Bharat Express DD Free Dish

Jharkhand Police

لاتیہار کے ایس پی آنجہانی انجان نے بتایا کہ خفیہ اطلاع ملی تھی کہ کٹر نکسلائٹ اگنو گنجھو کسی بڑی واردات کو انجام دینے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ جس کے بعد اطلاع کی بنیاد پر پولس ٹیم تشکیل دی گئی اور 8 لاکھ روپے کے انعام والے نکسلائٹ اگنو گنجھو کو گرفتار کیا گیا۔ وہ 78 وارداتوں میں ملوث تھا

جھارکھنڈ کے بوکارو میں پیش آئے اس سانحہ کا ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ پولیس نے چار افراد کے خلاف معاملہ درج کرلیا ہے۔

پولیس کے مطابق بازیاب کروانے کے بعد خاتون نے پولیس کو اپنا حال بیان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ان کے بیان کی بنیاد پر چاروں کو گرفتار کر کے عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا ہے۔

Tabriz Ansari Mob Lynching Case in Jharkhand: جھارکھنڈ کے تبریز انصاری موب لنچنگ معاملے میں آج سرائے کیلا کورٹ نے اپنا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے اس معاملے میں 10 قصورواروں کو 10-10 سال کے قید کی سزا سنائی ہے۔

سرائے کیلا تھانہ کے تحت دھاتکی ڈیہہ گاوں میں سال 2018 کو ہوئی تبریز انصاری موب لنچنگ معاملے میں منگل کے روز 27 جون کو عدالت کا فیصلہ آیا ہے۔

Jamshedpur Violence News: پتھراؤ اور آگ زنی کے حادثات کے بعد پیر کی صبح کدما تھانہ علاقے میں سیکورٹی اہلکاروں نے فلیگ مارچ کیا۔ علاقے میں صورتحال ابھی بھی کشیدہ ہے۔ موقع پر بھاری پولیس فورس کو تعینات کیا گیا ہے۔

Ram Navami Clash: رام نومی کے موقع پر نکالی گئیں شوبھا یاتراؤں کے درمیان کچھ مقامات پر فرقہ وارانہ تشدد کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اب بنگال اور بہار کی پڑوسی ریاست جھارکھنڈ میں بھی حالات کشیدہ ہوگئے ہیں۔