Jay Shah’s term as the president of ACC: تیسری بار ایشن کرکٹ کونسل کے صدر بنائے گئے جئے شاہ
جے شاہ نے جنوری 2021 میں پہلی بار ایشین کرکٹ کونسل کے صدر کا عہدہ سنبھالاتھا۔ اس سے قبل بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر نظم الحسن ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت کی باگ ڈور سنبھال رہے تھے۔آپ کو بتادیں کہ اس وقت ایشین کرکٹ کونسل کا سالانہ اجلاس انڈونیشیا کے بالی میں جاری ہے۔
Arjuna Ranatunga Statement: جئے شاہ پر انگلی نہیں اٹھا سکتے’، سری لنکن حکومت نے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ارجن راناتنگا کے بیان پر کیا افسوس کا اظہار
پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران وزراء ہرین فرنینڈو اور کنچنا وجیسیکرا نے پورے معاملے پر افسوس کا اظہار کیا۔ ان دونوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے جئے شاہ کے حوالے سے دیئے گئے بیان پر ہمیں افسوس ہے۔ ہم ایشین کرکٹ کونسل (اے سی بی) کے سربراہ جئے شاہ پر انگلی نہیں اٹھا سکتے۔
Men’s & women’s teams to receive equal prize money : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا تاریخی فیصلہ،انعامی رقم کے فرق کو کردیا ختم
ڈربن میں جاری آئی سی سی کی سالانہ کانفرنس میں خواتین اور مردوں کے آئی سی سی ایونٹس کے حوالے سے بڑا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خواتین کی کرکٹ کو نئی رفتار دینے کے لیے آئی سی سی نے اب خواتین کے مقابلوں میں بھی مردوں کے مقابلوں میں ملنے والی انعامی رقم کی طرح انعامی رقم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
Rishabh Pant:رشبھ پنت کے سر میں دو کٹ ، گھٹنے میں چوٹ ،بی سی سی آئی نے جاری کیا بیان
رشبھ پنت کے حادثے پر ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ کے سکریٹری جئے شاہ کی طرف سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے۔ بی سی سی آئی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ رشبھ پنت کو حادثے کے بعد اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، بورڈ اہل خانہ اور اسپتال سے مکمل رابطے میں ہے اور انہیں بہترین علاج فراہم کرنے کی کوششیں جاری ہیں