Bharat Express DD Free Dish

Jasprit Bumrah

ایڈن گارڈنز میں جاری اس ٹیسٹ میچ کی بات کریں تو ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے اتری جنوبی افریقی ٹیم پہلی اننگز میں صرف 159 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ اس اننگز میں ایڈن مارکرَم نے سب سے زیادہ 31 رنز بنائے، جبکہ ویان مُلڈر اور ٹونی ڈی زورجی نے 24، 24 رنز کا اضافہ کیا۔

جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان کی 93 رنز کی فتح میں نعمان نے 10 وکٹیں حاصل کی تھیں۔ ان کے ساتھی شاہین آفریدی بھی اسی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں چار وکٹیں لینے کے بعد تین درجے ترقی پا کر 19ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔

پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا، جسے بھارتی گیندبازوں نے بالکل غلط ثابت کر دیا۔ پاکستان پہلی ہی گیند سے دباؤ میں نظر آیا۔ گیندبازی کی شروعات کرنے والے ہاردک پانڈیا نے پہلی گیند وائیڈ پھینکی تھی، لیکن پہلی درست گیند پر سیم ایوب جسپریت بمراہ کو کیچ دے بیٹھے۔ دوسرا وکٹ جسپریت بمراہ نے لیا

ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ٹسٹ 23 جولائی سے مینچسٹرمیں کھیلا جائے گا۔ اس میچ سے پہلے محمد سراج نے جسپریت بمراہ سے متعلق بڑا انکشاف کیا ہے۔

بھارت اور انگلینڈ دونوں نے اپنی پہلی پاری میں 387 رن بنائے تھے اس طرح انگلینڈ کو ایک بھی رن کی سبقت حاصل نہیں تھی۔ ہندوستان کے گیندبازوں نے اب تک بہترین مظاہرہ کیا ہے، اور اگر یہی رفتار برقرار رہی، تو بھارت کے جیتنے کے امکانات بڑھ جائیں گے۔

انگلینڈ نے دوسرے دن کا آغاز 4 وکٹ پر 251 رنز سے کیا تھا۔ جیمی اسمتھ اور بریڈن کارس کی نصف سنچریوں کے علاوہ باقی ٹیم بھارتی بولرز کے سامنے بے بس نظر آئی۔

انگلینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے میچ میں بھارت کو پانچ وکٹوں سے شکست ہوئی تھی۔ اس کے بعد ٹیم انڈیا نے دوسرا ٹیسٹ 336 رنز سے جیت کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ دونوں ممالک کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ ایجبسٹن میں کھیلا گیا۔ یہاں شبمن گل نے بطور ٹیسٹ کپتان اپنی پہلی جیت درج کی۔ یہ ایجبسٹن گراؤنڈ پر ہندوستان کی پہلی ٹیسٹ جیت بھی تھی۔

ہندوستان اورانگلینڈ کے درمیان ٹسٹ سیریزکا دوسرا میچ ایجبسٹن میں کھیلا جائے گا۔ ٹیم انڈیا کے اسسٹنٹ کوچ ٹین ڈیشکاٹے نے دوسرے ٹسٹ سے پہلے پلیئنگ الیون 11 پربڑا اپڈیٹ دیا ہے۔ ہندوستانی ٹیم اس میچ میں بڑی تبدیلی کے ساتھ اترنے والی ہے۔

بی سی سی آئی نے انگلینڈ دورے کے لئے ہندوستانی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ یہ دورہ جون 2025 میں شروع ہوگا، جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان 5 ٹسٹ میچ کھیلے جائیں گے۔ ٹیم انڈیا میں ان 18 کھلاڑیوں کو جگہ دی گئی ہے۔

روہت شرما کے ریٹائرمنٹ کے بعد ہندوستانی ٹسٹ ٹیم کو نئے کپتان کی تلاش ہے۔ اب انکشاف ہوا ہے کہ شبھمن گل اورگوتم گمبھیر نے حال ہی میں ملاقات کی تھی۔