Bharat Express

Jamia Millia Islamia

شام 5:30 بجے یونیورسٹی کے ڈاکٹر ایم اے انصاری آڈیٹوریم میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا جہاں تقریب کے مہمان خصوصی دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر ونئے کمار سکسینہ ٹاپ کرنے والے طلبا وطالبات میں گولڈ میڈل تقسیم کریں گے۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ کی طرف سے مختصر مدتی کورسز چلانے لا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دلچسپی رکھنے والے اور اہل امیدوار سرکاری ویب سائٹ کی مدد سے ان کورسز میں داخلہ لے سکتے ہیں۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ، زکوۃ فاؤنڈیشن آف انڈیا، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، ممبئی حج کمیٹی ودیگرکی جانب سے سول سروسیز امتحانات کی تیاریاں کرائی جاتی ہیں۔ حالانکہ یہاں پرمسلم طلبا کے ساتھ ساتھ غیرمسلم طلبا کی بھی تیاری کرائی جاتی ہے۔

ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین کو متعدد باوقار اعزازات اور تعریفوں سے نوازا گیا ہے۔ وہ 500 بااثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل ہیں۔ یو ایس کیپیٹل میں امریکی ایوان نمائندگان میں ان کی شراکت کے جشن میں ایک اقتباس پڑھا گیا۔

عدالت نے کہا کہ 11 ملزمان کے خلاف عدالتی نظام کو مضبوط بنانے سے پہلے تفتیشی ایجنسیوں کو ٹیکنالوجی کے استعمال یا قابل اعتماد انٹیلی جنس معلومات اکٹھی کرنی چاہیے تھیں۔

BBC Documentary Screening Row: جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا آج شام وزیراعظم نریندر مودی پر بنی بی بی سی ڈاکیومنٹری کی نشریات کا منصوبہ بنا رہے تھے، لیکن اس دوران پولیس اور آر اے ایف کی ٹیموں کو تعینات کیا گیا ہے۔