Bharat Express

jay shah

عہدہ سنبھالنے کے بعد کے بعد،جے شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ شیئر کی اور کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ سب سے بڑا کھیل ہے اور وہ اس کے وقار کو برقرار رکھنے اور اسے شائقین تک لے جانے کے لیے پرعزم ہیں۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 'جے شاہ کو آئی سی سی کے نئے آزاد چیئرمین کے طور پر بلامقابلہ منتخب کیا گیا ہے۔ جے شاہ اکتوبر 2019 سے بی سی سی آئی کے سیکریٹری اور 2021 سے ایشین کرکٹ کونسل کے چیئرمین ہیں۔

اے این آئی کے ساتھ بات چیت کے دوران، بی سی سی آئی کے سکریٹری جے شاہ سے محمد شامی کی فٹنس اور ان کی واپسی سے متعلق سوال پوچھا گیا۔ انہوں نے کہا، "محمد شامی آسٹریلیا کے خلاف کھیلیں گے یا نہیں، یہ صرف ان کی فٹنس پر منحصر ہے، اس موضوع پر فیصلہ این سی اے کی رپورٹ کی بنیاد پر کیا جائے گا۔

جےشاہ نے اس وقت رویندرا جڈیجا کو فون کیا اور کہا کہ ٹیم انڈیا میں واپسی کے لیے انہیں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنی ہوگی۔

باسط علی نے یہ بھی الزام لگایا کہ آئی پی ایل کی وجہ سے آسٹریلیا، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کی بات سننے پر مجبور ہیں۔ کھلاڑی اس لیگ سے سالانہ کروڑوں روپے کمائی کرتے  ہیں

رپورٹ کے مطابق سیکرٹری جے شاہ چاہتے ہیں کہ ہاردک پانڈیا ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی ذمہ داری سنبھالیں۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ گوتم گمبھیراس کے لیے تیار نہیں ہیں۔گوتم گمبھیر چاہتے ہیں کہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی باگ ڈور سوریہ کمار یادو کو سونپی جائے۔

بی سی سی آئی کے سکریٹری جے شاہ نے بی سی سی آئی کو ہدایت کی کہ وہ انشومن گائیکواڑ کو مالی مدد فراہم کرنے کے لیے فوری طور پر ایک کروڑ روپے جاری کرنے کی ہدایت کی ہے۔

شاہ نے کہا، 'میں نے راجکوٹ میں کہا تھا کہ جون 2024 میں ہم  کپ جیتیں گے اور ہندوستانی پرچم بھی لہرائیں گے اور ہمارے کپتان نے پرچم لہرایا۔ اس فتح میں آخری پانچ اوورز کا بڑا حصہ تھا۔

ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 جیتنے کے بعد سے ٹیم انڈیا بارباڈوس میں پھنسی ہوئی ہے۔ بارباڈوس میں چکرواتی طوفان آیا ہوا ہے، جس کی وجہ سے وہاں بجلی پانی کے ساتھ ساتھ ایئرپورٹ بھی بند ہوگیا ہے۔ بی سی سی آئی نے ہندوستانی کھلاڑیوں کو نکالنے کے لئے نیا منصوبہ تیارکیا ہے۔

بی سی سی آئی کے سکریٹری جے شاہ نے اس سال ستمبر کے مہینے میں بنگلہ دیش کے ساتھ ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے بارے میں میڈیا کو آگاہ کیا۔