Jharkhand: گریڈیہ میں تالاب میں ڈوبنے سے چار لڑکیوں کی موت، خاندان میں مچا کہرام
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی سنجے رانا، پچمبا تھانہ انچارج مکیش دیال سنگھ، جے ایم ایم کے ضلع صدر سنجے سنگھ سمیت کئی رہنما بھی صدر اسپتال پہنچے۔
ہندوستان کی 6 ریاستوں کی 7 اسمبلی سیٹوں پر ووٹنگ، سب کی نظریں گھوسی ضمنی انتخاب پر
گھوسی اسمبلی میں 239 پولنگ اسٹیشن اور 455 پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں۔ جہاں اسمبلی کے 4 لاکھ 30 ہزار 394 ووٹرز
Encounter with Maoists in Jharkhand: جھارکھنڈ کے مغربی سنگھ بھوم میں ماؤنوازوں کے ساتھ تصادم میں ایک سی آر پی ایف جوان ہلاک، دوسرا زخمی
آشوتوش شیکھر نے بتایا کہ انکاؤنٹر کے دوران گولی لگنے سے زخمی ہوئے دو سی آر پی ایف اہلکاروں کی شناخت سوشانت کمار اور منا کے طور پر ہوئی ہے۔
Jharkhand’s Dumri by-election 2023: جھارکھنڈ میں ڈمری ضمنی انتخاب کے لیے نامزدگی شروع، 5 ستمبر کو ووٹنگ، 8 تاریخ کو نتیجہ
ڈمری اسمبلی ضمنی انتخاب کے لیے 240 عمارتوں میں کل 373 پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں۔ ڈمری میں 199، نوادیہ میں 129 اور چندر پورہ میں 45 پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں۔ ان پولنگ سٹیشنز میں 199 حساس اور 83 انتہائی حساس پولنگ سٹیشنز ہیں جبکہ دیگر 91 جنرل پولنگ سٹیشنز ہیں۔
ED summons CM Hemant Soren: ای ڈی نے سی ایم ہیمنت سورین کو کیا طلب، 14 اگست کو حاضر ہونے کو کہا
ای ڈی نے دوسری بار 13 اپریل کو زمین کے کاروبار سے متعلق 21 مقامات پر چھاپے مارے گئے جن میں رانچی کے سابق ڈی سی چھوی رنجن، بارگین ژون کے زونل آفیسر منوج کمار، ملازم بھانو پرتاپ شامل ہیں۔
Jharkhand’s Giridih:مسافروں سے بھری بس ندی میں گری، 6 افراد ہلاک، متعدد افراد شدید زخمی
گریڈیہ کے سب ڈویژنل پولیس افسر انیل کمار نے خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کو بتایا کہ یہ حادثہ رات تقریباً 8.40 بجے گریڈیہ ڈمری روڈ پر اس وقت پیش آیا جب بس رانچی سے گرڈیہ جاتے ہوئے بس ندی میں گر گئی۔
Muharram: Four people died in Jharkhand: جھارکھنڈ کے بوکارو میں محرم کے جلوس کی تیاریوں کے دوران کرنٹ لگنے سے چار افراد کی ہوئی موت
ایس ڈی پی او نے کہا، ’’ چونکہ صبح کے وقت ہلکی بارش ہو رہی تھی، اس لیے تار کے رابطے میں آنے کے بعد تعزیہ میں بجلی کا کرنٹ دوڑ گیا۔
Jharkhand: A woman tied to tree: جھارکھنڈ کے گریڈیہ میں عشق و معاشقہ کے معاملے میں خاتون کو کیا گیا برہنہ، درخت سے باندھ کر کی گی پٹائی
پولیس کے مطابق بازیاب کروانے کے بعد خاتون نے پولیس کو اپنا حال بیان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ان کے بیان کی بنیاد پر چاروں کو گرفتار کر کے عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا ہے۔
CM Soren’s meeting with NITI Aayog: نیتی آیوگ کے ساتھ میٹنگ میں جھارکھنڈ کے سی ایم سورین نے کوئلے کی رائلٹی بڑھانے اور اضافی اناج کا کیا مطالبہ
وزیر اعلیٰ نے فوڈ سیکورٹی کے تعلق سے کہا کہ مرکزی سرکار نے مستحقین کا جتنا کوٹہ مقرر کیا ہے،اس سے زیادہ غذائی اشیا کی ضرورت ہے۔
BJP Changed State President of Four States: بی جے پی نے کئی ریاستوں میں بدل دیئے کپتان، بابولال مرانڈی کو جھارکھنڈ تو پنجاب میں سنیل جھاکھڑ کو ملی بڑی ذمہ داری
آئندہ لوک سبھا الیکشن 2024 اور ریاستی اسمبلی الیکشن کی تیاریوں میں بی جے پی مصروف ہوگئی ہے۔ اسی ضمن میں پارٹی نے تنظیم میں بڑی تبدیلی کی ہے۔ منگل کے روز فوری اثر سے چار ریاستوں کے صدور بدلے گئے ہیں۔