Hamdard Top Position in Pharmacy: نیشنل انسٹی ٹیوشنل رینکنگ فریم ورک 2025 میں جامعہ ہمدرد کا فارمیسی شعبہ پہلی پوزیشن پر برقرار
یہ اعزاز جامعہ ہمدرد نے 2024 میں بھی حاصل کیا تھا اور اب تک NIRF کے آغاز 2016 سے لے کر یہ ساتویں مرتبہ ہے جب جامعہ ہمدرد فارمیسی میں نمبر ایک مقام پر رہا ہے۔
“Aghaz 2025” Youth Parliament successfully held at Jamia Hamdard: جامعہ ہمدرد میں ’’آغاز 2025‘‘ یوتھ پارلیمنٹ کا کامیاب انعقاد، نوجوانوں میں جمہوری اقدار کے فروغ اور پارلیمانی نظام کی عملی تربیت پر زور
دو روزہ تقریب میں ملک بھر سے 100 سے زائد مندوبین کی شرکت، شرکا نے نوجوانوں کے ذریعے جمہوری نظام کو مضبوط بنانے، باخبر شرکت، شمولیت اور تعمیری مکالمے کی ضرورت پر زور دیا۔
Jamia Hamdard Anti-Ragging Week 2025: جامعہ ہمدرد میں اینٹی ریگنگ ویک 2025 کا افتتاحی پروگرام، ریگنگ کے نفسیاتی اور جذباتی نقصانات سے طلبا کو آگاہ کرایا گیا
اس موقع پر طلبہ میں ریگنگ کے خلاف شعور بیدار کرنے اور محفوظ، شمولیتی اور باوقار کیمپس ماحول کو فروغ دینے کے لیے ہفتہ بھر جاری رہنے والی سرگرمیوں کا آغاز کیا گیا۔
The Jamia Hamdard Controversy, a big challenge for the newly appointed Registrar Col. Tahir Mustafa: جامعہ ہمدرد کے نئے رجسٹرار کرنل طاہر مصطفیٰ کی راہ کتنی ہوگی آسان؟ یونیورسٹی میں ایم بی بی ایس-پی جی کورسیزمیں ہوگا داخلہ؟
ایک اعلیٰ تعلیمی ادارے میں کرنل طاہر مصطفیٰ کی تقرری اس بڑھتی ہوئی ضرورت کی عکاسی کرتی ہے کہ تعلیمی قیادت کو انتظامی مہارت اور اخلاقیات دونوں کوشامل کرنا چاہئے۔ ہمدرد کمیونٹی، فیکلٹی، طلباء، ریسرچرس اوراسٹاف نے ان کی تقرری کا مثبت انداز میں خیرمقدم کیا ہے۔
Colonel Tahir Mustafa has been appointed as the Registrar of Jamia Hamdard:جامعہ ہمدرد کو ملا نیا رجسٹرار، کرنل طاہر مصطفیٰ کو سونپی گئی بڑی ذمہ داری
کرنل طاہرمصطفی ملٹری ایڈمنسٹریشن، اسٹریٹجک پلاننگ اورٹیکنیکل سروسزکے شعبے میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ سی اے ایم ایس میں اپنے دورمیں، انہوں نے جیواسپیشل ڈیٹا، ملٹری میپنگ اورآٹومیٹیڈ سروے پروجیکٹس میں اہم کردارادا کیا ہے۔
A significant step towards international collaboration: جامعہ ہمدرد اور راس الخیمہ یونیورسٹی کے درمیان تعلیمی تبادلہ، بین الاقوامی اشتراک کی جانب اہم پیش رفت
’’راس الخیمہ یونیورسٹی کے ساتھ مفاہمتی یادداشت ہمارے اس عزم کی عکاسی کرتی ہے کہ ہم عالمی سطح پر مضبوط شراکت داریاں قائم کرنے اور علمی تجربات کو وسعت دینے کے لیے کوشاں ہیں۔ ہم آئندہ بھی ایسے علمی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہیں۔‘‘
Indo-Islamic Synthesis history conference: جامعہ ہمدرد میں 20 اپریل کو منعقد ہوگا یک روزہ قومی ہند اسلامی سنتھیسس ہسٹری کانفرنس
جامعہ ہمدرد یونیورسٹی کے شعبۂ اسلامک اسٹڈیز اور انسٹی ٹیوٹ آف اسٹڈی اینڈ ریسرچ (آئی ایس آر ڈی) کے اشتراک سے اتوار 20 اپریل، 2025 کو ’’دہلی: قرون وسطیٰ میں ہند اسلامی سنتھیسسس (تال میل) کا مصداق‘‘ کے موضوع پر یک روزہ قومی ہسٹری کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
11th Mega Job Fair to be held at Jamia Hamdard: جامعہ ہمدرد میں30 نومبر کو گیارہویں میگا جاب فیئر کا ہوگا انعقاد، 8 ہزار سے زائد لوگوں کو ملے گی نوکری
پروفیسر ایم زید عابدین نے جاب فیئر کے بارے میں تفصیل سے بتایا اور کہا کہ ہم ایک بار پھر ایسا کرنے جا رہے ہیں تاکہ ملک میں بے روزگاری کو کم کیا جا سکے۔ اس کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
جامعہ ہمدرد نے بین الاقوامی علوم اور عالمی سیاست میں انڈر گریجویٹ پروگرام کا آغاز
تعلیم وتحقیق کے میدان میں جامعہ ہمدرد نے گزشتہ چند برسوں میں قابل ذکر ترقی کی ہے اور آج اس کا شمار ملک کی ممتاز یونیورسٹیوں میں ہوتا ہے۔
Sex workers in India: بھارت میں سیکس ورکرز کو درپیش چیلنجز کی نشاندہی اور ان سے نمٹنے کے موضوع پر جامعہ ہمدرد میں سیمینار کا انعقاد
ڈاکٹر ناہید مصطفیٰ نے اپنے ابتدائی کلمات میں معاشرے میں جنسی کارکنوں اور ان کے بچوں کو درپیش چیلنجوں پر زور دیا۔ پریتی پاٹکر کے کلیدی خطاب نے جنسی کارکنوں کی جدوجہد اور خواہشات پر روشنی ڈالی۔ ایم ایس پاٹکر کی جنسی کارکنوں کو پیشے سے الگ ہونے میں مدد کرنے کی ذاتی کہانیاں مشترکہ، جس نے معاشرے میں شائستگی، احترام اور انضمام کی ضرورت کو منظر عام پر لایا۔





