Explosion in Peshawar-Pakistan: پاکستان کے پشاور میں بڑا دھماکہ، نماز جمعہ ادا کرنے والوں کو بنایا گیا نشانہ
پاکستان کے پشاور میں جمعہ کی نمازکے دوران ایک بڑا دھماکہ ہوا ہے۔ یہ دھماکہ قصہ خوانی بازار کی جامع مسجد میں ہوا، جس میں کئی لوگوں کے مارے جانے کی خبرہے۔ دھماکہ کے وقت مسجد میں بڑی تعداد میں لوگ نماز ادا کررہے تھے۔
Darbhanga Mayor Anjum Ara demandeds Two Hour break On Holi for Namaz: ”نماز کے لئے ساڑھے بجے سے 2 بجے تک ہولی پر لگے روک“، دربھنگہ میئر انجم آرا نے کیا بڑا مطالبہ
ملک میں ہولی اورجمعہ سے متعلق مسلسل بحث جاری ہے۔ اسی درمیان بہار کے دربھنگہ کی میئرانجم آرا کا بیان بھی سامنے آیا ہے۔ ان کے اس بیان کے بعد سیاسی ہنگامہ مچ گیا ہے۔
Juma Namaz Break Row: ’’نماز پڑھنے سے کسی کو نہیں روکا جا رہا…یہ جھوٹا پروپیگنڈہ ہے…‘‘، سی ایم ہمنتا کے فیصلے پر بی جے پی لیڈر شاہنواز حسین کی وضاحت
شاہنواز حسین نے آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو پر بھی حملہ کیا۔ ریزرویشن اور ذات پات کی مردم شماری کو لے کر یکم ستمبر کو ہونے والے احتجاج پر شاہنواز حسین نے کہا کہ تیجسوی یادو ایکٹیو ہو گئے ہیں، لیکن اس سے پہلے وہ نظر نہیں آ رہے تھے۔
Juma Namaz Break: مذہبی معاملات پرحملہ کرنے کا کوئی حق نہیں… جے ڈی یو نے جمعہ کی نماز کا وقفہ ختم کرنے پر بی جے پی کو گھیرا
آسام کے وزیراعلیٰ ہیمنتا بسوا سرما نے جمعہ کے روزسوشل میڈیا پرپوسٹ میں کہا تھا کہ دوگھنٹے کے جمعہ بریک ختم کرکے آسام حکومت نے تاریخی فیصلہ کیا ہے۔ اس کے بعد سے ہی آسام حکومت پرمسلسل سوال اٹھائے جا رہے ہیں۔