Lok Sabha Elections 2024: کمل ناتھ پر کیلاش وجے ورگیہ کا بڑا انکشاف، وہ بی جے پی میں آنا چاہتے تھے لیکن…
مدھیہ پردیش کے وزیر کیلاش وجے ورگیہ کو بی جے پی نے چھندواڑہ ڈویژن کا انچارج بنایا تھا اورانہوں نے یہاں کی لوک سبھا سیٹوں کے نتائج پربڑی پیشین گوئی کی ہے۔
Lok Sabha Elections: ‘ملک کے لوگ نفرت کرتے ہیں…’، کمل ناتھ نے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ کے بعد بی جے پی پر کیا حملہ
کمل ناتھ نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر لکھا مدھیہ پردیش کی چھ سیٹوں سمیت ملک بھر میں 88 سیٹوں پر کانگریس کافی مضبوط پوزیشن میں ہے۔
Lok Sabha Elections:کیا کمل ناتھ کے گڑھ میں دوبارہ ٹوٹے گی کانگریس؟ سی ایم موہن یادو کل چھندواڑہ میں عوامی جلسے اور روڈشوکریں گے
چھندواڑہ کے بی جے پی کارکنوں نے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو کی آمد کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ سیاست میں ان دنوں پارٹی تبدیلی کا موسم چل رہا ہے
Lok Sabha Election: چھندواڑہ لوک سبھا سیٹ پھر سے بحث میں آخر کیوں، کیا پھر اٹھنے والا ہے سیاسی طوفان؟
چھندواڑہ کا ذکر اس لیے ضروری ہو جاتا ہے کہ چھندواڑہ کمل ناتھ کا گڑھ ہے۔ ان کے بیٹے نکول ناتھ مدھیہ پردیش کی اس لوک سبھا سیٹ سے کانگریس کے واحد رکن پارلیمنٹ ہیں۔
Bharat Jodo Nyay Yatra: مدھیہ پردیش پہنچی ‘بھارت جوڑو نیا ئےیاترا’، راہل گاندھی کے ساتھ اسٹیج پر نظر آئے کمل ناتھ
اس دوران کمل ناتھ نے راہل گاندھی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ پیار اور امن کی بات کرتے ہیں جو ہماری ثقافت ہے۔ وہ نئی نسل کے مستقبل کو محفوظ بنانا چاہتے ہیں
Bharat Jodo Nyay Yatra: راہل گاندھی کی ‘نیائے یاترا’ آج مورینا کے راستے ایم پی میں داخل ہوگی، بی جے پی نے کہا ایسی یاترا کا کوئی فائدہ نہیں جس میں سمت اور عزم نہ ہو
پرہلاد سنگھ پٹیل نے کہا کہ ایسی یاترا کا کوئی فائدہ نہیں جس میں سمت اور عزم نہ ہو۔ ہندوستانی روایت میں پیدل یاترا کی اہمیت ہے، ۔لیکن اس کی طاقت اس وقت بڑھتی ہے جب عزم ساتھ ہو اور ہدف سامنے ہو۔
بی جے پی میں شامل ہونے کی قیاس آرائیوں پر لگا بریک، کمل ناتھ نے خود دیا بڑا بیان
مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلیٰ اور کانگریس لیڈر کمل ناتھ نے آج تمام قیاس آرائیوں پر بیک لگا دیا ہے۔ ان کے بی جے میں جانے کی قیاس آرائیاں تھیں۔
MP Politics: کمل ناتھ کے ساتھ قریبی لیڈران کی میٹنگ ختم، کانگریس چھوڑنے سے متعلق بڑی بات آئی سامنے
سابق وزیراعلیٰ کمل ناتھ کے قریبی لیڈر منوج مالوے نے کہا کہ انہوں نے پوری زندگی بی جے پی کے خلاف لڑائی لڑی ہے۔ اب وہ اوران کے بیٹے نکل ناتھ اچانک کانگریس کیسے چھوڑ سکتے ہیں۔
Tajinder pal singh Bagga on Kamal Nath joining BJP: سکھ فسادات کے ملزم کمل ناتھ کے لیے بی جے پی کے دروازے بند…’ بی جے پی لیڈر بگا نے دعویٰ کیا
دہلی بی جے پی لیڈر تیجندر پال سنگھ بگا نے کہا کہ 1984 کے سکھ فسادات کے ملزم بی جے پی میں شامل نہیں ہوں گے۔ اس بارے میں انہوں نے پارٹی کے سینئر لیڈروں سے بات چیت کی ہے۔
Manish Tewari: کمل ناتھ کے بعد منیش تیواری بھی کانگریس سے ناراض؟ بی جے پی سے رابطے میں ہونے کی قیاس آرائیاں تیز
مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر کمل ناتھ کے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شامل ہونے کی قیاس آرائیوں ابھی ختم بھی نہیں ہوئیں تھیں کہ کانگریس کے ایک اورلیڈر منیش تیواری کے بی جے پی میں شامل ہونے کی خبر سامنے آئی ہے۔