Bharat Express

Jama masjid

عدالت اس معاملے میں اگلی سماعت 11 دسمبر کو کرے گی۔ ہائی کورٹ نے اے ایس آئی سے یہ بھی واضح کرنے کو کہا کہ جامع مسجد اب تک اے ایس آئی کے ماتحت کیوں نہیں ہے۔

زمین دھنستے دیکھ کر مقامی لوگوں نے پولیس، میونسپل کارپوریشن اور فائر بریگیڈ کو اطلاع دی۔ جب یہ مسجد منہدم ہوئی تو مقامی پولیس انتظامیہ اور ایم سی ڈی کے اہلکار بھی موقع پر موجود تھے۔ لوگوں کو وہاں سے پہلے ہی نکال لیا گیا تھا۔

محبوبہ مفتی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ​​ٹویٹر) پر لکھا"یہ بہت بدقسمتی کی بات ہے کہ شب قدر کے موقع پر لوگوں کو نماز پڑھنے سے روکنے کے لیے جامع مسجد کو بند کر دیا گیا

دعوت نامہ میں سید احمد بخاری نے دستار بندی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس روایت کے مطابق نئے امام کی دستار بندی کی تقریب میں نئے امام کی ذمہ داری باقاعدہ طور پر سر پر امامت کی پگڑی باندھ کر دی جاتی ہے۔ نئے امام سید شعبان بخاری دہلی میں پلے بڑھے اور بخاری خاندان کی میراث کے وارث ہیں۔

دہلی کی جامع مسجد میں نئے شاہی امام کا اعلان ہوگیا ہے۔ حالانکہ اس عہدے کا باضابطہ بنیاد نہیں ہے، لیکن اسے ہندوستانی مسلم طبقے میں بے حد اہم مانا جاتا ہے۔

عدالت نے کہا کہ ابھی ہمیں بتایا گیا کہ مسجد کے قریب نارتھ پارک اور ساؤتھ پارک پبلک ہونے کے باوجود وہ ایم سی ڈی کے قبضے میں نہیں ہیں۔

گزشتہ 30 اگست کو مکتبہ جامعہ کو بندکردیا گیا تھا اور اس کے سامنے کباب کاؤنٹر لگایا جانے لگایا تھا، لیکن اردوں داں طبقے نے اس کے لئے جدوجہد کی اور انہیں آج کامیابی مل گئی۔

Waqf Property: یوپی اے حکومت کے دورمیں دہلی کی جامع مسجد کو مرکز نے وقف بورڈ کی نگرانی میں دے دیا تھا۔ وزارت برائے شہری ترقیات نے اب اسے پھر سے واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

100th Man Ki Baat: وزیراعظم نریندر مودی کے 100ویں من کی بات پروگرام کا انعقاد 30 اپریل کی صبح 11 بجے کیا جائے گا۔ اس دوران وزیراعظم ملک کو ’من کی بات‘ کے ذریعہ خطاب کریں گے۔

گجرات اسمبلی الیکشن کے لئے دوسرے اور آخری مرحلے کی ووٹنگ کےموقع پر موجود صحافیوں سے بات چیت میں شاہی امام شبیر احمد صدیقی