Bharat Express DD Free Dish

Jamia Millia Islamia

قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے زیراہتمام شعبۂ اردو جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی کے اشتراک سے دوروزہ قومی سمیناربعنوان ’چلو ٹک میرکوسننے‘ کا انعقاد سی آئی ٹی آڈیٹوریم جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی میں کیا گیا۔

نیشنل انسٹی ٹیوشنل رینکنگ فریم ورک 2024 جاری کی گئی ہے۔ اس بارہائرایجوکیشن کٹیگری میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس، بنگلوروسرفہرست ہے۔

قومی ادارہ جاتی درجہ بندی کے فریم ورک (این آئی آر ایف) 2024 کا اعلان کیا ہے۔ اس کا اعلان وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے بھارت منڈپم میں کیا۔

ہندوستان کی امیدوں کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ اسٹار پہلوان ونیش پھوگاٹ 2024 پیرس اولمپک سے نا اہل ہوگئی ہیں۔ وہ سیمی فائنل میں جیت حاصل کرکے فائنل میں پہنچی تھیں۔

اوکھلا پریس کلب کی کوشش ہے کہ اس مہم کے ذریعہ نہ صرف پورے جامعہ نگر کے باشندوں، دوکانداروں، دفاتر، تعلیمی اداروں اورمساجد ودرگاہ میں اردومیں بورڈ لگائے جائیں بلکہ ملک گیرسطح پراس مہم کوانجام دیا جائے۔

جسٹس تشار راؤ گیڈیلا نے کہا کہ پروفیسر حسین کی پرو وائس چانسلر اور پھر قائم مقام وائس چانسلر کے عہدے پر تقرری قانون کے مطابق نہیں ہے۔

آج دہلی میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کانگریس پر سخت حملہ کیا۔ سوال اٹھاتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا کہ آپ کی کیا مجبوری ہے کہ آپ نے دلتوں، قبائلیوں اور پسماندہ طبقات کے حقوق چھین لیے ہیں۔ ریزرویشن چھین کر مسلمانوں کو دے دیا۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے شعبہ عربی کے طالب علم حبیب ریاض سنابلی کی کتاب "گولڈن انگلش" (انٹرمیڈیٹ لیول) کا اجراء عمل میں آیا۔ اس تقریب میں جامعہ ملیہ اسلامیہ میں شعبہ عربی کے اساتذہ کرام اور پروفیسران نیز مختلف شعبے کے طلبہ وطالبات شریک تھے۔

سابق وائس چانسلر نجمہ اختر کی مدت ملازمت 12 نومبر کو ختم ہو گئی تھی جب انہوں نے قائم مقام وائس چانسلر کا چارج اقبال حسین کو سونپ دیا تھا۔اور یہ قائم مقام کی مدت کار سے متعلق شاید بہت اچھے انداز میں توضیح نہ ہونے کی وجہ سے چھ ماہ بعد بھی جامعہ ملیہ میں اہم عہدوں پرقائم مقام کا ہی قبضہ ہے۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے مختلف کورسز میں داخلہ لینے کے لیے امیدوار کو داخلہ امتحان دینا پڑتا ہے۔ کچھ کورسز میں داخلہ CUET اسکور کی بنیاد پر ہوتا ہے۔ جبکہ کئی کورسز میں داخلے کے لیے یونیورسٹی کی جانب سے انٹرینس ٹیسٹ کا انعقاد کیا جاتا ہے۔