Bharat Express

JP Nadda

بی جے پی لیڈر روی شنکر پرساد نے بتایا کہ پارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا نے میٹنگ میں کہا کہ ہمیں ایک بھی ریاست کا الیکشن نہیں ہارنا ہے۔ سبھی 9 ریاستوں میں جیت درج کرنی ہے۔

بی جے پی کی نیشنل ایگزیکٹیو کمیٹی کی میٹنگ میں بی جے پی صدر جے پی نڈا کی مدت ایک سال بڑھائے جانی کی تجویز پیش کی جائے گی، جس پر مہرلگنا یقینی ہے۔ جے پی نڈا کی مدت اسی ماہ ختم ہو رہی ہے۔

میٹنگ میں پارٹی کے لوک سبھا اور راجیہ سبھا ممبران پارلیمنٹ بھی شرکت کریں گے۔ پارلیمنٹ کے رواں سرمائی اجلاس کے دوران بی جے پی پارلیمانی پارٹی کی یہ دوسری میٹنگ ہوگی۔ اس سے قبل بی جے پی پارلیمانی پارٹی کی پہلی میٹنگ گزشتہ ہفتے بدھ 14 دسمبر کو ہوئی تھی

جے پی نڈا اور یوگی آدتیہ ناتھ کے علاوہ، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور پارٹی کی قومی تنظیم کے جنرل سکریٹری بی ایل سنتوش بھی اتر پردیش سے متعلق پارٹی لیڈروں کی اس اعلیٰ سطحی میٹنگ میں موجود ہیں۔

گپتا نے کہا کہ، ’’میں نے کل استعفیٰ دے دیا ہے، ہماری پارٹی کے صدر جے پی۔ نڈا نے میرا استعفیٰ قبول کر لیا ہے۔ میں نے ایم سی ڈی انتخابات میں شکست کی اخلاقی ذمہ داری قبول کی۔ ہم ایم سی ڈی میں زیادہ سیٹوں کی توقع کر رہے تھے، لیکن نتائج ایسے نہیں آئے، جس کی وجہ سے میں نے یہ قدم اٹھایا۔