Bollywood celebrities congratulated Team India: آنکھوں سے چھلک پڑے خوشی کے آنسو: بگ بی، عامر سمیت بالی ووڈ کی کئی مشہور شخصیات نے ٹیم انڈیا کو دی مبارکباد
وجے ورما، جو جلد ہی 'مرزا پور 3' میں نظر آنے والے ہیں، نے کہا: "یہ ہم سب کے لیے ایک بہت بڑا دن ہے۔ یہ کتنا شاندار ٹورنامنٹ تھا، اس طرح کی اجتماعی خوشی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ لڑکوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ 2011 والا احساس پھر سے"۔
T20 World Cup 2024: ٹی-20 ورلڈ کپ فائنل کے 7 ہیرو، جنہوں نے 17 سال بعد ہندوستان کو پھر سے بنایا چمپئن
ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 کے فائنل میں ٹیم انڈیا نے جنوبی افریقہ کو ہراکرایک بار پھر ورلڈ چمپئن بن گئی ہے۔ بارباڈوس میں دونوں ٹیموں کے درمیان ایک سانس روک دینے والا مقابلہ ہوا، جس میں ہندوستانی ٹیم نے بازی ماری۔ اس بڑے مقابلے میں 7 کھلاڑی ایسے رہے، جن کی کارکردگی کی وجہ 140 کروڑ ہندوستانی فینس کا خواب پورا ہوا ہے۔
Jasprit Bumrah In T20 World Cup 2024: ٹی 20 ورلڈ کپ میں جسپریت بمراہ کا حیران کرنے دینے والا پرفومینس، ہندوستانی ٹیم کی …
اس ٹورنامنٹ میں اب تک جسپریت بمراہ نے 15 اوورز کرائے ہیں، جس میں مخالف ٹیم کے بلے باز صرف 3 چوکے اور 1 چھکا ہی لگا پائے ہیں۔ اس کے علاوہ جسپریت بمراہ نے مخالف ٹیم کے 8 بلے بازوں کو اپنا شکار بنایا ہے۔
ہندوستان کا سپر-8 میں جیت کے ساتھ آغاز، سوریہ کمار-جسپریت بمراہ رہے ہیرو، افغانستان کو 47 رنوں سے روندا
ہندوستان نے افغانستان کو 47 رنوں سے ہرا دیا ہے۔ 182 رنوں کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے افغانستان کی ٹیم 134 رنوں پر سمٹ گئی۔ ہندوستان کے لئے جسپریت بمراہ اور ارش دیپ سنگھ نے 3-3 وکٹ حاصل کئے۔
IPL 2024: روہت شرما ہی نہیں بمراہ اور سوریہ کمار بھی چھوڑیں گے ممبئی انڈینس- رپورٹ
نہ صرف روہت شرما بلکہ جسپریت بمراہ اور سوریہ کمار یادو بھی آئی پی ایل 2024 کے بعد ممبئی انڈینس چھوڑ سکتے ہیں۔ روہت شرما کو ایم آئی کے ساتھ 14 سال کا تجربہ ہے، سوریہ کمار یادو کو 9 سال کا تجربہ ہے اور جسپریت بمراہ کو اس ٹیم کے ساتھ 12 سال کا تجربہ ہے۔
IPL 2024: آئی پی ایل میں پاکستانی کرکٹرز کے کھیلنے پر ہربھجن سنگھ نے دیا دلچسپ بیان، جانئے انہوں نے کیا کہا
آئی پی ایل کا پہلا سیزن 2008 میں کھیلا گیا تھا۔ شاہد آفریدی، شعیب اختر، کامران اکمل اور سلمان بٹ سمیت کئی پاکستانی کرکٹرز پہلے سیزن میں کھیلے لیکن ممبئی حملوں کے بعد پاکستانی کرکٹرز پر آئی پی ایل میں پابندی عائد کردی گئی۔ اس کے بعد سے پاکستانی کرکٹرز نے آئی پی ایل میں حصہ نہیں لیا۔
IPL 2024: جسپریت بمراہ کو 2015 میں ٹیم سے نکالنا چاہتی تھی ممبئی انڈینس؟ روہت شرما نے بنا دیا کیریئر
ہندوستانی گیند باز جسپریت بمراہ نے آئی پی ایل میں کمال کی کارکردگی پیش کی ہے، لیکن ایک رپورٹ کے مطابق، ممبئی انڈینس 2015 میں بمراہ کو ٹیم سے نکالنا چاہتی تھی۔
IND vs ENG: انگلینڈ کے خلاف پانچویں ٹیسٹ میں بمراہ کی ہو سکتی ہے واپسی، جانیں کس کو دیا جائے گا وقفہ؟
ہندوستان نے وراٹ کوہلی، شریئس ایر اور کے ایل راہل جیسے عظیم کھلاڑیوں کی غیر موجودگی میں نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دیا۔ اہم بات یہ تھی کہ نوجوان کھلاڑی توقعات پر پورا اترے۔ یشسوی جیسوال، دھرو جریل اور سرفراز خان نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
India vs England 4th Test: چوتھے ٹیسٹ کے لیے ٹیم انڈیا میں ہوئی بڑی تبدیلی، کون ہوگا ٹیم انڈیا کا نائب کپتان ؟
جہاں جسپریت بمراہ کو چوتھے ٹیسٹ کے لیے آرام دیا گیا ہے۔ سینئر بلے باز کے ایل راہول بھی مکمل فٹ نہ ہونے کی وجہ سے چوتھے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔
IND vs ENG 3rd Test: کے ایس بھارت ، بمراہ ٹیم انڈیا سے باہر جاسکتے ہیں؟ تیسرے ٹیسٹ سے پہلے ٹیم انڈیا میں بڑی تبدیلی آخر کیوں
اس کے علاوہ جسپریت بمراہ کے حوالے سے رپورٹ میں ایک بڑا اپ ڈیٹ دیا گیا ہے۔ قابل ذکر با ت یہ ہے کہ بمراہ کو چوتھے ٹیسٹ کے لیے آرام دیا جا سکتا ہے۔





