Ranchi Murder Case: پیٹرول ڈال کر جلائی جانے والی خاتون کی موت، اپنے ہی گھر والوں پر عصمت دری کی کوشش کا الزام
چرہی تھانے کی پولیس نے اس معاملے میں خاتون کے شوہر پرمجیت سنگھ سمیت کئی لوگوں سے پوچھ تاچھ کی ہے۔ خاتون اور اس کے شوہر کے بیان میں فرق کے باعث پولیس واقعے کی مختلف زاویوں سے تحقیقات کر رہی ہے۔
Sammed ShikharJi: راہل گاندھی آئےجین سماج کی حمایت میں، شری سمیدشکھرجی کو سیاحی مقام بنانے کی ہو رہی ہے مخالفت
جین سماج کے لوگ جھارکھنڈ میں واقع پارس ناتھ پہاڑی کو سیاحتی مقام بنانے کے ریاستی حکومت کے فیصلے کی مخلافت کر رہے ہیں۔جین سماج کئی ہفتوں سے اس کی مخالفت میں سڑکوں پر ہیں اور احتجاج کر رہے ہیں۔
Another child became a leopard’s morsel in Jharkhand, killed 4 children in 20 days:جھارکھنڈ میں ایک اور بچہ تیندوے کا بنا لقمہ ، 20 دنوں میں 4 بچے ہلاک
جھارکھنڈ کے گڑھوا میں آدم خور تیندوے نے ایک اور بچے کی جان لے لی۔ رامکنڈہ بلاک کے کشوار گاؤں میں بدھ کی دیر شام دوستوں کے ساتھ کھیلنے کے بعد گھر لوٹنے والے 12 سالہ ہریندر گھاسی پر ایک تیندوے نے اچانک حملہ کر دیا۔
Jharkhand: جھارکھنڈ اداکارہ کے شوہر کو قتل کے ایک دن بعد بنگال پولیس نےکیا گرفتار
معلوم ہوا ہے کہ متوفی کے رشتہ داروں کی طرف سے درج کرائی گئی شکایت میں الزام لگایا گیا ہے کہ پرکاش کمار متوفی کی یوٹیوب سے کمائی سے حسد کرتا تھا۔
Jharkhand: جھارکھنڈ کی اداکارہ ریا عرف ایشا عالیہ کا بنگال میں گولی مار کر قتل
پرکاش کمار نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنی بیوی اور بچے کے ساتھ کار میں کلکتہ جا رہا تھا۔ جب اس نے مہیشریکھا پل کے قریب کار روکی تو تین بدمعاش ہتھیار لہراتے ہوئے وہاں پہنچ گئے۔
Jharkhand: جھارکھنڈ میں پلاننگ پالیسی کی منسوخی اور امتحانات کی معطلی سے نوجوانوں میں غصہ پھوٹا، رانچی سمیت کئی شہروں میں زبردست مظاہرے
یہاں ڈالتون گنج میں طلباء نے ریڈما چوک سے چھموہن تک ریلی نکالی۔ اس دوران انہوں نے کچہری چوک اور کلکٹریٹ جانے والی سڑک بلاک کردی۔ ریلی میں شامل طلباء نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے اور جھارکھنڈ کی ہیمنت سورین حکومت کے خلاف نعرے لگا رہے تھے۔
Jharkhand: لڑکی کے 50 ٹکڑے کرنے کے واقعہ پر جھارکھنڈ اسمبلی میں ہنگامہ
بی جے پی لیجسلیچر پارٹی کے لیڈر اور سابق سی ایم بابولال مرانڈی نے کہا کہ صاحب گنج کا یہ وحشیانہ قتل عام پوری ریاست کو پریشان کرنے والا ہے۔ بنگلہ دیشیوں کو حکومت کی حفاظت میں صاحب گنج اور آس پاس کے اضلاع میں آباد کیا جا رہا ہے
In Jharkhand, elephant-human conflict is not stopping, one elephant and two humans died in 24 hours: جھارکھنڈ میں ہاتھیوں اور انسانوں کا تنازعہ ا، 24 گھنٹوں میں ایک ہاتھی اور دو انسانوں کی موت
گاؤں والوں نے بتایا کہ ہاتھی جنگل چھوڑ کر کھانے کی تلاش میں گاؤں میں داخل ہو رہے ہیں جس کی وجہ سے گاؤں والوں کو جان و مال کا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔ اگر محکمہ جنگلات ہاتھیوں کو واپس جنگل نہیں بھگا سکتا تو کم از کم گاؤں والوں کو ہاتھی کی آمد کی اطلاع دے سکتا ہے۔ آبادی والے علاقے میں ہاتھی کے داخلے پر محکمہ جنگلات کو مائیک کے ذریعے اعلان کر کے یا بگل بجا کر گاؤں والوں کو چوکنا کرنا ہو گا، تاکہ کوئی نقصان نہ ہو
Jain society opposes giving status of ‘tourist destination’ to Parasnath hill: جین سماج نے پارس ناتھ پہاڑی کو ‘سیاحتی مقام’ کا درجہ دینےپر کی مخالفت
جھارکھنڈ کے گریڈیہ ضلع میں واقع پارس ناتھ پہاڑی کو سیاحتی مقام قرار دینے کے حکومتی اقدام کے خلاف جین برادری کے لوگ ملک بھر میں احتجاج کر رہے ہیں۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران، ایک درجن شہروں میں مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں
High Court Hearing : ہائی کورٹ کی سنوائی سے پہلے آئی پی ایس افسر پر ریپ کا الزام لگانے والی خاتون پر جان لیوا حملہ
آپ کو بتاتے چلیں کہ سال 2005 میں اس خاتون کے جنسی استحصال کی ایک اسٹنگ ویڈیو کئی ٹی وی چینلز پر نشر ہوئی تھی۔ اس معاملے میں نٹراجن کو سال 2012 میں برخاست کردیا گیا تھا، حالانکہ نچلی عدالت نے 2017 میں نٹراجن کے حق میں فیصلہ سنایا تھا۔ اس فیصلے کے بعد خاتون نے ہائی کورٹ سے رجوع کیا۔