MP Election 2023: ‘سامنے شکست دیکھ کر راون… میگھناتھ سب کو میدان میں اتار دیا…’، بی جے پی کی دوسری فہرست پر کانگریس کا طنز
مدھیہ پردیش کانگریس کے صدر کمل ناتھ نے کہا کہ بی جے پی کے امیدواروں کی فہرست جو 18.5 سال کی بی جے پی حکومت اور سی ایم شیوراج کے 15 سال سے زیادہ کے ترقیاتی دعووں کو جھٹلا رہی ہے وہ کروڑوں کارکنوں کی پارٹی ہونے کا دعویٰ کرنے والی بی جے پی کی اندرونی شکست کی یقینی مہر ہے۔
MP Assembly Elections: کمل ناتھ کا وزیر اعظم پر طنز،کہا شیو راج سنگھ چوہان کو چہرہ قرار دینے میں بی جے پی کو آرہی ہے شرم
کمل ناتھ نے طنز کرتے ہوئے کہا، "بی جے پی کو یہ کہتے ہوئے شرم آتی ہے کہ شیوراج سنگھ ہمارے وزیر اعلیٰ کا چہرہ ہیں۔ آج تک کسی نے یہ نہیں کہا کہ وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ ہمارا چہرہ ہیں
MP Election: ’’جب میں مذہبی پروگرام کرتا ہوں تو ان کے پیٹ میں درد ہوتا ہے‘‘کمل ناتھ کا بی جے پی پر حملہ
کانگریس کے وزیر اعلی کے عہدے کے چہرے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے بارے میں، سابق وزیر اعلی نے کہا کہ پارٹی کی اعلی قیادت فیصلہ کرے گی کہ مدھیہ پردیش میں وزیر اعلی کے عہدے کا چہرہ کون ہوگا۔
Bajrang Dal Ban Row: بجرنگ دل کو سیمی کی طرح خطرناک مانتےتھے دگوجے سنگھ، پابندی لگانے کی سفارش کی تھی، اب ’ہردے پریورتن‘ کے پیچھے کمل ناتھ تو نہیں…
سیاست کی ڈگرہی ایسی ہے، جہاں وقت اورماحول دیکھ کر فیصلے لئے جاتے ہیں اور بیان تبدیل کئے جاتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات 2023 سے قبل دیکھنے کو مل رہا ہے۔
کمل ناتھ اور کانگریس نے روک دی تھی بندل کھنڈ کی ترقی- ٹیکم گڑھ میں جم کر برسے وزیر اعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان
مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے کہا کہ میں نے غریبوں کو جوتے چپل پہنائے تو کمل ناتھ نے مذاق اڑایا۔ انہوں نے کہا کہ ارے کمل ناتھ تم کیا جانوں ننگے پیر چلنے کا درد، تم تو صنعت کارہو۔
MP Election 2023: بی جے پی کے کئی رہنما کانگریس میں شامل، کمل ناتھ نے کہا – شیوراج سنگھ چوہان چاہیں تو آ سکتے ہیں، لیکن ایک شرط ہے…
شیوراج سنگھ چوہان پر طنز کرتے ہوئے کمل ناتھ نے کہا کہ ’’اگر شیوراج سنگھ چوہان چاہیں تو وہ کانگریس میں شامل ہوسکتے ہیں، لیکن اس کے لیے مقامی لیڈروں کی منظوری لینی ہوگی۔‘‘
Congress holds “Silent Satyagraha”: مدھیہ پردیش میں راہل گاندھی کی حمایت میں کانگریس لیڈران کی’مون ستیہ گرہ‘، راہل طاقت کے غلط استعمال کے خلاف لڑ رہے ہیں لڑائی: کانگریس
سورت میں ایک میٹروپولیٹن مجسٹریٹ کی عدالت نے راہل گاندھی کو ان کے "مودی کنیت" کے تبصرہ پر مجرمانہ ہتک عزت کا قصوروار قرار دیا اور انہیں دو سال قید کی سزا سنائی۔ بعد میں انہیں لوک سبھا رکن کے طور پر نااہل قرار دے دیا گیا تھا۔
400 کاروں کے قافلے کے ساتھ سائرن بجاتے ہوئے کانگریس میں شامل ہونے پہنچے بی جے پی لیڈر
کانگریس کے سینئر لیڈر کمل ناتھ اور ڈگ وجئے سنگھ نے پارٹی میں واپسی پر بیجناتھ سنگھ کا خیرمقدم کیا۔ بیجناتھ سنگھ کے ساتھ بی جے پی کے 15 ضلعی سطح کے لیڈر بھی کانگریس میں شامل ہو گئے ہیں۔
Nitish Kumar :راہل کو 2024 میں اپوزیشن کا وزیر اعظم نامزد کیا جاتا ہے تو نتیش کو کوئی اعتراض نہیں ہے،کمل ناتھ کے بیان پر آیا نتیش کا ردعمل
نتیش کمار نے یہ بھی دہرایا کہ وہ نہ تو اپوزیشن کا وزیر اعظم بننے کی دوڑ میں ہیں اور نہ ہی انہیں وزیر اعظم بننے کی کوئی خواہش ہے