World Cup 2023: خطرناک باؤلنگ اٹیک کے ساتھ ورلڈ کپ کے لئے تیار ہے ٹیم انڈیا، بمراہ-سراج نے دکھائی اپنی طاقت
بھارتی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ 2023 کی چیمپئن بن گئی ہے۔ اس نے فائنل میچ میں سری لنکا کو 10 وکٹوں سے شکست دی۔ ٹیم انڈیا نے محمد سراج کے 6 وکٹوں کی بدولت آسان جیت درج کی۔
Asia Cup 2023: ہندوستان نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا، بمراہ کی جگہ محمد شمی کو موقع، ایسی ہے پلیئنگ الیون
IND vs NEP Toss Update: ایشیا کپ 2023 میں ہندوستانی ٹیم نے نیپال کے خلاف ٹاس جیت کرپہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ لیا۔ سپر-4 میں پہنچنے کے لئے ہندوستان کو اس میچ میں جیت حاصل کرنا ضروری ہے۔
Asia Cup 2023: ٹیم انڈیا کو بڑا جھٹکا، جسپریت بمراہ کی اچانک ممبئی واپسی، ایشیا کپ سے باہر
ایشیا کپ میں ہفتہ کو ہندوستان اور پاکستان کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں۔ جسپریت بمراہ پاکستان کے خلاف بیٹنگ کے لیے آئے۔ تاہم جسپریت بمراہ کو بارش کی وجہ سے گیند بازی کا موقع نہیں ملا۔ ہندوستانی ٹیم پیر کو نیپال کے خلاف کھیلے گی۔ ساتھ ہی اس کے بعد سپر 4 راؤنڈ بھی کھیلے جائیں گے۔ ایشیا کپ کا سپر فور راؤنڈ 6 ستمبر سے کھیلا جائے گا۔
Can bowl with new ball or death over: Shami: نئی گیند سے یا ڈیتھ اوور میں گیند بازی کر سکتا ہوں، میری کوئی انا نہیں: شمی
ایشیا کپ 2023 میں کل 13 ون ڈے میچز ہوں گے۔ پاکستان 4 میچوں کی میزبانی کرے گا جبکہ بقیہ میچ سری لنکا میں کھیلے جائیں گے۔ بھارت اپنے پہلے دو میچ پاکستان اور نیپال کے خلاف کھیلے گا۔
IND vs IRE: آج کھیلا جائے گا بھارت اور آئرلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ، جانیں کیسا رہے گاموسم کا مزاج
بھارت اور آئرلینڈ کے درمیان کھیلا جانے والا پہلا میچ بارش کے باعث متاثر ہوا۔ جس کی وجہ سے میچ کا نتیجہ ڈک ورتھ لوئس کے اصول سے اخذ کیا گیا۔ اب تیسرے میچ میں بھی بارش کا امکان ہے۔ اگ
Jasprit Bumrah’s form and fitness focal point of India vs Ireland: آئرلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بمراہ اور ہندوستان کی نوجوان بریگیڈ پر ہوں گی سب کی نظریں
بمراہ آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے میچ پریکٹس بھی کریں گے اور ایشیا کپ کی تیاریاں بھی مضبوط ہوں گی۔ دوسری جانب اینڈریو بالبرنی کی کپتانی میں آئرلینڈ کی ٹیم میں ہیری ٹییکٹر، لورکن ٹکر، لیفٹ آرم اسپنر جارج ڈوکریل جیسے باصلاحیت کھلاڑی موجود ہیں۔
Asia Cup 2023: ہندوستان کے لئے خوشخبری، ٹیم انڈیا میں واپسی کرنے کے لئے دو اسٹار تیار
ایشیا کپ کا اعلان ہوتے ہی ٹیم انڈیا کے لئے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔ شرے یس ایئراورتیز گیند باز جسپریت بمراہ کے ٹورنامنٹ کے لئے ان کے متعلقہ انجری سے صحتیاب ہونے کا امکان ہے۔
Jasprit Bumrah: ٹیم انڈیا کے زخمی گیند باز جسپریت بمراہ کو بی سی سی آئی نے اے پلس زمرے میں رکھا، فینس نے محمد شمی کو شامل نہیں کرنے پر بورڈ سے پوچھے سخت سوال
چوٹ کی وجہ سے ٹیم انڈیا سے باہر چل رہے جسپریت بمراہ کو بی سی سی آئی نے سالانہ معاہدے میں اے پلس زمرے میں شامل کیا ہے، جس کے سبب لوگوں نے بورڈ پر سوال اٹھائے ہیں۔