیگی نے دائر کی ہے۔ انہوں نے اس درخواست کے ذریعے دلیل دی ہے کہ مقررہ معیار کو پورا کرنے کے باوجود ان کی نامزدگی مسترد کر دی گئی۔
Kangana Ranaut’s Emergency: بی جے پی رکن پارلیمنٹ بننے کے بعد کنگنا رانوت کی فلم ’ایمرجنسی‘ اس دن سنیما گھروں میں دے گی دستک، نبھائیں گی اندرا گاندھی کا رول!
بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رانوت کی فلم ایمرجنسی کی نئی ریلیز ڈیٹ سامنے آگئی ہے۔ کنگنا رانوت نے فلم کی ریلیزڈیٹ کی جانکاری خود اپنے انسٹا گرام سے دی ہے۔
Kangana Ranaut reacts to PM Modi and Meloni’s video: کنگنا رناوت کا پی ایم مودی اور میلونی کے ویڈیو پر ردعمل، کہا- وزیراعظم خواتین کو بہت کمفٹیبل رکھتے ہیں
کنگنا نے انسٹاگرام اسٹوری پر لکھا، 'مودی جی کی ایک خوبی یہ ہے کہ وہ خواتین کو بہت کمفٹیبل رکھتے ہیں اور انہیں یہ احساس کراتے ہیں کہ وہ ان کا ساتھ دے رہے ہیں اور انہیں آگے بڑھتے دیکھنا چاہتے ہیں۔ اس میں حیرت کی کوئی بات نہیں ہے
Swara Bhasker On Kangana Ranaut: کنگنا رانوت کو تو صرف تھپڑ پڑا… سورا بھاسکر نے بی جے پی ایم پی کے ’تھپڑ سانحہ پر‘ توڑی خاموشی
لوک سبھا الیکشن میں جیت درج کرنے کے بعد دہلی جاتے وقت چنڈی گڑھ ایئر پورٹ پر کنگنا رانوت کو سی آئی ایس ایف کی خاتون اہلکار نے تھپڑ مار دیا تھا۔ کلویندر ککور نام کی سیکورٹی اہلکار کنگنا رانوت کے ذریعہ کسانوں پر گیئے گئے بیان سے ناراض تھی۔
Karan Johar on Kangana Ranaut: کنگنا رناوت کے ‘تھپڑ والے کیس’ پر کرن جوہر کا ردعمل، کہا – ‘میں تشدد کی حمایت نہیں کرتا’
کنگنا رناوت این ڈی اے میٹنگ اور پی ایم مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے دہلی آ رہی تھیں۔ کنگنا ایک کار میں منڈی سے چندی گڑھ آئی اور پھر چندی گڑھ سے دہلی کی فلائٹ لی
Sikh youth attacked in Kaithal: ہریانہ کے کیتھل میں سکھ نوجوان پر حملہ، چرنجیت سنگھ چنی نے کنگنا رناوت کو گھیرا
چرنجیت سنگھ چنی نے کہا کہ میں ریاست سے باہر رہنے والے لوگوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل کرتا ہوں۔ میں حکومت سے مطالبہ کرتا ہوں کہ اس واقعہ کو انجام دینے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔





