Bharat Express

Kangana Ranaut

فلم تیجس ان دنوں خبروں میں ہے۔ لوگوں کو بھی بہت سی توقعات تھیں۔ لیکن ریلیز کے بعد یہ فلم باکس آفس پر اچھا بزنس نہیں کر پائی۔

کنگنا رناوت کی پچھلی کئی فلمیں باکس آفس پر فلاپ ہو چکی ہیں۔ ایسے میں توقع کی جا رہی تھی کہ 'تیجس' باکس آفس پر کمال کرے گی، لیکن اس فلم کو بھی ناظرین نے مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے اور یہ پہلے دن سے ہی ٹکٹ کھڑکی پربنے  رہنے کے لیے جدوجہد کر رہی ہے۔

یہ اکثر دیکھا گیا ہے کہ کنگنا زیادہ تر اپنے متنازعہ بیانات کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں۔ انہوں  نے پھر سے کچھ ایسا ہی کہا ہے۔ کنگنا رناوت نے مہادیو سٹے بازی کیس کے حوالے سے اپنے انسٹاگرام اسٹوریز پر پوسٹ کیا ہے۔

کنگنا اکثر کرن جوہر پر تنقیدی تبصرے کرتی نظر آتی ہیں۔ وہ کرن جوہر پر اقربا پروری کو فروغ دینے کا الزام لگاتی رہتی ہیں۔ یہی نہیں کرن کئی مواقع پر یہ بھی کہہ چکے ہیں کہ وہ کنگنا کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتے۔

اتنی لمبی مدت تک کنگنا رانوت کو ایس پی جی  کی وائی پلس جیسی اہم سیکورٹی فراہم کرنے کے معاملے پر سینئر بی جے پی رہنمااور وکیل سبرامنیم سوامی کافی ناراض ہیں ۔اور یہ ناراضگی تب انہوں نے ظاہر کی ہے جب ایک بار پھر سے کنگا انہوں نے اپنی اس ناراضگی کا اظہار آج ایکس(ٹوئیٹر) پر کیا ہے ۔

 سال 2023 کے 6 ماہ گزر چکے ہیں۔ ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ اور’آدی پُرش‘ سمیت کئی میگا بجٹ کی فلمیں باکس آفس پربری طرح فلاپ ہوئیں۔

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رانوت نے کہا کہ وہ گزشتہ دو سال سے اندرا گاندھی کے رول میں خود کو ڈھال چکی تھیں اور اب وہ خود کو نئے رول کے لئے تیار کر رہی ہیں۔

بالی ووڈ کے مشہور اداکار اور ہدایت کار ستیش کوشک کی موت ہوگئی ہے۔ اداکار کے انتقال کی خبر سن کر بالی ووڈ غم میں ڈوبا ہوا ہے۔

صارف نے کنگنا سے سوال کیا کہ ادھو اور کنگنا کی حالت دیکھ کر آپ کیسا محسوس کر رہے ہیں؟ اس پر بالی ووڈ اداکارہ نے کہا کہ دوسروں کی تباہی دیکھ کر کبھی بھی خود کو درست نہیں سمجھنا چاہیے۔