Kangana Ranaut Statement: راہل گاندھی کے تعلق سے کنگنا رناوت کے بیان کے بعد تلنگانہ میں مقدمہ درج، کانگریس لیڈر نے کیا فوراً معافی کا مطالبہ
تلنگانہ کانگریس لیڈر نے کہا کہ کنگنا نے ایسے بیانات صرف مقبولیت حاصل کرنے کے لیے دیے ہیں۔ انہوں نے راہل اور تمام غریب اور کمزور طبقات کی توہین کی ہے۔ کنگنا رناوت کو ایسے بیان پر راہل گاندھی سے فوراً معافی مانگنی چاہیے۔
Ruckus on Kangana Statement: کنگنا رناوت کے بیان پر کانگریس پارٹی حملہ آور، اجے رائے نے کہا- ملک کے کسانوں سے معافی مانگیں بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ
بی جے پی نے کنگنا رناوت کے اس بیان سے خود کو الگ کرلیا۔ بی جے پی نے ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت کا کسانوں کی تحریک پر دیا گیا بیان پارٹی کی رائے نہیں ہے۔ بی جے پی نے کنگنا کو سخت ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ وہ آئندہ ایسا کوئی بیان نہ دیں۔
Rakesh Tikait On Kangana Ranaut: کنگنا رناوت کے بیان پر راکیش ٹکیت برہم، کہا- تحریک طویل چلی کیونکہ حکومت تانا شاہ تھی
کنگنا کے اس بیان پر تمام پارٹیوں کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آرہا ہے۔ اس پر کانگریس اور ایس پی سمیت اپوزیشن جماعتوں نے حملہ کیا ہے۔
Kangana Ranaut News: کسانوں کی تحریک کے تعلق سے رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت کے بیان سے بی جے پی متفق نہیں، دی یہ نصیحت
ی جے پی نے ایک بیان جاری کیا اور کنگنا کو مشورہ دیا کہ وہ مستقبل میں ایسا کوئی بیان نہ دیں۔ کنگنا رناوت نے حال ہی میں کہا تھا کہ کسانوں کی تحریک میں ریپ جیسے واقعات ہو رہے ہیں۔
Kangana Ranaut News: ‘کان پکڑ کر معافی مانگیں ‘، کنگنا رناوت کے بیان پر کانگریس برہم
کانگریس لیڈر سپریا شرینیت نے مزید کہا کہ بی جے پی لیڈروں نے دہلی کی سرحدوں پر احتجاج کرنے والے کسانوں کے ساتھ بدسلوکی کی ہے، اب ان کے رکن پارلیمنٹ بھی کسانوں کو قاتل اور ریپسٹ کہہ رہے ہیں۔
Kangana Ranaut MP Mandi: کنگنا رناوت کے انتخاب کی منسوخی کے معاملے میں ہائی کورٹ میں سماعت، وکیل نے تین ہفتے کا وقت مانگا
ہماچل پردیش ہائی کورٹ میں مدعی لائک رام نیگی کی طرف سے ایڈوکیٹ سنجیو کمار پیش ہوئے، جبکہ ارجن لال اور آکاش ٹھاکر کے ساتھ انشول بنسل اور سینئر وکیل انکش داس مدعا علیہ کنگنا رناوت کی طرف سے پیش ہوئے۔
Kangana Ranaut: کنگنا رناوت نے بنگلہ دیش میں ہندوؤں پر حملوں کے بیچ کہہ دی یہ بڑی بات
شیخ حسینہ کے استعفیٰ کے بعد بنگلہ دیش میں اقلیتی برادریوں پرحملے ہو رہے ہیں۔ لوگ اپنی حفاظت کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔ وہ ہاتھ میں بنگالی ہونے کا پوسٹرلئے ہوئے ہیں۔
Paris Olympics 2024: ونیش پھوگاٹ کی جیت پر کنگنا رناؤت نے مبارکباد کے ساتھ طنز آمیز پوسٹ کیا شیئر
پیرس اولمپک 2024 کے فائنل میں پہلی بار کسی خاتون پہلوان کی انٹری ہوئی ہے اوروہ ہے کہ ونیش پھوگاٹ۔ ان کی جیت پرکنگنا رناؤت نے مبارکباد دی اور ساتھ میں طنز بھی کیا۔ دیگرسیلبس بھی اس جیت پر ردعمل کا اظہارکررہے ہیں۔
We are lucky to be living in Ram Rajya: شیخ حسینہ بنگلہ دیش چھوڑ کر بھارت آئیں تو کنگنا رناوت نے کہا- مسلم ممالک میں کوئی بھی محفوظ نہیں
منڈی لوک سبھا حلقہ سے رکن پارلیمنٹ نے پوسٹ میں مزید لکھا، "مسلم ممالک میں کوئی بھی محفوظ نہیں ہے، یہاں تک کہ خود مسلمان بھی نہیں۔ افغانستان، پاکستان، بنگلہ دیش اور برطانیہ میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے وہ افسوسناک ہے۔
Kangana Ranaut On Rahul Gandhi: سر پر ٹوپی، ماتھے پر تلک… کنگنا نے راہل گاندھی کی ایڈٹ شدہ تصویر شیئر کی، ہنگامہ برپا
اس تصویر میں راہل گاندھی کے سر پر مسلم کمیونٹی کی ٹوپی نظر آرہی ہے، ان کے ماتھے پر ہندو دھرم کا صندل اور تلک لگا ہوا ہے اور ان کے گلے میں کراس بھی ہے۔ اس تصویر کے نیچے لکھا ہے، 'جاتی جیوی جسے بنا جاتی پوچھے جاتی گننا کرنی ہے۔'