Jharkhand News: رانچی میں 3 جنوری کو بلائی گئی اراکین اسمبلی کی میٹنگ، وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین لے سکتے ہیں بڑا فیصلہ
سی ایم کو بھیجے گئے ای ڈی کے ساتویں سمن پر بھی سیاسی حلقوں میں قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔ ای ڈی کی کارروائی کے خوف کے درمیان جھارکھنڈ کی مخلوط حکومت نے متبادل راستہ تلاش کرنا شروع کر دیا ہے۔
Crime News: گملہ میں گھر سے برآمد ہوا ڈھائی سال پرانا کنکال، علاقے میں سنسنی، تفتیش میں مصروف ہوئی پولیس
جب مہلوک لاپتہ ہوا تو اس کے گھر والوں کو یقین تھا کہ وہ کہیں کام پر گیا ہوا تھا۔ لیکن مخبر نرنجن کجور کے مشورے پر گھر والوں نے 22 دسمبر کو ایس پی کو میمورنڈم دیا اور کھدائی کی درخواست کی۔ ایس پی کے حکم پر مجسٹریٹ کی موجودگی میں کھدائی شروع ہوئی تو پولیس ٹیم کچھ کھدائی کر کے واپس لوٹ گئی۔
Jharkhand News: جھارکھنڈ کے کئی آئی اے ایس کا تبادلہ، اتکرش کمار بنے رانچی صدر ایس ڈی او
دیپک کمار دوبے جو سب ڈویژنل آفیسر، رانچی صدر کے عہدے پر تعینات ہیں، کو اگلے احکامات تک ڈپٹی ڈیولپمنٹ کمشنر کم چیف ایگزیکٹیو آفیسر، ضلع پریشد، گرڈیہ کے عہدے پر تعینات کیا گیا ہے۔
Sukma: سکما میں نکسلیوں کے ساتھ تصادم میں سی آر پی ایف اہلکار شہید، ایک شدید زخمی
عہدیداروں نے بتایا کہ اتوار کی صبح 7 بجے سی آر پی ایف کی 165 ویں بٹالین کی ایک کمپنی جگرگنڈہ پولیس اسٹیشن کے تحت بیدرے کیمپ سے ارسنگل گاؤں کی طرف مہم پر نکلی تھی۔
Imarat Shariah Bihar Jharkhand And Odisha: امارت شر عیہ سے جھارکھنڈ ہوا الگ ، مولانا نذر توحید مظاہری جھارکھنڈ کے امیرشریعت منتخب
جھارکھنڈ کے پہلے امیرِ شریعت مفتی نذر توحید نے کہا ہے کہ میں امارت شرعیہ سے تین دہائیوں سے وابستہ ہوں، اس کی شوریٰ عاملہ کا رکن رہا ہوں، جھارکھنڈ کی جانب امارت شرعیہ کی طرف سے کوئی توجہ نہیں دی گئی۔
Jharkhand News: جھارکھنڈ کے گورنر اور وزیر صحت دھنباد میں سیکورٹی کی خرابی کی وجہ سے تقریباً 10 منٹ تک ٹریفک جام میں پھنسے
اس دوران گورنر اور وزیر صحت کافی ناراض نظر آئے۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ غلطی کہاں سے ہوئی، کیا سیکیورٹی کے لیے تعینات پولیس انتظامیہ کے اہلکاروں میں تال میل کا فقدان تھا۔
Ranchi: دھیرج ساہو کے خلاف بی جے پی کا ایک دن کا دھرنا، سی پی سنگھ نے کہا – کانگریس کے ڈی این اے میں ہے کرپشن
احتجاج کے بعد ایم ایل اے سی پی سنگھ نے کہا کہ کانگریس ایم پی کے گھر میں اتنی بڑی دولت کا ملنا ظاہر کرتا ہے کہ پوری پارٹی کی یہی حالت ہے۔ انہوں نے کہا کہ بدعنوانی کانگریس کے ڈی این اے میں ہے۔
Dheeraj Sahu MP Jharkhand News: ’یہ پورا پیسہ غریبوں کا ہے… کانگریس ایسے ہی رقم ہڑپتی ہے‘ جھارکھنڈ میں کانگریس ایم پی دھیرج سوہو کے یہاں 300 کروڑ ملنے سندھیا کا بڑا حملہ
جھارکھنڈ سے کانگریس ایم پی دھیرج ساہو اور ان کے قریبی لوگوں کے ٹھکانوں پر چھاپہ ماری ہوئی تو 300 کروڑ روپئے سے زیادہ نقدم ملے۔ انکم ٹیکس کی ٹیمیں اب تک نوٹوں کی گنتی کر رہی ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ اس رقم میں اضافہ ہوسکتا ہے۔
Jharkhand High court: فٹ اوور برج نہ ہونے سے ریلوے ٹریک پر حادثہ ہوا تو معاوضہ ریلوے کو ادا کرنا پڑے گا: ہائی کورٹ
جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے اپنے ایک حکم میں کہا ہے کہ فٹ اوور برج اور لائٹ نہ ہونے کی وجہ سے ریلوے ٹریک عبور کرتے ہوئے جان کی بازی ہارنے والی خاتون کے خاندان کو 8 لاکھ روپے کا معاوضہ دیا جائے۔ دراصل ریلوے ٹریبونل نے متوفی کے خاندان کو معاوضہ دینے سے انکار کر دیا تھا۔
Jharkhand: جھارکھنڈ کے ہزاری باغ میں ڈاکٹر کا قہر ، نوجوان کی چار انگلیاں پڑیں کاٹنی
بلاک میڈیکل انچارج بھوشن رانا نے کہا کہ معاملے کی جانچ کی جائے گی۔ تحقیقات میں قصوروار پایا گیا تو نام نہاد ڈاکٹر کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔