Jain society opposes giving status of ‘tourist destination’ to Parasnath hill: جین سماج نے پارس ناتھ پہاڑی کو ‘سیاحتی مقام’ کا درجہ دینےپر کی مخالفت
جھارکھنڈ کے گریڈیہ ضلع میں واقع پارس ناتھ پہاڑی کو سیاحتی مقام قرار دینے کے حکومتی اقدام کے خلاف جین برادری کے لوگ ملک بھر میں احتجاج کر رہے ہیں۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران، ایک درجن شہروں میں مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں
High Court Hearing : ہائی کورٹ کی سنوائی سے پہلے آئی پی ایس افسر پر ریپ کا الزام لگانے والی خاتون پر جان لیوا حملہ
آپ کو بتاتے چلیں کہ سال 2005 میں اس خاتون کے جنسی استحصال کی ایک اسٹنگ ویڈیو کئی ٹی وی چینلز پر نشر ہوئی تھی۔ اس معاملے میں نٹراجن کو سال 2012 میں برخاست کردیا گیا تھا، حالانکہ نچلی عدالت نے 2017 میں نٹراجن کے حق میں فیصلہ سنایا تھا۔ اس فیصلے کے بعد خاتون نے ہائی کورٹ سے رجوع کیا۔
Jharkhand: جھارکھنڈ کے مدرسے میں امام نے 8 سالہ بچی سے کی عصمت دری، گرفتار
بتایا گیا کہ ملزم امام چھوٹے بچوں کو الگ سے مدرسے میں پڑھانے کے لیے بلاتا تھا۔ اس نے اتوار کو بھی بچوں کو بلایا تھا۔ مولانا نے تعلیم مکمل کرنے کے بعد ایک بچی کو روکا اور باقی بچوں کو بھیج دیا۔ اس کے بعد وہ لڑکی کو الگ کمرے میں لے گیا اور اس کی عصمت دری کی۔
Jharkhand Mining Scam: پنکج مشرا کی مدد کرنے پر ای ڈی نے رانچی جیل سپرنٹنڈنٹ سے پوچھ گچھ کی
ای ڈی رانچی کی برسا منڈا سنٹرل جیل کے سپرنٹنڈنٹ حامد اختر سے جھارکھنڈ کے صاحب گنج میں تقریباً ایک ہزار کروڑ کی منی لانڈرنگ کے کنگ پنکج مشرا کی مدد کرنے کے سلسلے میں پوچھ گچھ کر رہی ہے۔
رام کی ہوئی مسکان،مسلمان لڑکی نےاپنایا سناتن دھرم
جھارکھنڈ کے گوڈا ضلع میں مسکان خاتون نامی مسلمان لڑکی نے ہندو مذہب قبول کر کے اپنے ہندو ساتھی رام سے شادی کر لی۔ مسکان خاتون نے کہا کہ وہ ہندو دھرم کو پسند کرتی ہیں اور اپنے فیصلے سے بہت خوش ہیں۔ رام اور مسکان دونوں 17 اکتوبر 2022 کو یہ کپل اپنی شادی …
Continue reading "رام کی ہوئی مسکان،مسلمان لڑکی نےاپنایا سناتن دھرم"
جھارکھنڈ کے 12 اضلاع میں 100 سے زائد ہاتھی بستیوں میں گھسے، لوگ سڑکوں پر
رانچی، 21 نومبر (بھارت ایکسپریس): جھارکھنڈ کے ایک درجن سے زائد اضلاع میں ان دنوں ہاتھیوں کے مختلف جھنڈ بستیوں میں جان و مال کو نقصان پہنچا رہے ہیں، وہیں دوسری طرف ان کی دہشت سے پریشان لوگ معاوضے اور امداد کا مطالبہ کرتے ہوئے سڑکوں پر آ رہے ہیں۔ ہزاری باغ ضلع کے دارو …
Continue reading "جھارکھنڈ کے 12 اضلاع میں 100 سے زائد ہاتھی بستیوں میں گھسے، لوگ سڑکوں پر"
جھارکھنڈ: جے ایم ایم کے کارکن سی ایم ہیمنت سورین کی حمایت میں مورابادی گراؤنڈ میں ہوئے جمع
رانچی، 17 نومبر (بھارت ایکسپریس): جھارکھنڈ کے رانچی میں جے ایم ایم کے کارکن مورابادی میدان میں سی ایم ہیمنت سورین کی حمایت میں جمع ہوئے۔ ایک حامی کا کہنا ہے، ’’وزیراعلیٰ اچھا کام کر رہے ہیں اس لیے انہیں پھنسایا جا رہا ہے۔‘‘ ایک اور حامی نے کہا، مودی حکومت ہمیشہ غیر بی جے …
رانچی میں بس میں لگی آگ ، دو افراد کی موقع پہ موت
د یوالی کی رات رانچی کے کھڈگڑھا بس اسٹینڈ پر کھڑی بس میں آگ لگنے سے دو افراد زندہ جل گئے۔ یہ دونوں بس کے ڈرائیور اور ہیلپر تھے۔ ان کی شناخت مدن اور ابراہیم کے طور پر ہوئی ہے۔ ریاست کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ …
Continue reading "رانچی میں بس میں لگی آگ ، دو افراد کی موقع پہ موت"
چائباسہ میں سافٹ ویئر انجینئر کے ساتھ اجتماعی عصمت دری، دس ملزمان پر الزام، لڑکی کی حالت تشویشناک
جھارکھنڈ کے چائباسا میں 10 نوجوانوں نے ایک معروف کمپنی کی سافٹ ویئر خاتون انجینئر کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کی۔ اسے تشویشناک حالت میں علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
جھارکھنڈ میں 15 لاکھ سے زیادہ کسان نہیں اٹھا سکیں گے پی ایم کسان اسکیم کا فائدہ
پردھان منتری کسان یوجنا (پی ایم-کسان) کے تحت جھارکھنڈ میں 15 لاکھ سے زیادہ لوگوں کے مالی فوائد کو روک دیا گیا ہے۔ کیونکہ وہ مطلوبہ دستاویز فراہم کرنے میں ناکام رہے ہیں۔